مبینہ توہین مذہب: سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کو قتل کر کے آگ لگا دی گئی

لاہور (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں ایک مشتعل ہجوم نے توہین مذہب کے الزامات لگاتے ہوئے سری لنکن شہری کو تشدد کر کے ہلاک کرنے کے بعد اس کی لاش کو آگ لگا دی ہے۔ سیالکوٹ پولیس کے ایک اہلکار نے بی بی سی کو بتایا کہ ہلاک مزید پڑھیں

سرینگر: بھارتی کشمیر میں مسلمان شہری پر بدھ مت خاتون سے زبردستی شادی کا الزام

سری نگر (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے علاقے لداخ میں مسلمان شہری پر بدھ مت سے تعلق رکھنے والی خاتون کے اغوا اور زبردستی مذہب تبدیل کر کے شادی کا الزام لگایا گیا ہے جس کے باعث علاقے میں تناؤ پایا جاتا ہے۔ دارالحکومت سری نگر سے 450 کلو میٹر مزید پڑھیں

امریکی ریاست مشیگن کے اسکول میں فائرنگ، 3 طلبہ ہلاک، 8 زخمی

واشنگٹن (اے پی/اے ایف پی/روئٹرز) پولیس کا کہنا ہے کہ مشیگن کے ایک ہائی اسکول میں پندرہ سالہ طالب علم نے سیمی آٹو میٹک شاٹ گن سے فائرنگ کر دی جس میں دیگر آٹھ طلبہ زخمی بھی ہوگئے۔ حملے کا مقصد فی الحال واضح نہیں ہو سکا ہے۔ نائب شیریف مائیکل میک کابے نے نامہ مزید پڑھیں

مدثر نارو گمشدگی کیس: لاپتہ افراد کی ذمہ داری وزیراعظم اور کابینہ پر ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) ’کسی پبلک آفس ہولڈر کا کوئی عزیز غائب ہو جائے تو ریاست کا ردعمل کیا ہو گا۔۔۔ پوری مشینری حرکت میں آ جائے گی۔ ریاست کا ردعمل عام شہری کے غائب ہونے پر بھی یہی ہونا چاہیے۔‘ یہ ریمارکس اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ مزید پڑھیں

اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد میں طالبات کیساتھ اجتماعی زیادتی کا انکشاف

اسلام آباد (ڈیلی اردو) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم و فنی تربیت میں انکشاف ہوا ہے کہ اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے ہوسٹل میں رہنے والی طالبات کے ساتھ اجتماعی زیادتی ہوئی ہے مگر یونیورسٹی معاملہ دبا رہی ہے۔ رکن کمیٹی حامد حمید نے آئندہ کمیٹی اجلاس میں معاملے کے شواہد پیش کرنے مزید پڑھیں

فوج ملک کے دفاع کیلئے ہے، نہ کہ کاروبار کرنے کیلئے، سپریم کورٹ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کی سپریم کورٹ نے کنٹونمنٹ اراضی پر کمرشل سرگرمیوں کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران سیکریٹری دفاع کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دی ہے جس پر اٹارنی جنرل کی استدعا پر عدالت نے رپورٹ واپس لینے کی اجازت دے دی ہے۔ چیف جسٹس گلزار احمد نے مزید پڑھیں

جرمنی: عراقی جہادی کو ’ایزدیوں‘ کی نسل کُشی کے جرم میں عمر قید کی سزا

برلن (ڈیلی اردو) فرینکفرٹ کی ایک عدالت نے منگل کے روز ایک عراقی شخص کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ اس نے یزیدی اقلیت کے خلاف نسل کشی کے لیے اسلامک اسٹیٹ گروپ میں شمولیت اختیار کی تھی۔ 29 سالہ طحہ ال ‘جے‘ کو نسل کشی، انسانیت کے خلاف جرائم جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں

پاکستان میں موجود مختلف مذاہب کے مقدس مقامات میں ٹک ٹاکر کے ویڈیو اور فوٹو شوٹ پر پابندی عائد

لاہور (ڈیلی اردو) گوردوارہ دربار صاحب کرتارپور میں ٹک ٹاکر خاتون کی ماڈلنگ کے واقع کے بعد ملک بھر میں موجود سکھوں، ہندوؤں اور مسیحی برادری کے مقدس مقامات میں ٹک ٹاکر کے ویڈیو اور فوٹو شوٹ پر پابندی لگادی گئی ہے۔ گوردواروں میں آنے والوں کو اس کے تقدس کا خیال رکھنا ہوگا اورننگے مزید پڑھیں

افغانستان: پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے سابقہ اہلکار قتل یا لاپتہ ہو رہے ہیں، ہیومن رائٹس واچ

کابل (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) طالبان حکومت کے دور میں سابقہ حکومت کے پولیس اور سکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکتوں یا ان کے جبری لاپتہ ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ یہ بات انسانی حقوق کی ایک بین الاقوامی تنظیم (ہیومن رائٹس واچ) ایچ آر ڈبلیو نے اپنی ایک رپورٹ میں بیان کی ہے۔ انسانی حقوق پر نگاہ مزید پڑھیں

کرتارپور گوردوارے کے احاطے میں فوٹو شوٹ کرنیوالی ماڈل نے معافی مانگ لی

لاہور (ڈیلی اردو) کرتارپور گوردوارے کے احاطے میں فوٹوشوٹ کرنے والی ماڈل صالحہ امتیاز نے معافی مانگ لی۔ صالحہ امتیاز نے انسٹا گرام پر ایک پوسٹ میں کہا کہ ‘میں نے ایک تصویر پوسٹ کی جو کہ شوٹ کا حصہ نہیں تھی، میں صرف تاریخ کے بارے میں جاننے اور سکھ برادری کے بارے میں مزید پڑھیں