لاہور ہائیکورٹ: کرپشن کے الزامات پر سول جج شرافت علی ناصر برطرف

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور ہائی کورٹ نے سول جج شرافت علی ناصر کو کرپشن اور بے ضابطگیوں کی شکایات پر عہدے سے برطرف کردیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس محمد امیر بھٹی کی منظوری کے بعد نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا۔ ہائی کورٹ سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ سول جج کے خلاف موصول مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) سپریم کورٹ آف پاکستان نے جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما اور رکنِ قومی اسمبلی علی وزیر کی ساڑھے گیارہ ماہ بعد ضمانت منظور کرلی ہے۔ عدالت نے قرار دیا کہ اگر اس کیس میں دیگر ملزمان کی ضمانت منظور کی جاچکی ہے تو مزید پڑھیں

توہینِ عدالت پر منڈی بہاؤالدین کے ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر کو سزا، جیل بھجوانے کا حکم

لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) پنجاب کے ضلع منڈی بہاؤالدین کی مقامی عدالت نے عدالتی حکم نہ ماننے پر منڈی بہاؤالدین کے ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر کو تین تین ماہ قید کی سزا کا حکم سنایا ہے۔ رواں ہفتے جمعے کو ہونے والی سماعت میں ڈسٹرکٹ کنزیومر کورٹ کے جج راؤ عبد الجبار خان مزید پڑھیں

برطانوی ہائیکورٹ: پاکستانی بزنس ٹائیکون ملک ریاض اور انکے بیٹے پر برطانیہ میں داخلے پر پابندی عائد

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی ہائی کورٹ نے پاکستانی بزنس ٹائیکون اور بحریہ ٹاون کے مالک ملک ریاض اور انکے بیٹے احمد علی ریاض پر برطانیہ داخلے پر پابندی عائد کرتے ہوئے اْنکا دس سالہ سیاحتی ویزہ بھی منسوخ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی بزنس ٹائیکون اور بحریہ ٹاون کے مالک ملک ریاض اور ان مزید پڑھیں

چائلڈ پورنو گرافی پھیلانے والے ملزم ضمانت کے مستحق نہیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ چائلڈ پورنوگرافی ویڈیوز سوشل میڈیا پر پھیلانے والے ملزم ضمانت کے مستحق نہیں، چائلڈ پورنوگرافی بچوں کیساتھ جنسی زیادتی کے واقعات کی بڑی وجہ ہے، معاشرے کا بڑا ناسور اور تباہی کا باعث ہے۔ دوران سماعت سپریم کورٹ نے عمر خان نامی ملزم کی درخواست مزید پڑھیں

مصر میں 22 دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی

قاہرہ (ڈیلی اردو/اے ایف پی) مصر میں جمعرات کو دہشت گردی کے 54 حملوں میں ملوث پائے گئے 22 عسکریت پسندوں کو پھانسی دے دی گئی۔ ان کے جرائم میں سابق وزیر داخلہ پر قاتلانہ حملہ بھی شامل ہے۔ ایجنسی فرانس پریس (اے ایف پی) کو یہ بات مصر کے ایک عدالتی ذریعے نے بتائی مزید پڑھیں

لوئر دیر میں سینئر سول جج خاتون سے زیادتی کے الزام میں گرفتار

لوئر دیر (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں سینئر سول جج کو خاتون سے زیادتی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1464161031710642176?t=Gq8Q6tis8P41IYGNy6Y6Nw&s=19 پولیس کے مطابق خاتون کی جانب سے سینئر سول جج پر زیادتی کا الزام عائد کیا گیا جس کے بعد متاثرہ خاتون کا طبی معائنہ کرایا گیا۔ پولیس مزید پڑھیں

لاہور: سینئر صحافی احمد نورانی کی صحافی اہلیہ عنبرین فاطمہ پر نامعلوم افراد کا حملہ

لاہور (ڈیلی اردو) معروف صحافی احمد نورانی کی اہلیہ صحافی عنبرین فاطمہ کی گاڑی پر نامعلوم شخص نے حملہ کیا ہے جبکہ پولیس اس واقعے کی تفتیش کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ صوبہ پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقہ غازی آباد میں پیش آیا جہاں پر نامعلوم افراد نے اہلیہ عنبرین مزید پڑھیں

پیگاسس پراجیکٹ: ایپل نے جاسوسی سافٹ ویئر بنانے والی اسرائیلی کمپنی پر مقدمہ دائر کر دیا

نیو یارک (ڈیلی اردو/بی بی سی) امریکہ کی معروف کمپنی ایپل نے مبینہ طور پر آئی فون صارفین کو ہیکنگ ٹول کے ذریعے نشانہ بنانے پر اسرائیلی سپائی ویئر کمپنی این ایس او گروپ پر مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ این ایس او کا پیگاسس سافٹ ویئر آئی فون کے ساتھ ساتھ مزید پڑھیں

عمران خان کو لانا ہے، نواز شریف کو سزا دینی ہے،’ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو لیک

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار سے منسوب ایک مبینہ آڈیو لیک ہوئی ہے جس میں نواز شریف اور مریم نواز کو سزا دینے سے متعلق گفتگو ہے۔ ثاقب نثار نے اس مبینہ آڈیو کی تردید کر دی ہے۔ حال ہی میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار مزید پڑھیں