اسلام آباد ہائیکورٹ: سابق صدر آصف زرداری کے طبی معائنے کیلئے میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری کی بیماری کے تعین کے لئے پمز ہسپتال کا میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم دیتے ہوئے نیب کو نوٹس جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ مزید پڑھیں

نیب کے ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل نیئر رضوی مستعفی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) نیب کے ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل نیئر رضوی نے نجی وجوہات کی بنا پراستعفیٰ دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیر رضوی کو فروری 2019 میں تین سال کے لیے اس عہدے پر تعینات کیا گیا تھا، استعفی کی وجوہات میں انہوں نے لکھا کہ وہ وکالت میں نجی پریکٹس کرنا چاہتے مزید پڑھیں

سانحہ آرمی پبلک سکول: تحریک طالبان کے سہولت کار شکیل خان کی ضمانت منظور

پشاور (ڈیلی اردو) انسداد دہشتگردی پشاور کی خصوصی عدالت نے مبینہ طور پر آرمی پبلک سکول حملے میں ملوث دہشتگردوں کی مالی معاونت کرنے اور کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ مولوی فضل اللہ اور انڈین ایجنٹ انگارہ اپاچی سے افغانستان میں مبینہ ملاقات کرنے کے الزام میں ملوث ملزم کی ضمانت درخواست منظور مزید پڑھیں

11 سالہ بچی گل سماں کو سنگسار کرنے کا معاملہ، عدالت نے قبرکشائی کا حکم دے دیا

دادو (ڈیلی اردو) عدالت نے ضلع دادو میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر سنگسار کی جانے والی گل سمان رند کی قبر کشائی کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ نے لڑکی کی قبرکشائی کا حکم دیتے ہوئے محکمہ صحت کو دس روز میں میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا بھی مزید پڑھیں

بابری مسجد کیس فیصلے کیخلاف نظرثانی کی درخواست دائر

نئی دہلی (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) بھارتی سپریم کورٹ میں جمیعت علمائے ہند کے مولانا اشہد راشدی کی جانب سے بابری مسجد ہندووں کو دینے کے فیصلے کیخلاف نظرثانی کی درخواست جمع کرادی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جمیعت علمائے ہند کے رہنما مولانا سید اشہد راشدی نے بابری مسجد تنازع پر پہلے قانونی فریق محمد مزید پڑھیں

شہید بینظیر بھٹو قتل کیس: ایف آئی اے انسپکٹر کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) سابق صدر پرویز مشرف کی بینظیر بھٹو قتل کیس میں جائیداد ضبطگی فیصلے کے بعد مزید جائیداد کے انکشاف کے بارے میں درخواست پر سماعت ہوئی۔ ایف آئی اے تفتیشی انسپکٹر کی مسلسل عدم حاضری پر عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ ایف آئی اے مزید پڑھیں

عدلیہ خواتین کے حقوق کا تحفظ یقینی بنا رہی ہے: چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ

لاہور (ویب ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے اعلیٰ عدلیہ ملک میں خواتین کے حقوق کا تحفظ یقینی بنا رہی ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان کا لاہور میں خواتین ججز کانفرنس سے خطاب میں کہنا تھا کہ معاشرے میں خواتین کا کردار بڑھتا جا رہا ہے، خواتین کو زندگی مزید پڑھیں

منشیات برآمدگی کیس: سابق صوبائی وزیر رانا ثنا اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

لاہور (ڈیلی اردو) انسداد منشیات کی خصوصی عدالت نے منشیات برآمدگی کیس میں گرفتار سابق صوبائی وزیر رانا ثنااللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 دسمبر تک توسیع کردی۔ تفصیلات کے مطابق منشیات برآمدگی کیس میں گرفتار مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر آج انسداد منشیات کی خصوصی مزید پڑھیں

داتا دربار خودکش دھماکا: ملزم کو 22 بار سزائے موت، 168 سال قید، 79 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی گئی

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے داتا دربار خودکش دھماکا کیس کے ملزم کو 22 بار سزائے موت، 168 سال عمر قید اور لواحقین کو 79 لاکھ روپے کی سزا سنادی۔ یاد رہے کہ رواں سال 8 مئی کو معروف صوفی بزرگ حضرت علی ہجویری کے مزار کے گیٹ مزید پڑھیں

اداروں کے ٹکراؤ کی خواہشمندوں کو مایوسی ہوئی: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (ڈیلی اردو/اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آج اداروں کے درمیان ٹکراﺅ کے ذریعے ملک میں عدم استحکام کی خواہش رکھنے والوں کے لئے مایوسی کا دن ہے، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ پاکستان کے عظیم ججوں میں سے ایک ہیں۔ Mafias who have stashed their مزید پڑھیں