فرانس میں اسلام پر تنقیدی ویڈیو بنانے والی لڑکی کو آن لائن ہراساں کرنے کے الزام میں 11 افراد کو سزا

پیرس (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) فرانس کی ایک عدالت نے ایک کم عمر لڑکی کو اسلام پر تنقیدی پوسٹس ڈالنے کے بعد آن لائن ہراساں کرنے والے گیارہ افراد کو سائبر بلینگ کے جرم کا مرتکب ٹھہرایا ہے۔ اپنی طرز کا یہ واحد مقدمہ تھا جس کے لیے فرانس نے سائبر بلینگ کے کیس مزید پڑھیں

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب کے قبرستانوں میں مفت تدفین کا حکم

لاہور (ڈیلی اردو) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ محمد قاسم خان نے بڑا پنجاب حکومت کو قبرستانوں میں مفت تدفین کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد قاسم خان نے ایک کیس کی سماعت کے لیے 8 صفحات پر مشتمل تحریری عبوری فیصلہ جاری کیا ہے، چیف جسٹس نے احادیث اور بین مزید پڑھیں

ایبٹ آباد: جے یو آئی کے رہنما مفتی کفایت اللہ کی غداری کیس میں ضمانت منظور

ایبٹ آباد (ڈیلی اردو) پشاور ہائی کورٹ کے ایبٹ آباد سرکٹ بینچ نے غداری کیس میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللہ کی ضمانت پر رہائی کا حکم دے دیا۔ جسٹس شکیل احمد نے مفتی کفایت اللہ کو ضمانت کے عوض 5 لاکھ مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔ صحافیوں سے گفتگو مزید پڑھیں

کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی کی نظربندی میں توسیع کی استدعا مسترد

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور ہائیکورٹ نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد رضوی کی نظر بندی میں توسیع کی استدعا مسترد کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے 3 رکنی نظرثانی بورڈ نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد رضوی کی نظر بندی میں توسیع مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ: جبری ریٹائرمنٹ کے خلاف پاکستانی جنرل منظور احمد کی پٹیشن مسترد

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) پاکستانی فوج کے ایک ریٹائرڈ میجر جنرل منظور احمد نے اپنی برطرفی کے خلاف لاہور ہائیکورٹ کی راولپنڈی بینچ سے رجوع کیا تھا۔ لیکن عدالت نے ان کی پٹیشن کو مسترد کردیا ہے۔ جنرل منظور کا دعویٰ تھا کہ انہیں ان کے عہدے سے غیر قانونی طور پر ہٹایا گیا مزید پڑھیں

گلگت بلتستان: عدالت نے توہینِ مذہب کی ملزمہ کو عدم شواہد پر باعزت بری کردیا

گلگت سٹی (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے شمالی صوبے گلگت بلتستان کے ضلع غذر کے ڈسڑکٹ اینڈ سشین جج نے توہینِ مذہب کے الزام میں قید ایک خاتون کو عدم شواہد کی بنیاد پر باعزت طور پر بری کر دیا ہے۔ بری ہونے والی خاتون کے خلاف ضلع غذر کے گوہ کچ پولیس تھانے مزید پڑھیں

ایران: سپریم لیڈر خامنہ ای نے غلام حسین محسنی اژہ کو عدلیہ کا سربراہ مقرر کردیا

تہران (ڈیلی اردو) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے آیت اللہ غلام حسین محسنی کو ملکی عدلیہ کا نیا سربرہ مقرر کیا ہے۔ عدلیہ کے سابق سربراہ ابراہیم رئیسی نے حال ہی میں صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کی تھی اور وہ تین اگست کو منصبِ صدارت سنبھالیں گے۔ نئے چیف مزید پڑھیں

توہین رسالت کے الزام میں بینک منیجر کو قتل کرنے والے سیکیورٹی گارڈ کو سزائے موت

لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے/بی بی سی) پنجاب کے ضلع سرگودھا کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے توہینِ مذہب کے الزام پر بینک کے مینیجر کو قتل کرنے والے ملزم کو سزائے موت سنا دی ہے۔ بینک مینیجر کو قتل کرنے والے سیکیورٹی گارڈ احمد نواز کو انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے دو بار مزید پڑھیں

ایتھوپین آرمی چیف کے قاتل کو عمر قید کی سزا

ادیس ابابا (ڈیلی اردو/شِنہوا) ایتھوپیا کی وفاقی ہائیکورٹ کے انسداد دہشتگردی اور آئینی امور کے بنچ نے ملک کے سابق آرمی چیف کے قاتل کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔ مشرقی افریقہ کے ملک ایتھوپیا کے سابق آرمی چیف سیرے موکنین کو 22 جون 2019 کو ان کے محافظ مسیفن ٹیگابو نے ہلاک مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس: لاہور ہائیکورٹ بار پر دباؤ کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

لاہور (ڈیلی اردو) حکومت نے بار کو جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف بیان کیلئے بلیک میل کیا، بار نے انکار کیا تو کروڑوں روپے کی گرانٹ روک دی گئی۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف بیان کیلئے لاہور ہائیکورٹ بار پر حکومتی دباؤ کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی مزید پڑھیں