اسرائیل، عالمی عدالت انصاف کے حکم کی تعمیل نہیں کر رہا، ہیومن رائٹس واچ

نیو یارک + تل ابیب (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائیٹس واچ کا کہنا ہے کہ اسرائیل، اقوام متحدہ کی اعلیٰ عدالت کے حکم کی تعمیل نہیں کر رہا ہے کیونکہ وہ غزہ کی پٹی کے پریشان حال اور مایوس لوگوں کو فوری طور پر درکار امداد فراہم کرنے میں مزید پڑھیں

زہر اور قیدِ تنہائی سے اعصابی حملوں تک: روسی صدر پوتن کے سیاسی مخالفین کو کتنی بھاری قیمت چکانا پڑتی ہے؟

لندن + ماسکو (ڈیلی اردو/بی بی سی) روس میں اپوزیشن رہنما الیکسی ناوالنی کی موت کے بعد، سلاخوں کے پیچھے موجود ایک اور سیاسی قیدی روس میں تبدیلی کی امید کو زندہ رکھنے کی کوشش کر رہا ہے۔ حزب اختلاف کے کارکن ولادیمیر کارا مورزا نے ایک بار مجھے روس کی ایک جیل کے سیل مزید پڑھیں

عالمی عدالت انصاف: ’فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضہ بین الاقوامی انصاف پر حملہ‘

دی ہیگ + ریاض (ڈیلی اردو/ اے ایف پی/ڈی پی اے/رائٹرز) عرب لیگ نے عالمی عدالت انصاف کو بتایا ہے کہ فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضے کو بین الاقوامی انصاف پر حملہ قرار دیا ہے۔ پیر کو آئی سی جے میں فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضے کے حوالے سے متعلق سماعت کا آخری دن تھا۔ مزید پڑھیں

بھارت: گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں پوجا کیخلاف مسلمانوں کی اپیل مسترد

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) الہ آباد ہائی کورٹ نے اترپردیش کے شہر وارانسی (بنارس) کی گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں ہندوؤں کو پوجا کرنے کی اجازت دینے کے ضلعی عدالت کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے مسلمانوں کی اپیل کو مسترد کر دیا ہے۔ عدالت نے قرار دیا کہ پوجا کے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ کا لاپتا افراد کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کو تلاش کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت کی، دورانِ سماعت عدالت نے تفتیشی افسر سے مکالمہ کرتے ہوئے لاپتا افرادکی بازیابی کے لئے بڑا حکم نامہ جاری کردیا۔ عدالت مزید پڑھیں

مبارک احمد کیس: سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت کی نظر ثانی درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے مبارک احمد کیس میں پنجاب حکومت کی نظر ثانی درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی ہے۔ سپریم کورٹ نے نظرثانی درخواست پر پیر کے لیے نوٹس جاری کر دیا ہے۔ اسٹنٹ پراسیکیوٹر پنجاب نے درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ مبارک ثانی کیس فیصلہ مزید پڑھیں

اقلیتی ملزم کی رہائی: مذہبی طبقہ سپریم کورٹ سے ناراض کیوں؟

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) سپریم کورٹ آف پاکستان کے مطابق الیکٹرانک، پرنٹ اور سوشل میڈیا پر عدالتی فیصلے کی غلط رپورٹنگ سے غلط فہمیاں پیدا کی جا رہی ہیں۔ بعض مذہبی رہنماؤں کا دعویٰ ہے کہ عدالتی فیصلے میں احمدیوں کو ملک میں تبلیغی سرگرمیوں کی اجازت دے گئی ہے۔ پاکستان میں سپریم کورٹ مزید پڑھیں

عدلیہ کے خلاف منظم مہم افسوسناک ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) سپریم کورٹ نے جمعرات کو ایک اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں اس نے عدلیہ کے خلاف ایک ’منظم مہم‘ پر افسوس ظاہر کیا ہے۔ اس میں لکھا ہے کہ یہ تاثر غلط ہے کہ سپریم کورٹ نے دوسری آئینی ترمیم یعنی مسلمان کی تعریف سے انحراف کیا یا مزید پڑھیں

’ختمِ نبوت کے معاملے پر سیاست کرنا جرم ہے‘، مولانا طاہر اشرفی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) چیئرمین پاکستان علما کونسل اور وزیرِ اعظم کے نمائندہ خصوصی مولانا طاہر اشرفی نے سپریم کورٹ سے گزارش کی ہے کہ ختم نبوت کے معاملے پر ’جو ابہام پیدا ہوا ہے‘ اس کی وضاحت کی جائے اور اس ضمن میں پنجاب حکومت کی طرف سے نظرثانی درخواست بھی دائر مزید پڑھیں

احمدی کمیونٹی کے فرد کی ضمانت پر مذہبی جماعتوں کی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر تنقید، معاملہ کیا ہے؟

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کی سپریم کورٹ کی جانب سے احمدی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے شخص کو ضمانت دینے کے معاملے پر ملک کی مختلف مذہبی سیاسی جماعتیں اور تنظیمیں احتجاج کر رہی ہیں اور فیصلہ سنانے والے ججز پر احمدیوں کی حمایت کے الزامات عائد کیے جا رہے ہیں۔ چیف مزید پڑھیں