بلوچستان: زیارت میں مسافر بس پر فائرنگ، 2 افراد ہلاک، 2 زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے شمالی ضلع زیارت میں ہفتے کی سہ پہر ایک مسافر بس پر فائرنگ سے کم از کم دو افراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔ لیویز حکام کے مطابق مسافر بس پر فائرنگ کا واقعہ زیارت کے علاقے زندرہ میں  پیش آیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے مزید پڑھیں

سعودی عرب کیلئے جاسوسی، ڈنمارک میں تین ايرانی شہری مجرم قرار

کوپن ہیگن (ڈیلی اردو/روئٹرز) ڈنمارک کی ایک عدالت نے ایرانی عرب کمیونٹی کے تین افراد کو سعودی عرب کی مدد سے ایران کی جاسوسی کا مرتکب قرار دیا ہے۔ ان افراد کو دو برس قبل گرفتار کیا گیا تھا۔ ڈنمارک کے مقامی میڈیا نے بتایا ہے کہ ایک ملکی عدالت نے تین افراد کو سعودی مزید پڑھیں

عبدالحفیظ زہری: پاکستان چھوڑنے والا بلوچ نوجوان مبینہ طور پر دبئی سے لاپتہ

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) فاطمہ بی بی کے بڑے بھائی عبدالحفیظ زہری 27 جنوری سے دبئی سے مبینہ طور پر لاپتہ ہیں، جس کے باعث اُن کی اہلیہ اور آٹھ بچوں سمیت خاندان کے لوگ اضطراب میں مبتلا ہیں۔ بلوچستان کے ضلع خضدار سے تعلق رکھنے والی فاطمہ بی بی کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

بھارتی ریاست کرناٹک میں حجاب پر پابندی

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) ’ہم نے تو سرکاری کالج میں اس لیے داخلہ لیا تھا کیونکہ ہم پرائیویٹ کالج کی فیس نہیں دے سکتے۔ جب دوسرے لوگ اپنی اپنی مذہبی رسومات پر عمل کر سکتے ہیں تو ہم پر ہی پابندی کیوں لگائی جا رہی ہے؟‘ انڈیا کی ریاست کرناٹک میں حجاب کرنے مزید پڑھیں

صوابی: مقامی عالم دین مفتی سردار علی حقانی قاتلانہ حملے میں زخمی، ملزم گرفتار

صوابی (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی کے علاقہ مانکی میں ممتاز عالم دین اور شغلہ بیان مفتی سردار علی حقانی المعروف” توجوو” پر ایک نوجوان نے چاقو سے وارکر کے زخمی کر دیا موقع پر موجود لوگوں نے ملزم کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔ مفتی سردار علی حقانی ولد مزید پڑھیں

نائجیریا: 2021 کے دوران مسلح افراد کے ہاتھوں 1192 افراد ہلاک، 3348 افراد اغوا

لاگوس (ڈیلی اردو/شِنہوا) نائجیریا کی شمال مغربی ریاست کادونا میں مسلح افراد کے حملوں کی ایک لہرکے دوران سال 2021 میں مجموعی طور پر 1 ہزار 192 افراد ہلاک اور 3 ہزار 348 دیگر اغوا ہوئے ہیں۔ سال 2021 کے لیے جاری کردہ سکیورٹی رپورٹ کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق کادونا حکومت نے مزید پڑھیں

اسرائیل فلسطینیوں کیخلاف نسل پرستانہ برتاؤ کا مجرم ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

نیو یارک (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) حقوق انسانی کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں اسرائیل پر فلسطینیوں کے خلاف ‘نسل پرستانہ رویہ’ اپنانے کا الزام لگایا ہے۔ جواباً اسرائیل نے انسانی حقوق کی تنظیم پر ہی سامیت دشمنی کا الزام عائد کر دیا۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے یکم فروری منگل کے روز مزید پڑھیں

سعودی عرب پر تنقید: بھارتی خاتون صحافی رعنا ایوب کو قتل اور ریپ کی دھمکیاں

سرینگر (ڈیلی اردو/وی او اے) سرکردہ بھارتی خاتون صحافی اور مصنفہ رعنا ایوب کی سوشل میڈیا پر ٹرولنگ اور ان کے خلاف نامناسب مہم چلانے کا سلسلہ اگرچہ کئی برس سے جاری ہے تاہم اس میں حالیہ ہفتوں میں شدت آگئی ہے۔ رعنا نے گزشتہ ماہ ایک ٹوئٹ کرکے یمن میں جاری جنگ کے متاثرین مزید پڑھیں

اسلام آباد سے جعلی لیفٹیننٹ خاتون گرفتار

اسلام آ باد (ڈیلی اردو/آن لائن) تھانہ مارگلہ پولیس نے جعلی لیفٹیننٹ خاتون کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ مزید تفتیش جاری ہے۔ گزشتہ روز خود کو پاکستان نیوی کی لیفٹیننٹ افسر ظاہر کرنے کے الزام میں کشمیر سے تعلق رکھنے والی خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے گرفتار کر لیا گیا۔ مزید پڑھیں

لبنان کا 21 اسرائیلی جاسوس پکڑنے کا دعویٰ

بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک) لبنان نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے حالیہ برس کے سب سے بڑے کریک ڈاؤن میں کم از کم 17 اسرائیلی جاسوس نیٹ ورکس کو بے نقاب اور اس کے وابستہ 21 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق قائم مقام وزیر اطلاعات عباس حلبی مزید پڑھیں