ساجد گوندل کیس: ایجنسیاں اپنے کام کے بجائے ریئل اسٹیٹ کا کاروبار کر رہی ہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سکیورٹی سٹاک ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے جوائنٹ ڈائریکٹر ساجد گوندل کی مبینہ جبری گمشدگی سے متعلق درحواست کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ وزارت داخلہ کے ماتحت کام کرنے والے تحقیقاتی ادارے اور ایجسنیاں اپنے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ: اقلیتی رکن اسمبلی کے قتل میں ملوث انسپکٹر کی بحالی کیخلاف پولیس کی اپیل مسترد

لاہور (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ لاہور رجسٹری نے اقلیتی رکن اسمبلی کے قتل میں ملوث انسپکٹر کی بحالی کیخلاف اپیل پر سروس ٹربیونل کا انسپکٹر کی بحالی کا فیصلہ برقرار رکھا، سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے آئی جی پولیس کی اپیل مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں اقلیتی رکن مزید پڑھیں

سعودی عرب: جدہ خودکش حملے میں ملوث داعش کے 3 دہشت گردوں کو سزائے موت، 6 کو قید

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب کی عدالت نے 2017 کے جدہ حملے میں ملوث 3 افراد کو موت کی سزا سنا دی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق تینوں افراد کو دہشت گردی، سیکورٹی فورسز پر حملے اور دھماکا خیز مواد رکھنے کے جرم میں سزائے موت سنائی گئی۔ 2017 میں جدہ میں دہشت گردوں کی اطلاع مزید پڑھیں

اسرائیل کی فوجی عدالت سے فلسطینی رکن پارلیمنٹ احمد عطون کو قید کی سزا

مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی اردو) اسرائیل کی فوجی عدالت نے متحدہ مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے فلسطینی رکن پارلیمان احمد عطون کو چار ماہ کی انتظامی قید کی سزا سنائی ہے۔ انہیں یہ سزا گرفتاری کے چند روز بعد سنائی گئی ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیل کی فوجی عدالت نے القدس مزید پڑھیں

لاپتا افراد کی بازیابی کیلئے قائم کمیشن نے کوئٹہ میں کیسز کی سماعت کا آغاز کردیا

کوئٹہ (ڈیلی اردو) وفاقی حکومت کی جانب سے لاپتا افراد کی بازیابی کے حوالے سے قائم کمیشن نے آج سے کوئٹہ میں کیسزکی سماعت کا آغاز کردیا۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق بلوچستان ہائیکورٹ کے ریٹائرڈ جج جسٹس فضل الرحمان کی سربراہی میں قائم کمیشن نے آج سے کوئٹہ کے سکندر جمالی آڈیٹوریم میں لاپتا مزید پڑھیں

امریکی بلاگر سنتھیا ڈی رچی کو 15 روز میں پاکستان چھوڑنے کا حکم

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کی وزارتِ داخلہ نے امریکی بلاگر اور سیاح سنتھیا ڈی رچی کی ویزے میں توسیع کی درخواست مسترد کرتے ہوئے اُنہیں 15 روز میں پاکستان چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔ بدھ کو وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کیے گئے ایک مختصر بیان میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ: جعلی اکاؤنٹس کیس کے مرکزی ملزم انور مجید کی ضمانت منظور

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ نے جعلی اکاؤنٹس کیس کے مرکزی ملزم انور مجید کو دس کروڑ روپے کی بنک گارنٹی اور پاسپورٹ جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے طبی بنیادوں پر ضمانت منظور کرلی۔ جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بنچ نے جعلی اکاؤنٹس کیس کے مرکزی ملزم مزید پڑھیں

کراچی: دھماکا خیز مواد کیس میں صحافی سید مطلوب حسین سمیت 5 ملزمان بری

کراچی (ڈیلی اردو) انسداد دہشت گردی عدالت نے مبینہ طور پر دھماکا خیز مواد اور اسلحہ رکھنے کے ایک کیس میں صحافی سمیت 5 ملزمان کو بری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق 5 ملزمان روزنامہ جنگ کے لئے کام کرنے والے شیعہ صحافی سید مطلوب حسین، سید محتشم حیدر شاہ، سید عمران حیدر شاہ، سید وقار مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی انچارج راجہ عمر خطاب کیخلاف اغواء کا مقدمہ درج

کراچی (ڈیلی اردو) عدالت کے حکم پر کاوؤنٹر ٹیررزام ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) انچارج راجہ عمر خطاب کے خلاف فیروز آباد تھانے میں شہری کو اغواء کرنے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مدعی مقدمہ کا کہنا ہے کہ 2014 میں بھی میرے بھائی کو اغواء کیا تھا، اس کی رہائی ساڑھے 3 کروڑ روپے مزید پڑھیں

کرائسٹ چرچ حملہ: مجرم برینٹن ٹارنٹ کو عمر قید کی سزا

کرائسٹ چرچ (ڈیلی اردو/بی بی سی) نیوزی لینڈ میں ایک عدالت نے اس شخص کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے جس نے گذشتہ سال کرائسٹ چرچ شہر کی دو مساجد میں حملہ کر کے 51 افراد کو قتل کر دیا تھا۔ ملک کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ اسی مجرم کو مزید پڑھیں