چارسدہ میں قرآن کی مبینہ بے حرمتی: فسادات میں ملوث 77 ملزمان گرفتار، مقدمہ درج

پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع چارسدہ میں پولیس نے مندنی، تنگی اور عمرزئی کے علاقے میں فسادات اور املاک کو نقصان پہنچانے کے واقعے کی ایف آر درج کر لی ہے جبکہ 77 سے زیادہ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ چارسدہ پولیس کے سربراہ آصف بہادر نے منگل مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ: کرپشن کے الزامات پر سول جج شرافت علی ناصر برطرف

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور ہائی کورٹ نے سول جج شرافت علی ناصر کو کرپشن اور بے ضابطگیوں کی شکایات پر عہدے سے برطرف کردیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس محمد امیر بھٹی کی منظوری کے بعد نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا۔ ہائی کورٹ سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ سول جج کے خلاف موصول مزید پڑھیں

چارسدہ: قرآن کی مبینہ بے حرمتی، ملزم گرفتار، مشتعل ہجوم نے تھانے سمیت 4 چوکیوں کو آگ لگا دی

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) خیبرپختونخوا کے وسطی ضلع چارسدہ کی تحصیل تنگی کے ایک گاؤں میں مبینہ طور پر ایک شخص نے قرآن کی بے حرمتی کی ہے جس کے ردِعمل میں درجنوں مشتعل افراد نے پہلے تھانہ مندنی اور پھر پولیس کی چار چوکیوں کو آگ لگا دی ہے۔ اتوار کو تنگی کے مزید پڑھیں

چارسدہ میں قرآن کی مبینہ بے حرمتی پر احتجاج، پولیس اسٹیشن نذر آتش

پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ کے علاقے تنگی میں مبینہ طور پر قرآن کی بے حرمتی کے واقعے کے بعد پرتشدد مظاہرے ہوئے ہیں۔ مشتعل مظاہرین نے مقامی پولیس اسٹیشن پر دھاوا بول کر تھانے کو شدید نقصان پہنچایا اور عینی شاہدین کے مطابق تھانے کو نذر مزید پڑھیں

کوئٹہ: بلوچستان یونیورسٹی سے لاپتہ دو طلبہ 23 روز بعد بھی بازیاب نہ ہو سکے

کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان یونیورسٹی سے لاپتہ 2 طلبہ کو کئی روز گزر جانے کے بعد اب تک بازیاب نہ کرایا جا سکا۔ بلوچستان یونیورسٹی سے 2 طلبہ 5 نومبر کو لاپتہ ہوئے تھے جس کے بعد سے ان کے ساتھی طالبعلوں نے دھرنا دے رکھا ہے۔ طلبہ کے احتجاج کے باعث بلوچستان یونیورسٹی نے مزید پڑھیں

توہینِ عدالت پر منڈی بہاؤالدین کے ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر کو سزا، جیل بھجوانے کا حکم

لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) پنجاب کے ضلع منڈی بہاؤالدین کی مقامی عدالت نے عدالتی حکم نہ ماننے پر منڈی بہاؤالدین کے ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر کو تین تین ماہ قید کی سزا کا حکم سنایا ہے۔ رواں ہفتے جمعے کو ہونے والی سماعت میں ڈسٹرکٹ کنزیومر کورٹ کے جج راؤ عبد الجبار خان مزید پڑھیں

برطانوی ہائیکورٹ: پاکستانی بزنس ٹائیکون ملک ریاض اور انکے بیٹے پر برطانیہ میں داخلے پر پابندی عائد

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی ہائی کورٹ نے پاکستانی بزنس ٹائیکون اور بحریہ ٹاون کے مالک ملک ریاض اور انکے بیٹے احمد علی ریاض پر برطانیہ داخلے پر پابندی عائد کرتے ہوئے اْنکا دس سالہ سیاحتی ویزہ بھی منسوخ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی بزنس ٹائیکون اور بحریہ ٹاون کے مالک ملک ریاض اور ان مزید پڑھیں

سعودی عرب میں 1100 سے زائد غیر قانونی ویب سائٹس بند کر دی گئیں

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی حکام نے ملک بھر میں 1100سے زائد غیر قانونی ویب سائیٹس بند کر دیں۔ سعودی عرب میں شائع ہونے والے ایک اخبارکی رپورٹ کے مطابق سعودی اتھارٹی فار انٹلکچول پراپرٹی نے بغیر اجازت کسی دوسری ویب سائٹس کا مواد اپ لوڈ کرنے کی شکایات پر 4 ہزار 657 ویب سائٹس پر مزید پڑھیں

بھارت میں حراستی اموات میں مسلسل اضافہ

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) ماہرین قانون کا کہنا ہے کہ بھارت میں حراستی قوانین کی صریح خلاف ورزی عام بات ہے۔ بیشتر پولیس افسران قیدیوں پر تشدد کو جائز سمجھتے ہیں۔ دوسری طرف حراستی اموات میں مسلسل اضافے سے عام شہری اور قانون داں دونوں ہی فکر مند ہیں۔ گزشتہ دو دہائیوں کے دوران مزید پڑھیں

چائلڈ پورنو گرافی پھیلانے والے ملزم ضمانت کے مستحق نہیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ چائلڈ پورنوگرافی ویڈیوز سوشل میڈیا پر پھیلانے والے ملزم ضمانت کے مستحق نہیں، چائلڈ پورنوگرافی بچوں کیساتھ جنسی زیادتی کے واقعات کی بڑی وجہ ہے، معاشرے کا بڑا ناسور اور تباہی کا باعث ہے۔ دوران سماعت سپریم کورٹ نے عمر خان نامی ملزم کی درخواست مزید پڑھیں