یمن: حوثیوں کی عدالت نے ‘بے حیائی’ پر مقامی ماڈل کو 5 سال قید کی سزا سنا دی

صنعاء (ڈیلی اردو) یمن میں جواں سال ماڈل کو بے حیائی پھیلانے کے الزام میں سزا سنادی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حوثی فورسز نے 20 سالہ ماڈل انتصار الحمادی کو فروری میں حراست میں لیا تھا اور ان پر بے حیائی پھیلانے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ Houthi-run court jails Yemeni model مزید پڑھیں

بنگلادیش کے سابق چیف جسٹس کو 11 سال قید کی سزا

ڈھاکا (ڈیلی اردو) بنگلا دیش کے سابق چیف جسٹس کو منی لانڈرنگ اور اعتماد توڑنے کے کیس میں 11 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بنگلا دیشی عدالت نے سابق چیف جسٹس سریندر کمار سنہا کو ان کی غیر موجودگی میں سزا سنائی، سریندر کماران دنوں شمالی امریکا میں مزید پڑھیں

گلگت بلتستان: دہشتگردی کے دو مختلف واقعات میں 8 مجرموں کو سزائے موت

گلگت (ڈیلی اردو) انسداد دہشت گردی عدالت نے گلگت بلتستان کے ضلع نلتر میں دہشتگردی کے 2 مختلف واقعات کا فیصلہ سناتے ہوئے 8 مجرموں کو سزائے موت اور 6 کو قید کی سزا دے دی جبکہ 3 ملزمان عدم ثبوت پر بری کر دیئے گئے۔ گلگت کی انسداد دہشت گردی عدالت نے نلتر میں مزید پڑھیں

فوجی افسران کو بغاوت پر اکسانے کے معاملے میں سابق جرنیل کے بیٹے کو پانچ برس قید

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کی بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کو ملازمت میں توسیع پر تنقیدی خط لکھنے اور اسے دیگر فوجی جرنیلوں کو بھی بھیجنے کے معاملے میں پاکستانی فوج کے ایک ریٹائرڈ میجر جنرل کے بیٹے کو پانچ برس قید بامشقت کی سزا سنائی گئی ہے۔ عسکری مزید پڑھیں

پاکستان: مقتول صحافیوں کے ملزمان کو کٹہرے میں نہ لانے والے ممالک میں شامل

اسلام آباد (ویب ڈیسک) کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس (سی پی جے) کی سالانہ رپورٹ کے مطابق پاکستان ان 12 ممالک کی فہرست میں 9ویں نمبر پر ہے جہاں بڑے پیمانے پر مقتول صحافیوں کے ملزمان گرفتار نہیں ہوسکے۔ CPJ's 2021 Global #ImpunityIndex findings: – Killers of journalists get away with murder in 81% of cases مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا کراچی میں تاریخی ہندو جمخانہ کی اصل حالت میں بحالی کا حکم

کراچی (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ آف پاکستان نے کراچی میں تاریخی ہندو جمخانہ کی اصل حالت میں بحالی کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ہندو جم خانہ کی بحالی کے کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس ( ناپا) کو اس تاریخی عمارت میں مزید پڑھیں

امریکا: بدنام زمانہ گوانتاناموبے جیل کے پاکستانی نژاد قیدی ماجد خان کی ہولناک داستان

کیوبا (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی ڈبلیو) بدنام زمانہ گوانتاناموبے جیل کے ایک پاکستانی نژاد قیدی نے پہلی مرتبہ سی آئی اے کی ان انتہائی پرتشدد اور ظالمانہ تکنیکوں کو کھلے عام بیان کیا ہے جو نائن الیون حملوں کے بعد گرفتار کیے گئے لوگوں پر استعمال کی گئیں۔ امریکا نائن الیون حملوں کے بعد گرفتار کیے مزید پڑھیں

سیالکوٹ میں توہین مذہب کے الزام میں گرفتار اسٹیفن مسیح کی رہائی کا مطالبہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/وی او اے) اقوام متحدہ سے منسلک انسانی حقوق کے ماہرین نے جمعرات کے روز پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ توہین مذہب کے مبینہ الزام پر دو سال سے گرفتار ایک مسیحی شخص اسٹیفن مسیح کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔ انھوں نے کہا کہ اسٹیفن مسیح کا ذہنی توازن مزید پڑھیں

عدالتی نظام کی عالمی رینکنگ جاری: پاکستان 10 بدترین ممالک میں شامل

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈ جسٹس پروجیکٹ رُول آف لا انڈیکس 2021 میں پاکستان قانون پر عمل نہ کرنے کے حوالے سے 130 ویں نمبر پر آگیا ہے جبکہ اس انڈیکس میں 139 ممالک شامل ہیں۔ جنوبی ایشیا میں قانون کی دھجیاں اُڑانے کے حوالے سے پاکستان کو پیچھے چھوڑنے والا واحد ملک افغانستان ہے جس مزید پڑھیں

امریکی ریاست ٹیکساس میں نرس پر 4 مریضوں کو ’ہوا کا ٹیکا‘ لگا کر قتل کرنیکا جرم ثابت

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) انڈیا میں نار کوٹکس کنٹرول بیورو کی ایک ٹیم نے تحقیقات کے لیے ممبئی میں اداکار شاہ رخ خان کے گھر چھاپہ مارا ہے۔ اس کارروائی کا تعلق شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کے سے ہے جو منشیات کے ایک معاملے میں زیرِ حراست ہیں۔ خبر رساں مزید پڑھیں