کرائسٹ چرچ دہشتگردی:حملہ آور برینٹن ٹیرینٹ عدالت میں پیش ،فرد جرم عائد

کرائسٹ چرچ (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں جمعے کے روز مساجد پر حملہ کرنے والے دہشت گرد برینٹن ٹیرینٹ کو عدالت میں پیش کردیا گیا جب کہ سانحے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 50 ہوگئی۔ دائیں بازو کا سفید فام نسل پرست 28 سالہ برینٹن ٹیرینٹ آسٹریلوی شہری ہے جس مزید پڑھیں

دفاعی تجزیہ کار بریگیڈیئر (ر) اسد منیر نے نیب تحقیقات شروع ہونے کے بعد خود کشی کرلی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیب تحقیقات شروع ہونے کے بعد ممتاز دفاعی تجزیہ کار بریگیڈیئر (ر) اسد منیر نے خود کشی کرلی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نیب نے گزشتہ روز ہی سابق ممبر اسٹیٹ سی ڈی اے اور ممتاز دفاعی تجزیہ کار بریگیڈئیر ریٹائرڈ اسد منیر کے خلاف بدعنوانی کا ریفرنس دائر کرنے کی منظوری مزید پڑھیں

سانحہ ماڈل ٹاﺅن: عدالت نے پولیس کو نواز شریف سے جیل میں تفتیش کی اجازت دیدی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سانحہ ماڈل ٹاون پر تحقیقاتی ٹیم کو سابق وزیر اعظم نواز شریف سے تفتیش کی اجازت دے دی۔ سانحہ ماڈل ٹاون کی تحقیقاتی ٹیم سابق وزیر اعظم نواز شریف سے تفتیش کرے گی تاہم نیب نے مخالفت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ نواز شریف مزید پڑھیں

بھارتی عدالت سمجھوتہ ایکسپریس دھماکے کا فیصلہ آج سنائے گی

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی عدالت سمجھوتہ ایکسپریس دھماکے کا فیصلہ آج سنائے گی نئی دہلی : بھارتی عدالت سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کا مؤخر کیا جانے والا فیصلہ آج سنائے گی، واقعے کے بعد سے گمشدہ حافظ آباد کے محمد وکیل کے اہلخانہ کو پیروی کا موقع ہی نہیں دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق خود مزید پڑھیں

بحریہ ٹاؤن کی سپریم کورٹ میں 485 ارب روپے کی نئی پیشکش

اسلام آباد (ڈیلی اردو) بحریہ ٹاؤن نے اپنے کراچی، راولپنڈی، مری کے منصوبوں کی زمین کو قانونی دائرے میں لانے کے لیے 4 سو 85 ارب روپے کی نئی پیشکش سپریم کورٹ میں جمع کروادی۔ عدالت عظمیٰ میں جمع کروائی گئی اس نئی پیشکش میں بحریہ ٹاؤن نے تینوں منصوبوں کے لیے الگ الگ پیش کش مزید پڑھیں

گلالئی اسماعیل کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست منظور، پاسپورٹ واپس کرنےکاحکم

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد ہائی کورٹ نے گلا لئی اسماعیل کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کی درخواست منظور کر لی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ گلا لئی اسماعیل کا ضبط کیا گیا پاسپورٹ بھی واپس کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے مزید پڑھیں

‏مشال خان قتل کیس کا فیصلہ 16 مارچ کو سُنایا جائے گا

پشاور(ڈیلی اردو) عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے صحافت کے طالب علم مشال خان کے قتل کیس میں تمام بیانات ریکارڈ ہونے کے بعد فریقین کے وکلاء نے بھی بحث مکمل کرلی۔ انسداد دہشت گردی پشاور کی خصوصی عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا ۔ فیصلہ 16مار چ کو سنانے کا امکان ہے۔ گزشتہ روز عدالت مزید پڑھیں

پنجاب کے بدنام زمانہ چھوٹو گینگ کے سرغنہ غلام رسول سمیت 20 مجرموں کو 18،18مرتبہ سزائے موت

ملتان (ڈیلی اردو) ملتان کی انسداد دہشت گردی عدالت نے کچے کے علاقے کے بد نام زمانہ چھوٹو گینگ کے سرغنہ غلام رسول اور اس کے بھائی سمیت 20 مجرموں کو 18، 18 مرتبہ سزائے موت دینے کا حکم سنا دیا۔ اس کے علاوہ عدالت نے 18 سال سے کم عمر کے 2 ملزمان کو مزید پڑھیں

نیب نے مطلوب و مفرور ملزمان کی تفصیلات جاری کر دیں، اہم سیاسی شخصیت بھی شامل

لاہور (نیوز ڈیسک) نیب نے مطلوب مفرور ملزمان کی تفصیلات جاری کر دیں، جس میں اہم سیاسی شخصیت کا نام بھی شامل ہیں جبکہ بیرون ملک مقیم سیاسی شخصیات کو وطن واپس لانے کے لئے اقدامات شروع کر دیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق نیب لاہور کی جانب سے مطلوب مفرور ملزمان کی تفصیلات جاری کر مزید پڑھیں

ایران میں انسانی حقوق کی وکیل نسرین ستودہ کو 38 سال قید، 148 کوڑوں کی سزا

تہران (نیوز ڈیسک) ایران میں عدالت نے انسانی حقوق کی وکیل نسرین ستودہ کو 38 برس قید اور 148 کوڑے مارنے کی سزا سنادی۔ ایرانی حکام نے نسرین ستودہ کو ملکی سلامتی کے لیے خطرناک قرار دیتے ہوئے قید اور کوڑوں کی سزا سنائی۔ انسانی حقوق کی تنظیموں نے انسانی حقوق کی سرگرم کارکن کو مزید پڑھیں