غیر قانونی فنڈنگ کیس: کالعدم جماعت الدعوۃ کے چار مرکزی رہنماؤں کو قید اور جرمانے کی سزا

لاہور (ڈیلی اردو/بی بی سی) پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کی عدالت نے کالعدم تنظیم جماعت الدعوۃ کے چار رہنماؤں کو کالعدم جماعت سے تعلق رکھنے اور غیر قانونی فنڈنگ کے الزام میں قید اور جرمانے کی سزائیں سنائی ہیں۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے گزشتہ برس قائم ہونے والے مقدمے پر کارروائی مزید پڑھیں

صدارتی ریفرنس میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ نے اپنا بیان قلمبند کرا دیا‏

اسلام آباد (ڈیلی اردو) صدارتی ریفرنس کیس میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ نے اپنا بیان قلمبند کرا دیا‏۔ برطانیہ میں خریدی گئی تینوں جائیدادوں کی تفصیل عدالت کو فراہم کی۔ عدالت ‏کو بتایا کہ جنوری 2020ء میں مجھے صرف ایک سال کا ویزا جاری کیا گیا جس ‏سے پہلے ہراساں بھی کیا گیا۔ مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کے سابق رہنما ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں 3 مجرمان کو عمر قید کی سزا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسلام آباد میں انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کے سابق رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کے مقدمۂ قتل مییں تین مجرمان کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔ جمعرات کو فیصلہ جج شاہ رخ ارجمند نے مختصر فیصلہ سناتے ہوئے خالد شمیم، محسن علی اور مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ: فوجی عدالتوں کیجانب سے 196 مبینہ دہشتگردوں کو دی گئی سزائیں کالعدم قرار

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے/بی بی سی) پشاور ہائی کورٹ نے فوجی عدالتوں کی طرف سے مختلف الزامات کے تحت سزاؤں کے خلاف دائر اپیلوں پر فیصلہ سناتے ہوئے 196 افراد کی سزائیں کالعدم قرار دے دی ہیں۔ جبکہ مزید ایک سو سے زیادہ مقدمات کا ریکارڈ طلب کیا گیا ہے۔ منگل کو عدالت میں مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس میں بدنیتی ہوئی تو کیس خارج ہوسکتا ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس میں بدنیتی ثابت ہوئی تو کیس خارج ہو سکتا ہے۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 10 رکنی لارجر بینچ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کی سماعت کی۔ جسٹس عمر عطا بندیال مزید پڑھیں

بینظیر بھٹو الزامات کیس: امریکی صحافی سنتھیا رچی پر مقدمہ درج کرنے کا حکم

اسلام آباد (ڈیلی اردو) عدالت نے سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو پر الزام تراشی کرنے والی امریکی خاتون صحافی سنتھیا ڈی رچی کے خلاف ایف آئی اے کو مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج جہانگیر اعوان نے امریکی خاتون سنتھیا ڈی رچی کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس کی امریکی خاتون صحافی سینتھیا ڈی رچی کیخلاف مقدمہ کے اندراج سے معذرت

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد پولیس نے امریکی خاتون صحافی سینتھیا ڈی رچی کی جانب سے بے نظیر بھٹو پر الزامات عائد کرنے پر مقدمہ درج کرنے سے معذرت کرلی۔ وفاقی پولیس کے مطابق سوشل میڈیا پر الزامات کا مقدمہ سائبر کرائم کرائم ایکٹ کے تحت ایف آئی اے رجسٹر کرسکتی ہے۔ سیشن کورٹ مزید پڑھیں

ناروے: مسجد پر فائرنگ کرنے والے نوجوان کو 21 سال قید

اوسلو (ڈیلی اردو/بی بی سی) ناروے کی ایک عدالت نے ایک شخص کو اپنی نوعمر سوتیلی بہن کو قتل کرنے اور ایک مسجد پر فائرنگ کرنے کے الزام میں 21 سال قید کی سزا سنائی ہے جس میں سے کم از کم 14 سال کی سزا پوری کرنا ہوگی۔ Norway court jails gunman Philip Manshaus مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز عیسی کیس: ایک جمہوری حکومت کو ججز کی جاسوسی پر ختم کیا جاچکا ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس کو چیلنج کرنے کا معاملہ زیر سماعت ہے اور آج کیس کی سماعت کے دوران جسٹس مقبول باقر نے ریمارکس دیے ہیں کہ یہ ذہن میں رکھیں ایک جمہوری حکومت کو ججز کی جاسوسی پر ختم کیا چکا ہے۔ مزید پڑھیں

جنرل قاسم سلیمانی کی جاسوسی کرنے والے ایرانی اہلکار کو سزائے موت

تہران (ڈیلی اردو) ایران کی عدالت نے عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکا کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے جنرل قاسم سلیمانی کی اطلاع دینے والے امریکی جاسوس کو سزائے موت سنائی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق مقامی عدالت نے امریکی خفیہ ایجنسی ’’ سی آئی اے ‘‘ اور اسرائیلی خفیہ ادارے ’’ موساد ‘‘ کو مزید پڑھیں