عراق نے داعش کے 13 ممبران کو سزائے موت سنا دی

بغداد(ڈیلی اردو) عراقی عدلیہ نے شدت پسند گروہ دولت اسلامیہ (داعش) میں شمولیت اختیار کرنے اور مہلک حملوں کی ایک سازش میں ملوث ہونے کے الزام میں 13 افراد کو سزائے موت سنا دی ہے۔ عراق کی سپریم جوڈیشل کونسل نے جمعرات کے روز ایک بیان میں کہا کہ ایک عراقی عدالت نے مجرموں کی مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان: 13 سالوں میں بارودی سرنگ کے 178 واقعات، 800 افراد ہلاک

پشاور (ڈیلی اردو/ٹی این این) پشاور ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو ہدایت کرکے حکم دیا ہے کہ قبائلی اضلاع اور بالخصوص صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگوں کے پھٹنے کے حوالے سے تین ہفتوں کے اندر اندر تفصیلی رپورٹ عدالت میں جمع کرائی جائے۔ اس حوالے سے پشاور ہائی کورٹ مزید پڑھیں

پشاور قتل کے واقعات: ایسا لگ رہا ہے جیسا لوگوں کی قربانی ہورہی ہوں، چیف جسٹس قیصر رشید

پشاور (ڈیلی اردو) گزشتہ کچھ دنوں سے قتل کے واقعات میں اضافے پر عدالت کا نوٹس آئی جی پی خیبرپختونخوا معظم جاء اور سی سی پی او عباس احسن عدالت میں پیش ہوئے۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ قیصر رشید کا دوران سماعت اپنے ریمارکس میں کہنا تھا کہ آئی جی صاحب کچھ دنوں سے جو مزید پڑھیں

لاہور: توہین رسالت کے ملزمان کی وکالت کرنے والے وکیل کو انتہا پسندوں سے جان کا خطرہ

لاہور (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان میں توہین مذہب کے کئی ملزمان کی کامیابی سے وکالت کرنے والے وکیل سیف الملوک کا کہنا ہے کہ ان کی جان کو انتہا پسندوں کی جانب سے خطرہ ہے۔ سیف الملوک نے حال ہی میں توہین رسالت کے الزام میں موت کی سزا پانے والے ایک مسیحی جوڑے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ پولیس کا حامد میر، عاصمہ شیرازی و دیگر صحافیوں کیخلاف مقدمہ درج کرنے سے انکار

گوجرانوالہ (ڈیلی اردو/صباح نیوز) گوجرانوالہ پولیس نے سینئر صحافی و اینکر پرسن حامد میر، عاصمہ شیرازی و دیگر صحافیوں کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے سے انکار کردیا، پولیس نے درخواست گزار وکیل کو متعلقہ تھانہ اور متعلقہ فورم سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔ گوجرانوالہ پولیس نے ایڈیشنل اینڈ سیشن جج تجمل شہزاد مزید پڑھیں

بھارتی نژاد محمود جمال کینیڈا میں سپریم کورٹ کیلئے جج نامزد

اونٹاریو (ڈیلی اردو) کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کینیڈا کی سپریم کورٹ کے لیے پہلے مسلمان جج محمود جمال کو نامزد کردیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق اس سے قبل محمود جمال اونٹاریو کورٹ آف اپیل کے جج رہے ہیں اور 2019 سے یہ ذمے داریاں نبھا رہے مزید پڑھیں

خاتون ہراساں کیس: جامعہ کراچی کے پروفیسر کو 10سال قید اور 50 ہزار روپے جرمانہ کی سزاء

کراچی (ڈیلی اردو) خاتون پروفیسر کو ہراساں کرنے پر جامعہ کراچی کے اسسٹنٹ پروفیسر کو 10سال قید بامشقت کی سزا سنادی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سٹی کورٹ میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت نے خاتون پروفیسر کو ہراساں کرنے کے مقدمہ کا فیصلہ سنا دیا۔ گزشتہ سماعت پر فریقین کے وکلا کے مزید پڑھیں

اسپین: ماں کو قتل کرکے باقیات کھانے والے بیٹے کو 15 سال قید کی سزا

میڈریڈ (ڈیلی اردو) اسپین کی عدالت نے ماں کو قتل کرکے باقیات کھانے والے بیٹے کو 15 سال قید کی سزا سنادی۔ برطانوی میڈیا کےمطابق 28 سالہ البرٹو گومیز کو پولیس نے 2019 میں اس وقت گرفتار کیا جب اس کی ماں کے گھر سے پلاسٹک کے ڈبوں میں کچھ انسانی باقیات ملیں۔ رپورٹس میں مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ: پی ٹی آئی رکن پنجاب اسمبلی بلال اصغر وڑائچ کی ڈگری جعلی قرار

لاہور (ڈیلی اردو) پنجاب یونیورسٹی نے بلال اصغر وڑائچ کی ڈگری سے متعلق رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دی ہے تفصیلات کے مطابق پنجاب یونیورسٹی نے عدالتی حکم پر 5 صفات پر مشتمل رپورٹ جمع کروا دی ہے جس کے مطابق جامعہ پنجاب کی ڈسپلنری اور ڈگری کمیٹی نے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا، مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا کراچی میں تمام سرکاری زمین واگزار کرانے کا حکم

کراچی (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ نے کراچی میں تمام سرکاری زمین واگزار کرانے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سندھ کی زمینوں کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے سےمتعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے کہا کہ آپ 2007 سے ریکارڈ ڈیجیٹلائزڈ کر رہے ہیں اب تک مزید پڑھیں