بھارت میں 9 سالہ بچی سے اجتماعی زیادتی کے بعد لاش جلادی گئی

دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بھارت میں ایک نو سالہ بچی کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کے بعد قتل اور جلا دیا گیا۔ بچی پانی لینے کے لیے ایک شمشان گھاٹ گئی تھی۔ یہ ہولناک واقعہ بھارتی دارالحکومت دہلی میں کینٹ علاقے کے ایک گاؤں میں پیش آیا۔ دہلی پولیس نے ایک پجاری سمیت چار مزید پڑھیں

کراچی: ایف آئی اے کی مختلف مقامات پر کارروئیاں، چائلڈ پورنو گرافی میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے سندھ میں کارروائی کرتے ہوئے چائلڈ پورنو گرافی سمیت مختلف جرائم میں ملوث 6 ملزمان گرفتار کرلیے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈائریکٹر سائبرکرائم سندھ زون عمران ریاض کا کہنا ہے کہ گذشتہ ایک ہفتے کے دوران کراچی، حیدرآباد اور سکھر میں مزید پڑھیں

پینٹاگون کے باہر فائرنگ، متعدد افراد زخمی، حملہ آور ہلاک

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی محکمہ دفاع کے ہیڈ کوارٹر پینٹاگون کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ پینٹاگون فورس پروٹیکشن ایجنسی نے ٹوئٹ کرکے امریکی شہریوں کو احتیاطی طور پر میٹرو ریل اور بس پلیٹ فارم کے ایریا سے دور رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

اسلام آباد کے علاقے بنی گالہ میں ریٹائرڈ میجر بیوی سمیت قتل

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قتل کی ایک اور واردات ہوئی ہے جس میں نامعلوم افراد نے مبینہ طور پر معمر میاں بیوی کو گھر میں گھس کر قتل کیا اور جائے وقوع سے فرار ہو گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں تھانہ بنی گالہ کی حدود میں مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا پاکستانی نژاد قیدی مجاہد پرویز کو امریکا کے حوالے کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کی وفاقی حکومت نے مجاہد پرویز نامی شخص کو امریکہ کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مجاہد پرویز پر امریکہ میں غیر قانونی طور پر ادویات فروخت کرنے والے 16 سٹور چلانے کے علاوہ تین کروڑ امریکی ڈالر خرد برد کرنے کا الزام ہے اور وہ اس مزید پڑھیں

اسلام آباد سے خاتون کی بوری بند لاش برآمد

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے خاتون کی بوری بند لاش برآمد ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر ایف الیون میں نامعلوم خاتون کی لاش ملی ہے، خاتون کو قتل کرنے کے بعد بوری میں ڈال کر کچری کنڈی میں پھینکا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خاتون مزید پڑھیں

سعودی عرب سے رہائی پانے والے 28 پاکستانی قیدیوں کی وطن واپسی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سعودی عرب سے رہائی پانے والے 28 پاکستانی قیدی وطن واپس پہنچ گئے۔رہائی پانے والے قیدیوں میں اکثریت خیبر پختونخوا کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قیدیوں کی رہائی حکومت پاکستان کی خصوصی کاوشوں کے سبب عمل میں آئی۔ ان قیدیوں میں زیادہ تر عمر قید، 25 سال اور 50 سالہ سزا مزید پڑھیں

اسلام آباد کے لیک ویو پارک میں افغان طالبان کے پرچم لہرا دیئے گئے

راولپنڈی (ڈیلی اردو) سیکیورٹی اداروں کو اس وقت ہائی الرٹ کردیا گیا جب پولیس کو یہ اطلاع ملی کہ چند لوگوں کا ایک گروہ اسلام آباد کے لیک ویو پارک میں افغانستان اور طالبان کے پرچم لہرا رہا ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق لیک ویو پارک مالپور گاؤں کے نزدیک اور مری روڈ کے ساتھ مزید پڑھیں

محرم الحرام اور صفر المظفر کے دوران 54 علماء کرام و ذاکرین کے سرگودھا داخلے پر پابندی عائد

سرگودھا (ڈیلی اردو/این این آئی) صوبہ پنجاب کے ضلع سرگودھا میں محرم الحرام کے دوران امن وامان کو برقرار رکھنے کے لئے دیگر اضلاع کے 54 علماء کرام و ذاکرین کے 60 یوم کیلئے ضلع کی حدود میں داخلہ پر پابندی عائد کر کے احکامات جاری کر دیئے گے۔ ذرائع کے مطابق محرم الحرام کے مزید پڑھیں

کوہستان میں ‘غیرت کے نام’ پر کم عمر لڑکی اور پولیس اہلکار قتل

پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع اپر کوہستان میں ایلیٹ فورس کے ایک اہلکار سمیت ایک کم عمر لڑکی کا قتل اس وقت ایک معمہ بنا ہوا ہے۔ قتل ہونے والے دونوں افراد کا تعلق ایک ہی قبیلے سے ہے اور دونوں کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ وہ مزید پڑھیں