احتساب عدالت: سابق صدر آصف زرداری اور فریال تالپور کے جسمانی ریمانڈ میں 10 روز کی توسیع

اسلام آباد (ڈیلی اردو) احتساب عدالت نے پارک لین کیس میں سابق صدر آصف زرداری اور میگا منی لانڈرنگ کیس میں فریال تالپور کے جسمانی ریمانڈ میں دس روز کی توسیع کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آصف زرداری اور فریال تالپور کو جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر احتساب عدالت میں پیش کیا گیا،جہاں نیب کی مزید پڑھیں

منشیات برآمدگی کیس: رانا ثنا اللہ سمیت 6 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 9 اگست تک توسیع

لاہور (ڈیلی اردو) انسداد منشیات لاہور کی عدالت نے منشیات برآمدگی کیس میں رانا ثناءاللہ سمیت چھ ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں گیارہ روز کی توسیع کردی۔ عدات نے آئندہ سماعت اے این ایف کو ضابطہ فوجداری کی دفعہ دو سو پینسٹھ سی کے تحت مقدمہ کی تمام دستاویزات پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ پندرہ مزید پڑھیں

سانحہ آرمی پبلک سکول کی تحقیقات آخری مراحل میں داخل

پشاور (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ کے احکامات پر تحقیقاتی کمیشن کی جانب سے سانحہ آرمی پبلک سکول کی تحقیقات آخری مرحلے میں داخل ہوگی ہے جبکہ اس سلسلے میں ریکارڈ بیانات کا جائزہ لینے کا عمل شروع کردیا گیا، کمیشن کے فوکل پرسن عمران اللہ کے مطابق کمیشن کی تحقیقات حتمی مرحلے میں داخل ہو مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم نواز شریف کے مشیر عرفان صدیقی 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد کی عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے مشیر اور کالم نویس عرفان صدیقی کو مقدمے سے بری کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے انہیں 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ عرفان صدیقی کو اسلام آباد میں مجسٹریٹ مہرین بلوچ کی عدالت مزید پڑھیں

لاہور: ہائیکورٹ نے تین ججز کو ملازمت سے فارغ کر دیا

لاہور (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی) لاہور ہائی کورٹ نے تین ججز کو ملازمت سے فارغ کر دیا۔ آن لائن نیوز ایجنسی کے مطابق چیف جسٹس کی منظوری کے بعد رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ نے تینوں ججز کو ملازمت سے فارغ کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ اعلامیے کے مطابق تینوں ججز لاہور سول کورٹس میں مزید پڑھیں

بنی گالہ تجاوزات کیس: حکومت کے پاس 10 لاکھ روپے بھی نہیں تو ڈی چوک میں چندہ مانگنا شروع کر دے: سپریم کورٹ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی) بنی گالہ اور کورنگ نالہ میں غیر قانونی تجاوزات کیس میں سپریم کورٹ نے آئندہ سماعت ہر سیکریٹری داخلہ کو پیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے اسلام آباد کے ماسٹر پلان میں تبدیلی کی تجاویز بھی طلب کرلیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں سپریم مزید پڑھیں

دہشت گردوں کی مالی معاونت کیس: کالعدم تنظیم کے امیر حافظ سعید کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

گوجرانوالہ (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی) صوبہ پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ کی انسدادِ دہشت گردی (اے ٹی سی) کی عدالت میں کالعدم تنظیم جماعۃ الدعوۃ کے امیر حافظ سعید کی گرفتاری کے کیس کی سماعت ہوئی جس کے دوران عدالت نے حافظ سعید کو 14 روز کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ انسدادِ دہشت گردی مزید پڑھیں

جج ویڈیو کیس: نواز شریف کو ہائیکورٹ ہی شواہد کا جائزہ لیکر ریلیف دے سکتی ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی) جج ارشد ملک ویڈیو کیس کی سماعت کے موقع پر چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ کوئی کمیشن احتساب عدالت کا فیصلہ نہیں ختم کر سکتا جب کہ شواہد کا جائزہ لیکر ہائی کورٹ ہی نواز شریف کو ریلیف  دے سکتی ہے۔  سپریم کورٹ میں مزید پڑھیں

علی رضا عابدی قتل کیس: گرفتار ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے علی رضا عابدی قتل کیس میں گرفتار ملزم ابوبکر، محمد غزالی اور فاروق کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق اے ٹی سی میں کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے کہا کہ ملزمان پر سہولت کاری کے شواہد موجود ہیں ضمانت پر مزید پڑھیں

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی 13 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو 13 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔ نیب ٹیم نے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن)کے رہنما شاہد خاقان عباسی کو احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر کے روبرو  پیش کیا۔ نیب نے موقف اختیار کیا کہ شاہد مزید پڑھیں