پروین رحمان قتل: دہشتگردی عدالت نے 4 ملزمان کو 2, 2 مرتبہ عمر قید کی سزا سنا دی

کراچی (ڈیلی اردو/بی بی سی) کراچی کی ایک انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سماجی کارکن پروین رحمان کے قتل کے مقدمے میں چار ملزمان کو دو، دو مرتبہ عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ ان چار ملزمان رحیم سواتی، احمد خان، امجد اور ایاز سواتی پر دو، دو لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا ملک بھر کی نجی یونیورسٹیز کے غیر قانونی کیمپس بند کرنیکا حکم

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ آف پاکستان نے ملک بھر کی نجی یونیورسٹیز کے غیر قانونی کیمپس بند کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں نجی یونیورسٹیز کے غیر قانونی کیمپس سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، عدالت عظمی نے ایچ ای سی کو ہدایت کی ہے کہ ایسے کیمپس سے پاس طلبا مزید پڑھیں

خفیہ معلومات بیچنے کے الزام میں گرفتار پولیس افسر جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسلام آباد کی ایک عدالت نے ‘غیر ملکی سفیر/ایجنٹ’ کو خفیہ معلومات لیک کرنے کے الزام میں گرفتار پولیس اہلکار کو جسمانی ریمانڈ پر پیر تک ایف آئی اے کے حوالے کر دیا ہے۔ گرفتار پولیس اہلکار اے ایس آئی ظہور احمد کے خلاف آفیشل سیکریٹ ایکٹ 1923 کی مزید پڑھیں

مدثر نارو کیس: کیوں نہ آرٹیکل 6 لگا کر تمام متعلقہ چیف ایگزیکٹوز کا ٹرائل شروع کر دیں

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) اسلام آباد ہائی کورٹ میں لاپتا صحافی مدثر نارو کے کیس کی سماعت کے دوران پاکستان کے اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے کہا کہ کچھ بیماریوں کا علاج فیصلوں سے نہیں ہوتا بلکہ عوام کے پاس ہوتا ہے۔ اگر 10 لاکھ لوگ سڑکوں پر نکلیں تو لاپتا ہونے مزید پڑھیں

اے پی ایس حملہ کیس: حکومت کو رپورٹ جمع کرانے کیلئے مزید 3 ہفتوں کی مہلت

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) حملہ کیس میں حکومت کو رپورٹ جمع کرانے کے لیے مزید 3 ہفتوں کی مہلت دے دی۔ دو روز قبل وفاقی حکومت نے اے پی ایس حملہ کیس کی رپورٹ جمع کروانے کے لیے سپریم کورٹ سے 3 ہفتوں کی مہلت مانگی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی لاپتہ صحافی مدثر نارو کے والدین اور کمسن بیٹے سے ملاقات

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) ‘ہم نے وزیرِ اعظم صاحب کو بتایا کہ مدثر نارو کون ہے۔۔۔ انھیں میرے بیٹے کی جبری گمشدگی کے بارے میں کچھ بھی نہیں پتا تھا۔ ان کو تو عدالت نے کہا تو انھوں نے ہمیں بلایا۔ یہ بچہ اگلے سال فروری میں چار سال کا ہوجائے گا اور مزید پڑھیں

2021 میں ریکارڈ تعداد میں صحافیوں کو جیلوں میں بند کیا گیا، 24 صحافی ہلاک، سی پی جے

نیو یارک (ڈیلی اردو/روئٹرز/اے ایف پی/ڈی ڈبلیو) صحافیوں کے تحفظ کی تنظیم سی پی جے کی تازہ رپورٹ کے مطابق سن دو ہزار اکیس میں مقید صحافیوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ دنیا بھر میں 293 صحافیوں کو جیلوں میں بند کیا گیا جبکہ 24 صحافی ہلاک کیے گئے۔ In CPJ’s 2021 census مزید پڑھیں

بنگلہ دیش: طالبعلم کا قتل، 20 طلبا کو سزائے موت، 5 کو عمر قید

ڈھاکا (ڈیلی اردو) بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے بدھ کو بیس طلباء کو ایک ساتھی طالب علم کو قتل کرنے میں جرم میں سزائے موت سنائی ہے۔ یہ واقعہ اکتوبر 2019 میں رونما ہوا تھا۔ مقامی میڈیا کے مطابق اکیس سالہ ابرار فہد نامی نوجوان کو قتل کرنے کے جرم میں عدالت نے پانچ مزید پڑھیں

سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا ایک ملزم فرانس میں گرفتار

پیرس (ڈیلی اردو/بی بی سی) ایک سعودی شخص جس پر صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث ہونے کا شک ہے اس کو فرانس میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ فرانسیسی اخبارات کے مطابق خالد العتیبی کو چارلز ڈیگال کے ہوائی اڈے سے منگل کے روز حراست میں لیا گیا۔ خالد العتیبی ان 26 افراد مزید پڑھیں

میانمار کی معزول رہنما آنگ سان سوچی کو 4 سال قید کی سزا

ینگون (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/وی او اے) میانمار کی ایک خصوصی عدالت نے ملک کی معزول رہنما آنگ سان سوچی کو دو مقدمات میں چار سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ حکام کے مطابق سوچی کو یہ سزا اشتعال انگریزی اور کرونا وائرس کی پابندیوں کی خلاف ورزی کا مجرم قرار پانے پر مزید پڑھیں