امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک

سان فرانسیسکو (ڈیلی اردو) امریکی ریاست کیلیفورنیا کے سان جوز کے شمال میں ویلی نقل وحمل اتھارٹی (وی ٹی اے) کے صحن میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ کئی افراد زخمی ہوگئے۔ سانتا کلارا کاؤنٹی شیرف کے دفتر نے تصدیق کی ہے کہ مسلح شخص سمیت 9 افراد موقع پر ہلاک ہوگئے مزید پڑھیں

پاکستان جبری گمشدگیوں پر ہنگامی بنیادوں پر تحقیقات کرائے، اقوام متحدہ کا مطالبہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/بی بی سی) اقوام متحدہ نے جبری گمشدگیوں کے معاملے میں پاکستان کی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ ملک میں، اور خاص طور پر سندھ میں ہونے والی جبری گمشدگیوں کو سنجیدگی سے لے اور ان پر غیرجانبدارانہ تحقیقات کے ذریعے ملوث افراد کو قانون کے دائرے میں لائے۔ جبری مزید پڑھیں

چین نے مذہبی معاملات پر امریکی عہدیدارکے خلاف پابندیاں عائد کردیں

بیجنگ (ڈیلی اردو/شِنہوا) چین نے اپنے حکام کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کے جواب میں، بین الاقوامی مذہبی آزادیوں کے امریکی کمیشن کے کمشنر جونی مور پر پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لی جیان نے یہ اعلان بدھ کو امریکی محکمہ خارجہ کی بین الاقوامی مذہبی مزید پڑھیں

لیہ: وزیراعظم عمران خان کا ڈیرہ غازی خان میں لادی گینگ کیخلاف ایکشن لینے کا اعلان

لیہ (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے ڈیرہ غازی خان میں ڈاکوؤں کیخلاف ایکشن لینے کا اعلان کرتے ہوئے رینجرز کو ہدایات جاری کردیں۔ لیہ میں عوام کیلئے صحت سہولت کارڈ کے اجراء کی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ صحت کارڈ کے اجراء سے صحت کا نظام بہتر ہوگا، نجی مزید پڑھیں

اسلام آباد میں صحافی اسد طور پر نامعلوم افراد کا تشدد، مختلف حلقوں کی جانب سے مذمت

پاکستان میں ایک اور صحافی اسد طور کو نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ صحافی پر تشدد کے واقعے کے بعد حکومت، سیاسی جماعتوں اور دیگر حلقوں کی جانب سے مذمتی بیانات کا سلسلہ جاری ہے۔ صحافی اور بلاگر اسد طور اسلام آباد کے ایک اپارٹمنٹ میں رہائش پذیر مزید پڑھیں

حکومت مخالف صحافی کی گرفتاری، یورپی یونین نے بیلاروس پر پابندیاں عائد کردیں

منسک (ڈیلی اردو) حکومت مخالف صحافی کی گرفتاری کیلئے مسافر طیارے کوب یلا روس میں جبری اتارے جانے پر یورپی یونین نے بیلاروس پر پابندیاں عائد کردیں۔ گزشتہ دنوں رومان نامی صحافی یونان کے دارالحکومت ایتھنز سے لیتھونیا جا رہے تھے کہ بیلاروس کی حدود میں پرواز کے دوران طیارے کو دارالحکومت میں بہانے سے مزید پڑھیں

مالی: ‘ممکنہ بغاوت‘ میں صدر اور وزیر اعظم گرفتار

بماکو (ڈیلی اردو/اے پی/روئٹرز/اے ایف پی) مالی میں فوجیوں کے ذریعہ سویلین رہنماؤں کو حراست میں لینے کے بعد عبوری صدر باہ نداو اور وزیر اعظم مختار وان کے ‘اغوا‘ کی یورپی یونین نے مذمت کی ہے۔ مالی کے فوجی عہدیداروں نے صدر باہ نداو اور وزیر اعظم مختار وان کو پیر کے روز گرفتار مزید پڑھیں

کراچی میں نیوی اور پولیس اہلکاروں کے درمیان تصادم، تحقیقات جاری

کراچی (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے صوبہ سندھ کی پولیس نے کہا ہے کہ کراچی میں پولیس اور پاکستان نیوی کے اہلکاروں کے درمیان تصادم اور تشدد کے واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہے۔ سندھ پولیس کے ترجمان کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ روز ماڑی مزید پڑھیں

صحافی کی گرفتاری کیلئے مسافر طیارے کو زبردستی بیلاروس میں اتار دیا گیا

ایتھنز (ڈیلی اردو/بی بی سی) مغربی ممالک نے بیلاروس کے اس اقدام پر شدید تنقید کی ہے جس میں بیلاروس نے اپنی حدود میں پرواز کرنے والے ایک طیارے کو زبردستی زمین پر اتار کر اس پر سوار ایک حکومت مخالف صحافی کو گرفتار کیا ہے۔ یورپی یونین کے حکام اس حوالے سے اپنے ردِعمل مزید پڑھیں

اوکاڑہ: بدبخت بیٹے نے باپ اور ماں کو قتل کردیا

اوکاڑہ (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع اوکاڑہ میں بدبخت سنگدل بیٹے نے باپ اور ماں کو قتل کردیا۔ رپورٹس کے مطابق اوکاڑہ کے نواحی گاؤں 48 تھری آر میں بدبخت بیٹے نے باپ اور سوتیلی ماں کو قتل کردیا، ملزم واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، جب کہ پولیس نے ملزم کی مزید پڑھیں