ملائیشیا کا چین پر فضائی حدود کی خلاف ورزی کا الزام

کوالالمپور (ڈیلی اردو/وی او اے) ملائشیا کی فضائیہ نے کہا کہ اس نے ریڈار پر چینی طیاروں کو ساوتھ چائنا سی کے متنازع پانیوں میں ملائشیا کے کنٹرول والے علاقے میں پرواز کرتے ہوئے دیکھا ہے۔ چین نے بدھ کے روز ان الزامات کے خلاف اپنا دفاع کیا ہے جن میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

امریکی محکمہ دفاع ’’پینٹاگون‘‘ نے 23 عام شہریوں کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کر لی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے/اے ایف پی) امریکی فوج نے سن 2020 میں بیرونی ملکوں میں مختلف جنگی محاذوں پر 23 عام شہریوں کی غیر ارادتاً ہلاکت کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ غیر سرکاری تنظیموں کے مطابق ہلاک ہونے والوں کی اصل تعداد اس سے کئی گنا زیادہ ہے۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے بدھ مزید پڑھیں

امریکی ریاست شکاگو میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 3 افراد ہلاک، 32 زخمی

شکاگو (ڈیلی اردو) امریکی شہر شکاگو میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 3 افراد ہلاک اور 32 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے اعلیٰ حکام کے مطابق فائرنگ کے واقعات کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں، جلد شہر کا امن تباہ کرنے والوں کو انجام تک پہنچا دیا جائے گا۔ شہر میں فائرنگ کے بڑھتے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ نے پی ٹی ایم کے رہنما و رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی درخواست ضمانت مسترد کردی

کراچی (ڈیلی اردو) سندھ ہائی کورٹ نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنما و رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی ریاستی اداروں کے خلاف مبینہ طور پر اشتعال انگیز زبان استعمال کرنے کے متعلق کیس میں درخواست ضمانت مسترد کردی۔ پشاور پولیس نے علی وزیر اور دیگر کو کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ مزید پڑھیں

لندن: انتہا پسندی کے خدشات پر برطانوی فوج کے 16 اہلکاروں سے تحقیقات

لندن (ڈیلی اردو) برطانیہ کی مسلح افواج کے کم از کم 16 ارکان کو ملک کے دہشت گردی سے بچاؤ کے پروگرام کے حوالے کیا گیا ہے، جن کی انتہائی دائیں بازو کی سرگرمیوں بارے خدشات ہیں۔ گارڈین نے خصوصی رپورٹ میں کہا کہ فوجی اہلکار ان میں شامل تھے جن سے روک تھام کے مزید پڑھیں

مغربی کنارے میں فلسطینی گھروں سے محروم ہوگئے

غزہ (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج نے ہیبرون کے مغربی کنارہ شہر کے قریب واقع ایک گاؤں میں فلسطینی شہریوں کے گھروں اور بھیڑوں کے احاطے کے طور پر استعمال کیے جانے والے کچھ خیموں کو یہ دعویٰ کرتے ہوئے ضبط کرلیا کہ یہ بغیر اجازت نامہ کے تعمیر کیے گئے ہیں۔ اسرائیل اور فلسطین کا مزید پڑھیں

پنجاب: قصور میں 12 سالہ بچی سے اجتماعی زیادتی، ملزمان گرفتار

قصور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع قصور کے علاقے منڈی عثمانوالہ میں چار افراد نے مزدوری کے بہانے بلا کر 12 سالہ یتیم بچی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا۔ پولیس نے بتایا کہ بچی کھیتوں میں مزدوری کر کے ماں و دیگر کا پیٹ پالتی ہے، زیادتی کا شکار بچی کا والد فوت مزید پڑھیں

مردان: موٹر کار پر مسلح خاتون کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

مردان (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع مردان میں الخدمت ہسپتال کے قریب موٹر کار پر فائرنگ سے ماموں بھانجے سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ گاڑی پر فائرنگ خاتون کی جانب سے کی گئی ہے، تاہم فائرنگ کی وجہ تاحال معلوم نہ ہو سکی۔ ذرائع کے مطابق مقتولین میں دو مزید پڑھیں

اتحادیوں کی جاسوسی کیلئے ڈنمارک کی انٹیلی جنس سروس کے امریکا سے تعاون کا انکشاف

کوپن ہیگن (ڈیلی اردو/شِنہوا) ڈنمارک کی دفاعی انٹیلی جنس سروس (ایف ای) کے امریکہ کی قومی سلامتی ایجنسی (این ایس اے) کو جرمن چانسلر انگیلا میرکل سمیت ہمسایہ ممالک کے سینئر سیاستدانوں کی جاسوسی کے لئے انٹرنیٹ تک کھلی رسائی دینے کا انکشاف ہوا ہے۔ ڈنمارک کے قومی نشریاتی ادارے ڈی آر نیوز کی رپورٹ مزید پڑھیں

چین میں غیرقانونی سرحد عبور کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاون، تقریباً 19 ہزار افراد گرفتار

بیجنگ (ڈیلی اردو/شِنہوا) چین میں دسمبر 2020 سے اب تک غیر قانونی طور پر سرحد عبور کرنے کے الزام میں 18 ہزار 639 افراد کو گرفتار کیا گیا جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 248 فیصد زیادہ ہیں۔ قومی امیگریشن انتظامیہ نے پیر کو بتایا کہ گزشتہ سال کے آخر کے بعد سے وزارت تحفظ مزید پڑھیں