عدل کب صاحب اولاد ہوگا؟ (نسیم الحق زاہدی)

افلاطون کہتا ہے کہ “قانون مکڑی کا وہ جالا ہے جس میں کیڑے مکوڑے تو پھنستے ہیں مگر بڑے جانور اس کو پھاڑ کر نکل جاتے ہیں”افلاطون کے اس قول کی لاکھوں کے حساب سے زندہ مثالیں وطن عزیز میں مل سکتی ہیں کہ کس طرح ایک روٹی چور ،فروٹ چور کو عمر قید ہوگئی مزید پڑھیں

امریکہ انتخابات اور خانہ جنگی کے منڈلاتے بادل…! (ساجد خان)

گزشتہ امریکی انتخابات کے بعد میں نے ان شکوک و شبہات کا اظہار کیا تھا کہ امریکہ میں اگر مستقبل قریب میں خانہ جنگی نا بھی ہوئی تب بھی قوم میں اس حد تک واضح تقسیم ہو جائے گی جو برصغیر میں 1947 سے قبل مسلمان اور ہندو قوم میں تھی۔ جب حالات اس نہج مزید پڑھیں

ایران اور ترکی اتحاد۔۔۔دشمن کی نظر میں…!(ساجد خان)

گزشتہ ہفتے اسرائیل کی مشہور اخبار “دی یروشلم پوسٹ” نے ترکی اور ایران کی قربت پر ایک تجزیہ کرتے ہوئے لکھا کہ دونوں ممالک مختصر عرصے میں نہایت تیزی سے ایک دوسرے کے قریب آتے نظر آ رہے ہیں جبکہ اس اتحاد سے شیعہ سنی اختلاف ایک افسانہ محسوس ہو رہا ہے۔ مزید لکھتے ہوئے مزید پڑھیں

مسیحا انسانیت حضرت محمد عربیۖ اور ریاست مدینہ (شیخ نسیم زاہدی)

”اے محبوب ۖ ہم نے آپ کا ذکر آپکے لیے بلند کردیا ۔القرآن”رب تعالیٰ نے جناب حضرت رسولۖ کو سارے جہانوں،سارے زمانوں اور سارے انسانوں کے مسیحا انسانیت بناکر بھیجا ،بے شک آپ سارے جہانوں،سارے زمانوں اور سارے انسانوں کے لئے مجسمہ رحمت ہیں۔تاریخ انسانی کے اندر آپ ۖسے اعلیٰ وارفع،سراپا اخلاق،پارسا اور برگذیدہ کسی مزید پڑھیں

اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کی بڑھتی قربتیں…! (حاجی محمد لطیف کھوکھر)

اسرائیل کے غاصبانہ قیام کے بعد متحدہ عرب امارات تیسرا عرب ملک بن گیا ہے جس نے اسرائیل کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات باضابطہ طورپر قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔نیز یہ خلیج کی چھ عرب ریاستوں میں پہلا ملک ہے جس نے ایسا اقدام اٹھایا ہے یہ فیصلہ اچانک یا عجلت میں ہرگز نہیں مزید پڑھیں

ہمارے پردیسی حکمران (شبیر حسین طوری)

پاکستان کے ہزاروں بلکہ لاکھوں شہری مشرق وسطیٰ میں روزی روٹی کی تلاش میں کئی سالوں سے رہتے آ رہے ہیں۔ چند ایسے بھی ہیں جن کی ابھی داڑھی مونچھ بھی نہیں اتری تھی کہ وہ پردیس گئے اور آج ان کے سر میں چاندی اتر آئی ہے مگر تب بھی وہیں موجود ہیں۔ کئی مزید پڑھیں

افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر…! (میر افضل خان طوری)

انسانی معاشرہ افراد سے مل کر بنتا ہے۔ معاشرے کا ہر ایک فرد اپنی جگہ پر زمہ دار ہوتا ہے۔ فرد کی یہ زمہ داری اس کی ذاتی اور اجتماعی نوعیت کی ہوتی ہے اور پورے معاشرے پر اثر انداز ہوتی ہے۔ایک فرد اگر چاہیں تو پورے معاشرتی نظام کو بدل سکتا ہے اور اگر مزید پڑھیں

کافر کافر شیعہ کافر؟ (ساجد خان)

آج شیعہ عالم دین علامہ امین شہیدی کی مجلس کی ایک ویڈیو دیکھی کہ جس میں وہ معاشرے سے شکوہ کرتے نظر آئے کہ ہمیشہ کہا جاتا ہے کہ شیعہ کے قرآن کے چالیس پارے ہیں لیکن آج تک وہ چالیس پاروں والا قرآن ثابت نہیں کر سکے۔ اس کی کبھی کاپی ثبوت کے لئے مزید پڑھیں

واقعہ کربلا اور دیسی ملحدین (ساجد خان)

پاکستان میں جس طرح دو نمبر مجاہدین اور عاشق رسول پائے جاتے ہیں بالکل اسی طرح دو نمبر ملحدین بھی پائے جاتے ہیں۔ دیسی ملحدین سارا سال باہمی رضامندی اتفاق کے ساتھ مذہب اور فرقہ سے برات کا اظہار کرتے نظر آتے ہیں لیکن محرم الحرام کے اعلان کے ساتھ ہی دو فرقے بن جاتے مزید پڑھیں

ہمارا قومی مشغلہ victim blaming (ساجد خان)

گزشتہ دنوں لاہور موٹروے پر ہونے والے زیادتی کیس کے اندوہناک واقعے پر ڈی آئی جی پولیس عمر شیخ نے اپنے انٹرویو میں زیادتی کا شکار ہونے والی خاتون کو بھی ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا کہ وہ رات کے وقت اکیلے کیوں سفر کر رہی تھیں اور اگر سفر کرنا ہی تھا تو موٹروے مزید پڑھیں