افغانستان: طالبان کی عبوری حکومت کا سخت ترین سزاؤں کے نفاذ کا اعلان

کابل (ڈیلی اردو/اے پی) طالبان کے بانی رہنما اور امورِ جیل خانہ جات کے وزیر ملا نورالدین ترابی نے کہا ہے کہ افغانستان میں ایک بار پھر سزائے موت اور ہاتھ کاٹنے جیسی سخت سزاوں کا آغاز کیا جائے گا۔ انہوں نے دیگر ملکوں کو داخلی امور میں مداخلت کرنے سے باز رہنے کی وارننگ مزید پڑھیں

بھارتی ریاست آسام میں پولیس اور صحافی کا مسلمان شہری کی لاش پر تشدد، ویڈیوز وائرل

نئی دہلی (ڈیلی اردو) سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو پر بھارتی حکام شدید تنقید کی زد میں ہیں جس میں ایک کیمرا پرسن کو ایک مسلمان شہری پر حملہ کرتے دیکھا گیا جو زخمی ہوکر زمین پر گرگیا تھا جس کے بعد پولیس کو عوام پر فائرنگ کرتے بھی دیکھا گیا۔ ویڈیو میں دیکھا مزید پڑھیں

سکھوں کا قتل: امریکی عدالت نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو سمن جاری کردیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو دورہ امریکا سے قبل بڑا دھچکا لگ گیا اور ریاست نیویارک کی عدالت نے سکھوں کے قتل سے متعلق کیس میں انہیں سمن جاری کردیا۔ نیویارک کے سدرن ڈسٹرکٹ کورٹ کے جج جان کرونن نے نریندر مودی کو سمن جاری کیا۔ سکھوں کی تنظیم ‘سکھ فار جسٹس’ مزید پڑھیں

خواتین کو وراثت میں حق اپنی زندگی میں ہی لینا ہوگا، سپریم کورٹ آف پاکستان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پشاور کی رہائشی خواتین کے بچوں کا نانا کی جائیداد میں حق کا دعویٰ مسترد کر دیا اور ریمارکس دیئے کہ خواتین زندگی میں اپنا حق نہ لیں تو ان کی اولاد دعوٰی نہیں کرسکتی۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کے 3 مزید پڑھیں

اسلام آباد: سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد سے متعلق شکایات، ریکارڈ طلب کرلیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد سے متعلق شکایات اور ان پر کی گئی کارروائی کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کے خلاف درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار کی جانب سے طارق مزید پڑھیں

منیسوٹا: عدالت نے امریکا میں مسجد پر بم حملہ کرنے والے ملزم کو 53 سال قید کی سزا سنا دی

بلومنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا میں 2017 کو نماز فجر کے وقت مسجد کے باہر دھماکا کرنے والے مقامی ملیشیا گروپ کے سربراہ ایمیلی کلائر کو 53 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست منیسوٹا کی عدالت نے بلومنگٹن کی مسجد ’’دارالفاروق اسلامک سینٹر‘‘ پائپ دھماکا کرنے کا مزید پڑھیں

فرانس دہشت گردانہ حملے: پیرس میں داعشی ملزم صالح عبدالسلام کیخلاف 6 سال بعد سماعت شروع

پیرس (ڈیلی اردو/روئٹرز/اے پی/اے ایف پی) فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں دہشت گردی کے خونریز حملوں کے چھ برس بعد آج آٹھ ستمبر سے بیس ملزمان کے خلاف عدالتی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیرس میں 2015 کے دہشت گردانہ حملوں کے زندہ بچ جانے والے واحد حملہ آور صالح عبدالسلام مزید پڑھیں

ترکی: بغاوت اور فتح اللہ گولن سے تعلق پر 214 فوجی گرفتار

انقرہ (ڈیلی اردو) ترکی میں گولن تحریک سے تعلق کے الزام میں 44 فوجیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ترکی میں امریکا میں مقیم ترک عالم دین فتح اللہ گولن سے تعلق رکھنے والے افراد کے خلاف گرفتاریاں دوبارہ شروع کردی گئی ہیں۔ ترک حکام نے 41 صوبوں میں 214 فوجیوں کو فتح مزید پڑھیں

مصر: منشیات رکھنے کے الزام میں سات پاکستانیوں کو سزائے موت

قاہرہ (ڈیلی اردو) مصر میں 8 غیر ملکیوں اور دو مصری شہریوں کو سمندر کے راستے دو ٹن ہیروئن اسمگل کرنے پر موت کی سزا سنا دی گئی۔ رپورٹس کے مطابق عدالتی ذرائع کا کہنا تھا کہ سال 2019 میں حکام نے بحیرہ احمر سے لائی جانے والی تقریباً ڈھائی ارب پاؤنڈ (15 کروڑ 90 مزید پڑھیں

معمر قذافی کے بیٹے سعد قذافی کو جیل سے رہا کر دیا گیا

طرابلس (ڈیلی اردو) لیبیا کی حکومت نے مقتول رہنما معمر قذافی کے بیٹے کو جیل سے رہا کر دیا ہے۔ پیر کو جاری کیے گئے ایک حکومتی بیان کے مطابق سعد قذافی کو ان کی رہائی کا حکم نامہ جاری ہونے کے دو برس بعد آزاد کر دیا گیا ہے۔ 2011 میں نیٹو اتحادی مشن مزید پڑھیں