سعودی عرب نے حزب اللہ کی مبینہ ذیلی تنظیم القرض الحسن کو دہشت گرد قرار دیدیا

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب نے حزب اللہ سے تعلق رکھنے والی تنظیم القرض الحسن کو دہشت گرد قرار دے دیا۔ سعودی عرب نے لبنان کی ایک تنظیم القرض الحسن کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا ہے۔ يہ لبنانی تنظیم شیعہ عسکری و سیاسی گروپ حزب اللہ کی سرگرمیوں کی حامی ہے۔ تُصنّف السعودية مزید پڑھیں

کالعدم تحریک لبیک پاکستان کا لانگ مارچ: پنجاب کے 8 اضلاع میں رینجرز دستے تعینات

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ پنجاب کے 8 اضلاع میں 60 روز کیلئے رینجرز دستے تعینات کر دیئے گئے، اس حوالے سے وزارت داخلہ کی طرف سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ پنجاب میں کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے لانگ مارچ کی وجہ سے پیدا ہونے والی امن و امان کی صورتحال پر قابو پانے کے لیے مزید پڑھیں

کالعدم تحریک لبیک پاکستان کا مارچ اسلام آباد روانہ، جھڑپوں میں مزید 4 پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

راولپنڈی (ڈیلی اردو) کالعدم مذہبی تنظیم تحریکِ لبیک پاکستان کا مارچ مریدکے میں تین روز قیام کے بعد اسلام آباد کی طرف روانہ ہوگیا ہے۔ مارچ میں ہزاروں کارکنان شریک ہیں جبکہ مریدکے سے آگے پولیس کی بھاری نفری بھی موجود ہے۔ سادھوکی کے قریب مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں اے ایس آئی مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے شاہ عبداللہ کو قتل کرنے کا منصوبہ بنایا تھا، سابق انٹیلیجنس اہلکار

اوٹاوا (ڈیلی اردو/بی بی سی) سعودی عرب کے ایک سابق انٹیلیجنس اہلکار سعد الجبری نے الزام عائد کیا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے 2014 میں اس وقت کے سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ کو قتل کرانے کی بات کی تھی۔ سعد الجبری نے جو اس وقت کینیڈا میں رہائش پذیر ہیں مزید پڑھیں

سوڈان میں فوجی بغاوت: وزیر اعظم سمیت کئی وزرا گرفتار

خرطوم (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) افریقی ملک سوڈان میں فوجی بغاوت اور وزیرِ اعظم سمیت کئی اہم سیاسی شخصیات کو حراست میں لیے جانے کی اطلاعات ہیں جب کہ دارالحکومت خرطوم سمیت مختلف مقامات پر شہریوں کی جانب سے احتجاجی مظاہرے بھی کیے گئے ہیں۔ سوڈان کے مقامی نشریاتی اداروں کے مطابق ملک میں بظاہر مزید پڑھیں

فلسطین: اسرائیل کا مقبوضہ علاقوں میں مزید مکانات تعمیر کرنے کا منصوبہ

یروشلم (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) اسرائیل نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے پر مزید سینکڑوں گھر تعمیر کرنے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ اگست میں بھی تقریبا ًدو ہزار مکانات کی تعمیر کو منظوری دی گئی تھی، جبکہ ایسے منصوبوں سے امن کے عمل کو خدشات لاحق ہیں۔ اسرائیل نے 24 اکتوبر مزید پڑھیں

ترکی میں امریکا، جرمنی اور فرانس سمیت 10 ممالک کے سفیر ’ناپسندیدہ شخصیت‘ قرار

انقرہ (ڈیلی اردو/روئٹرز/بی بی سی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے امریکہ، جرمنی اور فرانس سمیت دس ممالک کے سفیروں کو ‘ناپسندیدہ شخصیت’ قرار دینے کا حکم جاری کیا ہے۔ واضح رہے کہ ان سفیروں نے سماجی کارکن عثمان کوالہ کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا تھا۔ عثمان چار سال سے بغاوت کی کوشش مزید پڑھیں

تحریک لبیک پاکستان کا لانگ مارچ: مذہبی لوگوں سے ٹکراؤ نہیں ہونا چاہیے، مقدمات واپس ہونگے، وزیر داخلہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ کالعدم تنظیم تحریکِ لبیک پاکستان سے مذاکرات کامیاب رہے ہیں جس کے بعد ’لانگ مارچ‘ کے شرکا فی الحال اسلام آباد کا رخ نہیں کریں گے اور منگل تک مریدکے میں ہی رکیں گے۔ شیخ رشید نے یہ مزید پڑھیں

نائجیریا: مسلح افراد نے جیل پر حملہ کر کے 800 سے زائد قیدیوں کو چھڑا لیا

ابوجا (ڈیلی اردو) نائجیریا میں بڑی تعداد میں مسلح حملہ آوروں نے ایک جیل میں بند آٹھ سو سے زائد قیدیوں کو رہا کرا لیا۔ یہ واقعہ جمعے اور ہفتے کی درمیانی رات ملک کے جنوب مغربی صوبے اویو کی ایک جیل میں پیش آیا۔ جیل انتظامیہ کے ایک ترجمان کے مطابق حملہ آوروں نے مزید پڑھیں

پارا چنار: طوری اور منگل قبائل میں تصادم، 10 افراد ہلاک، 9 زخمی، 6 لاپتا

پاراچنار (رپورٹ: احمد طوری) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں پاک-افغان سرحد کے قریب طوری اور منگل قبائل کے مابین جنگلات کے تنازعہ پر مسلح تصادم شدت اختیار کرگیا ہے، ہفتہ 23 اکتوبر 2021 کے صبح ساڑھے دس بجے سے جاری اس لڑائی میں فریقین ایک دوسرے کے خلاف بھاری ہتھیار استعمال کررہے مزید پڑھیں