جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو قتل کی دھمکیاں دی جارہی ہیں، پولیس کارروائی کرے، اہلیہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) سپریم کورٹ پاکستان کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ نے اسلام آباد کے تھانہ سیکرٹریٹ میں درخواست دی ہے کہ ان کے شوہر کو قتل کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔ انھوں نے شک ظاہر کیا ہے کہ صحافی احمد نورانی پر حملہ کرنے والے ہی ان کے مزید پڑھیں

کوسووو صدر ہاشم تھاچی سمیت 9 افراد کیخلاف جنگی جرائم کی فرد جرم عائد

ہالينڈ (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) دی ہیگ میں جنگی جرائم کی تحقیقات کرنے والے ایک خصوصی ٹریبیونل نے کوسووو کے صدر ہاشم تھاچی اور نو دیگر افراد پر سن 1988 سے 1999ء تک لڑی جانے والی جنگ میں جنگی اور انسانیت کے خلاف جرائم کی فرد جرم عائد کر دی ہے۔ جنوب مشرقی یورپ میں واقع مزید پڑھیں

کورونا وبا کے دوران آزاد کشمیر عدالت العالیہ نے پرائیویٹ سکولز کو فیس لینے سے روک دیا

مظفر آباد (نمائندہ ڈیلی اردو) آزاد جموں و کشمیر عدالت العالیہ نے آزاد جموں و کشمیر کے اندر قائم/ فنکشنل تمام پرائیویٹ سکولوں کو کرونا وباء کے دوران طلباء و طلبات سے فیس لینے سے روک دیا۔ مقدمہ کی پیروی ماہر قانون دان راحت فاروق ایڈووکیٹ نے کی۔ عدالت العالیہ آزاد جموں وکشمیر نے مقدمہ مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس کی امریکی صحافی سنتھیا کیخلاف مقدمہ درج کرنے سے دوبارہ معذرت

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس کی جانب سے امریکی صحافی سنتھیا رچی کے خلاف مقدمہ درج کرنے سے ایک دفعہ پھر معذرت کر لی گئی۔ اسلام آباد کی عدالت میں امریکی شہری سنتھیا رچی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر ایڈیشنل سیشن جج عبدالغفور کاکڑ نے سماعت کی۔ مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس: بدنیتی پر مبنی ریفرنس بنانیوالے صدر اور وزیراعظم استعفیٰ دیں، متحدہ اپوزیشن

اسلام آباد (ڈیلی اردو/این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)، پاکستان پیپلز پارٹی، عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی)، جمعیت علماء اسلام (ف)، جماعت اسلامی، قومی وطن پارٹی، میر حاصل خان بزنجو کی نیشنل پارٹی نے جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف صدارتی ریفرنس کالعدم قرار دینے کے سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کیا مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز عیسٰی کیس: ریفرنس کو کالعدم قرار دینے کے فیصلے سے مطمئن ہیں، شبلی فراز، شہزاد اکبر

اسلام آباد (ڈیلی اردو) حکومت نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کیخلاف صدارتی ریفرنس کالعدم قرار دینے پر محتاط ردعمل دیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز اور معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر پریس کانفرنس کی۔ شہزاد اکبر نے کہا صدارتی ریفرنس کو کالعدم قرار دینے کے فیصلے سے مطمئن ہیں۔ حکومت کا کام سپریم مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس کالعدم قرار دیدیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کی سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسی کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے ان کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر ریفرنس کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ پاکستان کی سپریم کورٹ کے دس رکنی بینچ نے صدارتی ریفرنس سے متعلق درخواستوں پر جمعے کی صبح وکیل مزید پڑھیں

غیر قانونی فنڈنگ کیس: کالعدم جماعت الدعوۃ کے چار مرکزی رہنماؤں کو قید اور جرمانے کی سزا

لاہور (ڈیلی اردو/بی بی سی) پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کی عدالت نے کالعدم تنظیم جماعت الدعوۃ کے چار رہنماؤں کو کالعدم جماعت سے تعلق رکھنے اور غیر قانونی فنڈنگ کے الزام میں قید اور جرمانے کی سزائیں سنائی ہیں۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے گزشتہ برس قائم ہونے والے مقدمے پر کارروائی مزید پڑھیں

صدارتی ریفرنس میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ نے اپنا بیان قلمبند کرا دیا‏

اسلام آباد (ڈیلی اردو) صدارتی ریفرنس کیس میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ نے اپنا بیان قلمبند کرا دیا‏۔ برطانیہ میں خریدی گئی تینوں جائیدادوں کی تفصیل عدالت کو فراہم کی۔ عدالت ‏کو بتایا کہ جنوری 2020ء میں مجھے صرف ایک سال کا ویزا جاری کیا گیا جس ‏سے پہلے ہراساں بھی کیا گیا۔ مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کے سابق رہنما ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں 3 مجرمان کو عمر قید کی سزا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسلام آباد میں انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کے سابق رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کے مقدمۂ قتل مییں تین مجرمان کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔ جمعرات کو فیصلہ جج شاہ رخ ارجمند نے مختصر فیصلہ سناتے ہوئے خالد شمیم، محسن علی اور مزید پڑھیں