اسلام آباد: انسانی حقوق کے کارکن ادریس خٹک کو فوجی عدالت سے 14 برس قید کی سزا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) انسانی حقوق کے کارکن ادریس خٹک کو جاسوسی اور سرکاری معلومات افشا کرنے کے الزام میں ایک فوجی عدالت نے 14 برس قید کی سزا سنائی ہے۔ ادریس خٹک کو اب پاکستان کی ایک عام جیل میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ادریس خٹک کو ایک مزید پڑھیں

سرینگر: بھارتی کشمیر میں مسلمان شہری پر بدھ مت خاتون سے زبردستی شادی کا الزام

سری نگر (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے علاقے لداخ میں مسلمان شہری پر بدھ مت سے تعلق رکھنے والی خاتون کے اغوا اور زبردستی مذہب تبدیل کر کے شادی کا الزام لگایا گیا ہے جس کے باعث علاقے میں تناؤ پایا جاتا ہے۔ دارالحکومت سری نگر سے 450 کلو میٹر مزید پڑھیں

شریعت کورٹ قوانین کو غیر اسلامی قرار دینے کا اختیار رکھتی ہے، عدالت

اسلام آباد (ڈیلی اردو) عدالتی معاون نے کہا ہے کہ شریعت کورٹ قوانین کو غیراسلامی قرار دینے کا اختیار رکھتی ہے۔ چیف جسٹس نور محمد مسکانزئی کی سربراہی میں وفاقی شرعی عدالت کے تین رکنی بینچ نے سود کے خاتمے کیلئے دائر درخواستوں پر سماعت کی۔ عدالتی معاون انور منصور نے کہا کہ آئین کے مزید پڑھیں

مدثر نارو گمشدگی کیس: لاپتہ افراد کی ذمہ داری وزیراعظم اور کابینہ پر ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) ’کسی پبلک آفس ہولڈر کا کوئی عزیز غائب ہو جائے تو ریاست کا ردعمل کیا ہو گا۔۔۔ پوری مشینری حرکت میں آ جائے گی۔ ریاست کا ردعمل عام شہری کے غائب ہونے پر بھی یہی ہونا چاہیے۔‘ یہ ریمارکس اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ مزید پڑھیں

کراچی میں کار پر فائرنگ، سندھ بار کونسل کے سیکرٹری ہلاک

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں نامعلوم مسلح افراد نے مبینہ طور پر ٹارگٹ کرکے سندھ بار کونسل کے سیکریٹری کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق مسلح ملزمان موٹرسائیکل پر سوار تھے اور شبہ ظاہر کیا کہ 40 سالہ عرفان علی مہر کو ٹارگٹ کرکے قتل کیا گیا۔ شاہراہ فیصل پولیس کے مزید پڑھیں

فوج ملک کے دفاع کیلئے ہے، نہ کہ کاروبار کرنے کیلئے، سپریم کورٹ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کی سپریم کورٹ نے کنٹونمنٹ اراضی پر کمرشل سرگرمیوں کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران سیکریٹری دفاع کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دی ہے جس پر اٹارنی جنرل کی استدعا پر عدالت نے رپورٹ واپس لینے کی اجازت دے دی ہے۔ چیف جسٹس گلزار احمد نے مزید پڑھیں

جرمنی: عراقی جہادی کو ’ایزدیوں‘ کی نسل کُشی کے جرم میں عمر قید کی سزا

برلن (ڈیلی اردو) فرینکفرٹ کی ایک عدالت نے منگل کے روز ایک عراقی شخص کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ اس نے یزیدی اقلیت کے خلاف نسل کشی کے لیے اسلامک اسٹیٹ گروپ میں شمولیت اختیار کی تھی۔ 29 سالہ طحہ ال ‘جے‘ کو نسل کشی، انسانیت کے خلاف جرائم جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ: کرپشن کے الزامات پر سول جج شرافت علی ناصر برطرف

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور ہائی کورٹ نے سول جج شرافت علی ناصر کو کرپشن اور بے ضابطگیوں کی شکایات پر عہدے سے برطرف کردیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس محمد امیر بھٹی کی منظوری کے بعد نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا۔ ہائی کورٹ سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ سول جج کے خلاف موصول مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) سپریم کورٹ آف پاکستان نے جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما اور رکنِ قومی اسمبلی علی وزیر کی ساڑھے گیارہ ماہ بعد ضمانت منظور کرلی ہے۔ عدالت نے قرار دیا کہ اگر اس کیس میں دیگر ملزمان کی ضمانت منظور کی جاچکی ہے تو مزید پڑھیں

توہینِ عدالت پر منڈی بہاؤالدین کے ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر کو سزا، جیل بھجوانے کا حکم

لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) پنجاب کے ضلع منڈی بہاؤالدین کی مقامی عدالت نے عدالتی حکم نہ ماننے پر منڈی بہاؤالدین کے ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر کو تین تین ماہ قید کی سزا کا حکم سنایا ہے۔ رواں ہفتے جمعے کو ہونے والی سماعت میں ڈسٹرکٹ کنزیومر کورٹ کے جج راؤ عبد الجبار خان مزید پڑھیں