جنسی زیادتی کی سزا سرعام پھانسی؟ (ساجد خان)

لاہور زیادتی کیس پر وقار ذکاء نے ایک ویڈیو جاری کی ہے۔ جس میں جرم اور مجرم کی مذمت کرنے سے زیادہ فواد چوہدری، شیریں مزاری اور ان دوسرے افراد کے خلاف پروپیگنڈہ کیا گیا کہ جنہوں نے کچھ عرصہ پہلے زیادتی کیس میں سرعام پھانسی کے بل کی مخالفت کی تھی۔ اس کے ساتھ مزید پڑھیں

ابھی نہیں تو پھر کبھی نہیں! (شیخ خالد زاہد)

معاشرے ہر دور میں اپنی روش کی سمتیں طے کرتے رہے ہیں اور انکی پابندی اپنا شعار بناتے تھے وقت نے ترقی کا سہارا لیا اور اقدار کر روندنا شروع کیا اب یہ اقدار کا ہی تقازہ تھا کہ ماتھوں پر شکن نا آئے اور لب جنبش سے محروم رہیں، وہ ہوتا چلا گیا جس مزید پڑھیں

ملت کا پاسباں ہے محمد علی جناح! (سید صفدر رضا)

یہ 1875 کی بات ہے کہ کاٹھیا واڑ (گجرات) کے گاؤں پنیلی سے ایک خاندان کراچی منتقل ہوا۔ یعنی جناح بھائی پونجا اور انکی بیگم مٹھی بائی کراچی منتقل ہونے سے قبل رشتہ ازدواج میں بندھ چکے تھے۔ کراچی ان دنوں بمبئی کا حصہ ہوا کرتا تھا۔ اور پونجا جناح ایک تاجر تھے۔ آپ اناج، مزید پڑھیں

بیروت بنتا پنجاب اور دوستانہ سازش…! (شبیر حسین طوری)

پاکستان میں گزشتہ کئی دہائیوں سے فرقہ واریت کو ریاستی سرپرستی میں فروغ دینے کی کوشش کی جاتی رہی ہے۔ جس کا آغاز جنرل ضیاء الحق کے دور میں پنجاب کے شہر جھنگ سے کیا گیا۔ کالعدم تنظیم سپاہ صحابہ تیار ہوئی اور قتل و غارتگری شروع ہو گئی۔ پنجاب میں کیونکہ مذہبی ہم آہنگی مزید پڑھیں

ریاست کا چوتھا ستون! مگر بے سکون (نسیم الحق زاہدی)

ویسے لاک ڈائون کی منطق سمجھ میں نہیں آتی ایسے لگتا ہے کہ جیسے کرونا وائرس نے ہمارے ارباب اختیار کے ساتھ سمبندھ قائم کر رکھے ہیں۔ رات سب کچھ ٹھیک ٹھاک ہوتا ہے صبح ایک دم خبر چلتی ہے کہ ہمارے پردھان منتری نے لاک ڈائون کا حکم دیدیا ہے کبھی سلیکٹیڈلاک ڈائون تو مزید پڑھیں

غیر متوقع آفت یا سیاسی انتقام؟ (شیخ خالد زاہد)

دنیا میں ناکامی کا سامنے کرنے والوں کے پاس ایک ہزار جواز موجود ہوتے ہیں،یہ جواز وہ اپنی نااہلی کو چھپانے کیلئے بر ملا استعمال کرتے سنائی دیتے ہیں۔ ان میں سے کچھ ایسے ہوتے ہیں کہ اپنی تمام تر ناکامیوں کا ملبہ کسی اور پر ڈال دیتے ہیں۔ عام آدمی کیلئے کامیابی فقط عیش مزید پڑھیں

جہاد اصغر سے جہاد اکبر تک (سید صفدر رضا)

اسلام کی تاریخ کو خاندان اہلبیت علیہ السّلام کے خون دے کر پروان چڑھایا ہے اس کی آبیاری کی خاطر طائف کی وادی میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نعلین مبارک میں جمع شدہ لہو سے اسلام کی قدرو منزلت کا اندازہ بخوبی لگایا جا سکتا ہے۔ جب طائف والوں نے آپ مزید پڑھیں

کشمیر پر بھارتی غاصبانہ قبضہ اور پاکستان کا نیا نقشہ (نسیم الحق زاہدی)

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ بھارت اپنی ناکام پالیسیوں کی وجہ سے آج ایک بند گلی میں پھنس کر رہ گیا ہے، جس میں اگر وہ پیچھے ہٹے گا تو کشمیر آزاد ہوگا اور اگر نہیں ہٹے گا تو دنیا میں مذاق بنتا رہے گا اور بن بھی رہا ہے۔ اللہ تعالی آج مزید پڑھیں

پاسبان ناموس رسالت (حاجی محمد لطیف کھوکھر)

ختم نبوت سے مراد یہ ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ تعالیٰ کے آخری نبی ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اس جہاں میں بھیج کر بعثت انبیاء کا سلسلہ ختم فرما دیا ہے۔ اب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد کوئی نبی مزید پڑھیں

کورونا کیساتھ انگلینڈ کرکٹ سریز! (شیخ خالد زاہد)

کورونا کیساتھ ہمیں کہاں تک جانا ہے اس کا حتمی جواب دینا ابھی تک نا ممکن ہے، جب تک باقاعدہ طور پر ویکسین تیار ہوجاتی اورقابل استعمال ثابت ہوکر عام نہیں ہوجاتی۔ جہاں اس وبا ء سے بچاؤ کیلئے تقریباً سب کچھ بند کیا گیا یعنی لاک ڈاؤن کیا گیا وہیں ہر قسم کی کھیلوں مزید پڑھیں