اڈیالہ جیل پر دہشت گردوں کے حملہ کی اطلاعات ہیں، وزارت داخلہ

کراچی (ڈیلی اردو) وفاقی وزارت داخلہ نے سندھ ہائی کورٹ میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں سیکیورٹی فراہمی کے کیس میں جواب جمع کروادیا جس میں کہا گیا ہے کہ اڈیالہ جیل پر دہشتگردوں کے حملہ کی اطلاعات ہیں۔ نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ کی مزید پڑھیں

امریکی عدالت میں 20 برس بعد ابو غریب جیل کے قیدیوں کے مقدمے کی سماعت سوموار ہوگی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) آج سے بیس سال قبل اپریل کے ہی مہینے میں عراق کی ابو غریب جیل میں بدسلوکی کا شکار قیدیوں اور ان کی حفاظت پر مامور امریکی فوجیوں کی مسکراتے ہوئے تصاویر جاری کی گئی تھیں جس نے دنیا کو چونکا کر رکھ دیا تھا۔ امریکی عدالت میں اگلے مزید پڑھیں

پاکستانی صوفی کی بھارت میں تدفین نہیں ہوگی، سپریم کورٹ

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) بھارتی سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ کسی غیر ملکی شہری کی باقیات کو بھارت میں دفن کرنے کا مطالبہ کرنے کا کسی کو آئینی حق نہیں ہے۔ بنگلہ دیش میں مدفون ایک پاکستانی صوفی نے اپنی جائے پیدائش الہ آباد میں دفن کرنے کی وصیت کی تھی۔ بھارتی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے مزید پانچ ججز کو دھمکی آمیز خطوط موصول

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) سپریم کورٹ آف پاکستان کے مزید پانچ ججز کو دھمکی آمیز خطوط موصول ہوئے ہیں۔ سپریم کورٹ کے سکیورٹی حکام نے یہ خطوط کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے حوالے کر دیے ہیں۔ خیال رہے کہ چیف جسٹس سمیت چار ججز کو پہلے ہی دھمکی آمیز اور پاؤڈر مزید پڑھیں

خفیہ اداروں کی مداخلت: ’ہم نے اپنی ذمہ داری پوری کی، اب سپریم کورٹ اس معاملے کا فیصلہ کریگی،‘ شہباز شریف

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے خط والے معاملے پر سپریم کورٹ کے ساتھ میٹنگ کی روشنی میں ہم نے کابینہ کی منظوری کے ساتھ انکوائری کمیشن بنایا اور سابق چیف جسٹس تصدیق مزید پڑھیں

اینتھریکس: سپریم کورٹ آف پاکستان، اسلام آباد ہائیکورٹ اور لاہور ہائیکورٹ کے ججز کو دھمکی آمیز خطوط موصول

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسلام آباد ہائیکورٹ کے بعد لاہور ہائیکورٹ اور چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ سمیت سپریم کورٹ کے ججز کو بھی مشکوک خطوط موصول ہوئے ہیں۔ ڈی آئی جی آپریشن کے مطابق منگل کو لاہور ہائی کورٹ کے چار ججز کو موہد فاضل ولد منظور علی شاہ کی جانب مزید پڑھیں

آئی ایس آئی کی مداخلت: سپریم کورٹ کا ہائیکورٹ کے ججوں کے خط پر از خود نوٹس

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے ملک کی طاقت ور خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی پر الزامات پر چیف جسٹس سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس لے لیا ہے اور اس معاملے کو سماعت کے لیے مقرر کرکے سات رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا ہے۔ یہ فیصلہ مزید پڑھیں

افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیر پر مقدمہ

لندن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) برطانیہ کے ایک وزیر کو افغانستان میں برطانیہ کی اسپیشل فورسز کے جنگی جرائم کے مرتکب فوجیوں کی شناخت ظاہر کرنے سے انکار پر سزا اور جرمانے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ برطانوی حکومت کے ایک وزیرکو افغانستان میں جنگی جرائم کے ارتکاب کے الزامات کا سامنا مزید پڑھیں

فُل کورٹ میٹنگ: ’عدالتی امور میں ایگزیکٹو کی مداخلت برادشت نہیں کی جائیگی‘: سُپریم کورٹ کا اعلامیہ جاری

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کی جانب سے پاکستان کے خفیہ اداروں پر عدالتی امور اور کارروائی میں مداخلت کے الزامات کے بعد سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان معاملے کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیشن بنانے پر اتفاق ہوگیا مزید پڑھیں

اسلام آباد ججوں کا انٹیلیجینس اداروں کی مداخلت کیخلاف خط؛ حکومت کا تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کا اعلان

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کی جانب سے عدالتی معاملات میں خفیہ اداروں کی مداخلت کے الزامات پر حکومت نے کمیشن بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔ جمعرات کو اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ وزیرِ مزید پڑھیں