چارسدہ میں صوفی بزرگ بابا صاحب مزار کا خادم ذبح، لاش جلا دی گئی، ملزم گرفتار

چارسدہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ کے مشہور بزرگ بابا صاحب مزار میں رات کے وقت مزار کے خادم کوذبح کرنے کے بعد ان کے نعش کو جلادی گئی۔ پڑانگ پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے چند گھنٹوں کے اندار اندر ملزم کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے آلہ قتل برآمد مزید پڑھیں

میانمار میں فوج مخالف مظاہروں پر فائرنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 5 ہوگئی، درجنوں زخمی

رنگون (ڈیلی اردو) میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف جاری ملک گیر احتجاج کے دوران آج پولیس کی فائرنگ سے 2 مظاہرین کی ہلاکت کے بعد مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 5 ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ميانمار ميں فوج کی بغاوت کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرين پر طاقت کا استعمال کیا گیا، مزید پڑھیں

ایبٹ آباد جیل میں قیدی کی قرآن مجید کی مبینہ بے حرمتی، شہر میں ہنگامہ آرائی

ایبٹ آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد کی ضلعی جیل میں قرآن کی مبینہ بے حرمتی کے الزام میں ایک قیدی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور اس واقعے کی خبر پھیلتے ہی شہر بھر میں متعدد مقامات پر مظاہرے کیے گئے ہیں۔ جیل حکام کے مزید پڑھیں

اے این پی ترجمان اسد خان اچکزئی کی مبینہ جبری گمشدگی کے بعد تشدد زدہ لاش برآمد

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے علاقے کچلاک سے تقریبا پانچ مہینے قبل اغوا ہونے والے عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان اسد خان اچکزئی کی تشدد زدہ لاش کوئٹہ ائیر پورٹ کے قریب سے برآمد ہو گئی، عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے اسد خان اچکزئی کی بے رحمانہ ہلاکت مزید پڑھیں

آرمینیا میں فوجی بغاوت کی کوشش پر وزیراعظم نے آرمی چیف کو فارغ کردیا

یریوان (ڈیلی اردو) آرمینیا میں فوجی بغاوت کی کوشش پر وزیراعظم نے مسلح افواج کے سربراہ کو عہدے سے فارغ کردیا۔ سوشل میڈیا پر قوم سے خطاب میں آرمینیا کے وزیراعظم نے اپنے حامیوں کو سڑکوں پر آنے پر زور دیا، وزیراعظم کے مخالفین بھی دارالحکومت یریوان کے آزادی چوک پر جمع ہوگئے اور احتجاج مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: سوات میں تین سالہ بچہ ذبح

سوات (ریاض شاہد) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کے علاقہ امانکوٹ میں نامعلوم افراد نے تین سالہ بچے کا گلہ کاٹ دیا۔ پولیس کے مطابق مینگورہ شہر کے علاقے امان کوٹ میں نامعلوم افراد تین سالہ احسان کا گلہ تیز دار آلے سے کاٹ کر فرار ہوگئے ،مقامی لوگوں نے بچے کو تشویشناک حالت مزید پڑھیں

لاہور: ڈبے کا دودھ پینے سے بچی کی ہلاکت پر نیسلے کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

ؐلاہور (ڈیلی اردو) لاہور کے ایک سپیشل مجسٹریٹ نے مبینہ طور پر ڈبے کا دودھ پینے سے بچی کی ہلاکت کے الزام میں معروف کمپنی نیسلے کے خلاف فوجداری مقدمے کی کارروائی کا حکم دیتے ہوئے 9 مارچ کو اگلی سماعت پر کمپنی کی منیجنگ ڈائریکٹر فریڈا ڈپلن اور دیگر عہدیداروں کو طلب کر لیا۔ مزید پڑھیں

جمال خشوگی قتل کیس: سی آئی اے نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو ذمہ دار قرار دے دیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) سعودی صحافی جمال خشوگی کی پراسرار ہلاکت کی تحقیقات کرنے والی امریکی خفیہ ایجنسی کی جانب سے جمعرات کو تفصیلی رپورٹ جاری کیے جانے کا امکان ہے۔ پیش رفت سے آگاہ چار امریکی عہدے داروں کے مطابق رپورٹ میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو خشوگی کی ہلاکت کا مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی لبنان کی فضائی اور بحری دراندازی

بیروت (ڈیلی اردو) لبنان کی مسلح افواج نے بتایا ہے کہ اسرائیلی فوج کی طرف سے لبنان کی فضائی اور بحری حدود کی خلاف ورزیاں بدستور جاری ہیں۔ لبنانی فوج کے شعبہ ‘مورل گائیڈنس لیڈرشپ’ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ 22 فروری 2021ء کو مقامی وقت کے مطابق شام مزید پڑھیں

رحیم یار خان: لیاقت پور میں بدبخت بیٹے نے کلہاڑی کے وار سے 80 سالہ ماں کو قتل کر دیا

لیاقت پور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں بدبخت بیٹے نے 80 سالہ ماں کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق رحیم یار خان کی تحصیل لیاقت پور کے تھانہ پکالاڑاں کی حدوں میں بیٹے اقبال نے گھریلو جھگڑے پر اپنی 80 سالہ والدہ کو قتل کردیا۔ ملزم نے کلہاڑی کے مزید پڑھیں