پشاور: ادریس خٹک کے خلاف فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے کا عندیہ

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) گزشتہ برس نومبر میں پر اسرار طور پر لاپتہ ہونے والے انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے سرگرم ادریس خٹک کے خلاف حکام نے فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے کا عندیہ دیا ہے۔ پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ کی عدالت میں ایک روز قبل ادریس خٹک مزید پڑھیں

سانحہ بلدیہ فیکٹری: آٹھ برس بعد دو ملزمان کو سزائے موت، رؤف صدیقی سمیت 4 ملزمان بری

کراچی (ڈیلی اردو/بی بی سی) کراچی کی ایک انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے بلدیہ فیکڑی میں آتشزدگی کیس کا فیصلہ آٹھ برس بعد سناتے ہوئے کیس میں نامزد مرکزی ملزمان زبیر چریا اور عبدالرحمان عرف بھولا کو سزائے موت جبکہ چار دیگر سہولت کاروں کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ اس کیس میں مزید پڑھیں

اسلام آباد: نیویارک حملہ کے ملزم طلحہ ہارون کو امریکا کے حوالے کرنے سے روکنے کا حکم

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ نے امریکہ اور برطانیہ کیساتھ ملزمان کے تبادلوں کے معاہدوں کی تفصیلات مانگ لیں۔ سپریم کورٹ نے نیویارک ٹائمز اسکوئر حملہ کے ملزم طلحہ ہارون کے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے ملزم طلحہ ہارون کو تا حکم ثانی امریکہ کے حوالے کرنے سے روکتے ہوئے اٹارنی جنرل اور مزید پڑھیں

پنجاب میں انسداد دہشت گردی کی عدالتیں بند کر دی گئیں، نوٹیفکیشن جاری

لاہور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب میں انسداد دہشت گردی کی 7 عدالتیں بند کردی گئیں، نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر 2 اور 4 بند کردی گئیں جبکہ گوجرانوالہ میں عدالت نمبر 1 اور 3 بند کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ مزید پڑھیں

سعودی عرب: فوجی عدالت نے دو داعشی دہشت گردوں کو سزائے موت سنا دی

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب کی ایک فوج داری عدالت نے شدت پسند گروپ داعش میں شامل دو حقیقی بھائیوں کو جون 2016 کو اپنی ماں کو قتل کرنے پر سزائے موت سنائی ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے دونوں ملزمان پر ماں کو قتل کرنے کے ساتھ ساتھ مزید پڑھیں

ملک کو امرا لوٹ کر کھا گئے اور سرکاری ادارے سہولت کار بنے رہے، اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ ملک کو امرا لوٹ کر کھا گئے اور سرکاری ادارے سہولت کار بنے رہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے  سرکاری زمین پر پی ٹی آئی سینیٹر اورنگزیب اورکزئی کے مبینہ قبضے کیخلاف کیس کی سماعت کی۔ ہائیکورٹ نے سی ڈی اے پر شدید اظہار برہمی مزید پڑھیں

پشاور: توہین رسالت کے الزام میں گرفتار ملزم بشیر مستانہ کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور کی مقامی عدالت نے توہین رسالتﷺ کے الزام میں گرفتار ملزم بشیر مستانہ کو تفتیش کے لیے تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ہے جس سے پوچھ گچھ شروع کردی گئی ہے۔ گزشتہ روز ملزم بشیر مستانہ ساکن مفتی آباد کو پولیس مزید پڑھیں

لاہور: توہین مذہب پر مسیحی نوجوان آصف پرویز کو موت کی سزا

لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) صوبہ پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کی ایک مقامی عدالت نے توہینِ مذہب کے ایک مسیحی ملزم کو سزائے موت سنائی ہے۔ لاہور کی ٹرائل کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج منصور احمد قریشی نے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے آصف پرویز مسیح کو پھانسی کی سزا سنائی۔ آصف پرویز کے مزید پڑھیں

صحافی جمال خاشقجی قتل: 5 افراد کی سزائے موت قید میں تبدیل، سعودی حکومت کا مقدمہ بند کرنے کا اعلان

ریاض (ڈیلی اردو/ بی بی سی) سعودی حکومت کے نمایاں ناقد جمال خاشقجی کو ترکی کے شہر استنبول میں سعودی قونصل خانے کے اندر سعودی ایجنٹوں کی ایک ٹیم نے قتل کر دیا تھا سعودی عرب کی ایک عدالت نے سنہ 2018 میں قتل ہونے والے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث پائے مزید پڑھیں

ساجد گوندل کیس: ایجنسیاں اپنے کام کے بجائے ریئل اسٹیٹ کا کاروبار کر رہی ہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سکیورٹی سٹاک ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے جوائنٹ ڈائریکٹر ساجد گوندل کی مبینہ جبری گمشدگی سے متعلق درحواست کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ وزارت داخلہ کے ماتحت کام کرنے والے تحقیقاتی ادارے اور ایجسنیاں اپنے مزید پڑھیں