نائجیریا: 2021 کے دوران مسلح افراد کے ہاتھوں 1192 افراد ہلاک، 3348 افراد اغوا

لاگوس (ڈیلی اردو/شِنہوا) نائجیریا کی شمال مغربی ریاست کادونا میں مسلح افراد کے حملوں کی ایک لہرکے دوران سال 2021 میں مجموعی طور پر 1 ہزار 192 افراد ہلاک اور 3 ہزار 348 دیگر اغوا ہوئے ہیں۔ سال 2021 کے لیے جاری کردہ سکیورٹی رپورٹ کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق کادونا حکومت نے مزید پڑھیں

اسرائیل فلسطینیوں کیخلاف نسل پرستانہ برتاؤ کا مجرم ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

نیو یارک (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) حقوق انسانی کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں اسرائیل پر فلسطینیوں کے خلاف ‘نسل پرستانہ رویہ’ اپنانے کا الزام لگایا ہے۔ جواباً اسرائیل نے انسانی حقوق کی تنظیم پر ہی سامیت دشمنی کا الزام عائد کر دیا۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے یکم فروری منگل کے روز مزید پڑھیں

سعودی عرب پر تنقید: بھارتی خاتون صحافی رعنا ایوب کو قتل اور ریپ کی دھمکیاں

سرینگر (ڈیلی اردو/وی او اے) سرکردہ بھارتی خاتون صحافی اور مصنفہ رعنا ایوب کی سوشل میڈیا پر ٹرولنگ اور ان کے خلاف نامناسب مہم چلانے کا سلسلہ اگرچہ کئی برس سے جاری ہے تاہم اس میں حالیہ ہفتوں میں شدت آگئی ہے۔ رعنا نے گزشتہ ماہ ایک ٹوئٹ کرکے یمن میں جاری جنگ کے متاثرین مزید پڑھیں

اسلام آباد سے جعلی لیفٹیننٹ خاتون گرفتار

اسلام آ باد (ڈیلی اردو/آن لائن) تھانہ مارگلہ پولیس نے جعلی لیفٹیننٹ خاتون کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ مزید تفتیش جاری ہے۔ گزشتہ روز خود کو پاکستان نیوی کی لیفٹیننٹ افسر ظاہر کرنے کے الزام میں کشمیر سے تعلق رکھنے والی خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے گرفتار کر لیا گیا۔ مزید پڑھیں

لبنان کا 21 اسرائیلی جاسوس پکڑنے کا دعویٰ

بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک) لبنان نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے حالیہ برس کے سب سے بڑے کریک ڈاؤن میں کم از کم 17 اسرائیلی جاسوس نیٹ ورکس کو بے نقاب اور اس کے وابستہ 21 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق قائم مقام وزیر اطلاعات عباس حلبی مزید پڑھیں

سندھ: سانگھڑ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مقامی صحافی ہلاک

سانگھڑ (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے ضلع سانگھڑ میں نا معلوم افراد نے فائرنگ کرکے مقامی صحافی کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سانگھڑ کے شہر جھول میں فائرنگ کا واقعہ پش آیا، جہاں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مقامی صحافی ہلاک ہوگیا۔ Another journalist killed in Sanghar. Few days ago a journalist was killed مزید پڑھیں

شکارپور: مسجد میں فائرنگ، پیش امام سمیت 3 افراد ہلاک

شکارپور (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے ضلع شکارپور میں مسجد میں اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں مسجد کے امام سمیت تین افراد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق شکار پور کے علاقے گڑھی یاسین کے قریب گوٹھ حبیب جکھرو میں مسجد میں فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں مسجد کے پیش امام سمیت 3 افراد مزید پڑھیں

بھارت نے جاسوسی کیلئے اسرائیل سے سوفٹ وئیر خریدا، نیو یارک ٹائمز

نئی دہلی (ڈیلی اردو) امریکی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارت نے 2017 میں اسرائیل سے ہتھیاروں کی خریداری کے ساتھ جاسوسی کے لئے استعمال ہونے والا سوفٹ وئیر اسپائی وئیر خریدنے کا بھی معاہدہ کیا۔ بھارتی حکومت اور اسرائیل کے ہتھیاروں کی خریدی کے معاہدے میں اسپائی وئیر کی خریداری مزید پڑھیں

لاہور: اینٹی کرپشن نے چرچوں کی ملکیتی 5 کنال اراضی جعلسازی سے منتقلی کی کوشش ناکام بنا دی

لاہور (ڈیلی اردو) اینٹی کرپشن نے مسیحی برادری کی عبادت گاہوں کی زمین جعلسازی سے ہتھیانے کی کوشش ناکام بنادی۔ مری اور کراچی میں چرچوں کی ملکیت جعلسازی سے حاصل کرنے پر ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے۔ مسیحی تنظیم لاہور ڈائیسن ٹرسٹ ایسوسی ایشن نے ڈی جی اینٹی کرپشن گوہر نفیس کو مقدمات مزید پڑھیں

بھارت میں مسلم پولیس کیڈٹس کے حجاب کرنے پر پابندی

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت میں مسلمان پولیس کیڈٹس کے حجاب کرنے پر پابندی عائد کردی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کیرالہ کی حکومت نے ریاستی اسکولوں کے طلبہ کیلئے شروع کیے گئے اسٹوڈنٹ پولیس کیڈٹ پروجیکٹ میں طالبات کے حجاب پہننے اور پوری آستین کی قمیض پہننے پر پابندی عائد کردی۔ کیرالہ کے ریاستی مزید پڑھیں