کالعدم تنظیم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کو دو مقدمات میں 11 برس قید کی سزا

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے کالعدم تنظیم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید احمد کو 11 سال قید اور 15 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے حافظ سعید احمد کو انسداد دہشت گردی کی مزید پڑھیں

پی ٹی ایم کارکنان کی گرفتاری: اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیف کمشنر اور آئی جی کو طلب کرلیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/این این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) اور عوامی ورکرز پارٹی کے کارکنوں کی گرفتاری معاملے پر چیف کمشنر، آئی جی اور مجسٹریٹ غلام مرتضیٰ چانڈیو ذاتی حیثیت میں 17 فروری کو طلب کرلیا۔ منگل کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے مزید پڑھیں

پی ٹی ایم سربراہ منظور پشتین کی دو مقدمات میں ضمانت منظور

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورو رپورٹ) ریاست مخالف سرگرمیوں اور سیکورٹی اداروں کے خلاف سخت زبان استعمال کرنے کے الزام میں گرفتار پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کا سربراہ منظور احمد پشتین دو مقدمات میں عدالت سے ضمانت پر رہائی پانے میں کامیاب، تیسرے مقدمہ میں درخواست ضمانت پر سماعت جاری، ایڈیشنل سیشن جج IV مزید پڑھیں

رمضان شوگر ملز اور منی لانڈرنگ کیس: حمزہ شہباز کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور ہائیکورٹ نے لیگی رہنما حمزہ شہباز کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے رمضان شوگر ملزکیس میں مسلم لیگ نون کے رہنما حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت منظور کرلی ہے۔ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز شریف کی درخواست ضمانت پر سماعت لاہور ہائی مزید پڑھیں

ایران میں سی آئی اے کے جاسوس کو سزائے موت کا حکم، دو کو 15 سال قید

تہران (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) ایران نے امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے لیے جاسوسی کرنے پر ایک شخص کو سزائے موت اور دیگر 2 مجرمان کو 15، 15 سال قید کی سزا سنا دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کی اعلی عدالت کے ترجمان غلام حسین اسماعیل کا کہنا ہے کہ عامر رحیم مزید پڑھیں

منظور پشتین کی گرفتاری کیخلاف احتجاج کرنیوالے افراد کی ضمانت منظور

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) سربراہ منظور پشتین کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کرنے والے تمام گرفتار ملزمان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے تمام ملزمان مزید پڑھیں

سنگین غداری کیس: خصوصی عدالت کی تشکیل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد (ڈیلی اردو/این این آئی) سنگین غداری کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کو سزائے موت سنانے والی خصوصی عدالت کی تشکیل کو غیر آئینی قرار دینے کے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ سپریم کورٹ میں راولپنڈی بار کے سابق صدر توفیق آصف نے ایڈووکیٹ حامد خان مزید پڑھیں

پی ٹی ایم سربراہ منظور پشتین کی درخواست ضمانت مسترد، ڈیرہ جیل منتقل

پشاور (ڈیلی اردو) پشاور ہائی کورٹ نے پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کی درخواست ضمانت منسوخ کرکے انہیں ڈیرہ اسمٰعیل خان جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ صوبائی دارالحکومت کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کے جج محمد یونس نے ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) سربراہ کو مزید پڑھیں

70 آدمی مر گئے آپ نے کیا کیا، استعفیٰ دے دیتے: سپریم کورٹ میں شیخ رشید کی سرزنش

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ کا ریلوے کی زبوں حالی پر وفاقی وزیر شیخ احمد رشید پر شدید اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا آپ کا کچا چھٹا ہمارے سامنے ہیں، 70 افراد جان سے گئے کیا کیا، آپ کو استعفی دے دینا چاہیے تھا۔ چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد کی سربراہی میں تین مزید پڑھیں

پی ٹی ایم سربراہ منظور پشتین 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

پشاور (ڈیلی اردو) پختون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم ) کے سربراہ منظور پشتین کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے گذشتہ شب پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین کو پشاور کے علاقے شاہین ٹاون سے گرفتار کیا تھا جنھیں آج صبح عدالت میں پیش کیا مزید پڑھیں