میانمار میں فوج مخالف مظاہرے: آنگ سان سوچی کی جماعت کے ایک اور رہنما دوران حراست ہلاک

ینگون (ڈیلی اردو/وی او اے) میانمار کی معروف رہنما آنگ سان سوچی کی جماعت ‘نیشنل لیگ فور ڈیموکریسی (این ایل ڈی)’ کے ایک اور رہنما دورانِ حراست انتقال کر گئے ہیں۔ دوسری جانب میانمار میں فوجی بغاوت کے بعد نئی حکومت کے خلاف احتجاج بھی جاری ہے۔ ‘وائس آف میانمار’ اور دیگر میڈیا اداروں کے مزید پڑھیں

لکی مروت: کرپشن بے نقاب کرنے پر صحافی کے خلاف مقدمہ درج

لکی مروت (ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں سرکاری سبسڈائز آٹے میں مبینہ کرپشن کو بے نقاب کرنے کی پاداش میں محکمہ خوراک نے سينئر صحافی غلام اکبر مروت کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ لکی مروت ضلعی پریس کلب کے صدر غلام اکبر نے چند دن پہلے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 5 بھارتی جاسوسوں کی رہائی پر نئی دہلی سے جواب طلب کرلیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بھارتی ہائی کمیشن کے وکیل سے کہا ہے کہ وہ عدالت کو آگاہ کرے کہ آیا بھارتی حکومت 5 ہندوستانی جاسوسوں کی رہائی پر پاکستانی حکومت کی طرف سے کی جانے والی کارروائیوں سے مطمئن ہے یا نہیں جو اپنی سزا مکمل کرنے کے باوجود سلاخوں مزید پڑھیں

سری نگر: بھارتی فوجی نے سرکاری رائفل سے گولی مار کر خودکشی کر لی

سری نگر (ڈیلی اردو/کے ایم ایس) مقبوضہ کشمیر میں تعینات بھارتی فوجی نے ذہنی دباو کے سبب سرکاری رائفل سے گولی مار کر خودکشی کر لی۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق بھارتی اہلکار کی شناخت تری وید کے نام سے ہوئی ہے۔ ضلع کپواڑہ کی فوجی چھاونی میں فائرنگ کی آواز گونجی مزید پڑھیں

کراچی میں کار چور وکیل نویں بار گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) سندھ پولیس نے وکیل کار لفٹر کو نویں مرتبہ گاڑی چوری کرتے ہوئے گرفتار کرلیا۔ کراچی میں اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل گلشن ڈویژن نے کارلفٹر ایوب ملک موہانا ولد ابراہیم کو گاڑی چوری کر کے جاتے ہوئے گرفتار کرلیا۔ ملزم 2009 سے گاڑیوں کی چوری میں ملوث ہے اور اے وی ایل مزید پڑھیں

بہاولنگر کا ’ابو جندل‘: کشمیر ’جہاد‘ سے کرائے کا قاتل بننے کا سفر

گوجرانوالہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) یونان کے فلسفی ارسطو نے کہا تھا کہ جرم اور انقلاب دونوں ہی کی بنیاد غربت ہے۔ صوبہ پنجاب کے ضلع بہاولنگر کے طاہر کی زندگی میں غربت تو تھی ہی مگر انقلاب اور جرم بھی اس کا حصہ بن گئے۔ ’غربت کی وجہ سے کوئی شخص مسلح جہادی تنظیم مزید پڑھیں

فلسطین: اسرائیل کی طرف سے پھینکا گیا فاسفورس بم ناکارہ بنا دیا گیا

غزہ (ڈیلی اردو) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں بم ڈسپوزل اسکواڈ نے 2008ء میں اسرائیل کی طرف سے جنگ کے دوران پھینکا گیا ایک فاسفورس بم ناکارہ بنا دیا۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان کی نقل وزارت داخلہ کی ویب سائٹ پر بھی مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ

وانا (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخواہ کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں دفعہ 144 نافذ کر دی جب کہ پولیس اور ایف سی کے جوان علاقہ اسپن پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے جنوبی وزیرستان میں دفعہ 144 کے نفاذ کے بعد گرفتاریاں عمل میں لانے کیلئے کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا مزید پڑھیں

ایران: مسافر طیارہ ہائی جیک کرنے کی کوشش ناکام، ہائی جیکرز گرفتار

تہران (ڈیلی اردو) ایران نے کہا ہے کہ حکام نے ایک پرواز کے دوران ایک مسافر طیارے کو اغوا کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔ ایران کے پاسداران انقلاب کور نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آج اہواز شہر سے مشہد جانے والی ایران ائیر فوکر کی پرواز کو اغواء کرنے کی کوشش کی مزید پڑھیں

تعلیم نسواں: سیالکوٹ میں نصب باپ بیٹی کا مجسمہ نامعلوم افراد نے توڑ دیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) صوبہ پنجاب کے ضلع سیالکوٹ کے علاقے ڈسکہ کے ایک اہم چوراہے میں لڑکیوں کی تعلیم اُجاگر کرنے کے لیے نصب مجسمے کو نامعلوم افراد نے توڑ دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کی جا رہیں اور ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔ وسطی مزید پڑھیں