فیصل آباد: ذہنی مفلوج نوجوان بدفعلی کا شکار

فیصل آباد (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع فیصل آباد میں تھانہ رضا آباد کی حدود میں ذہنی مفلوج نوجوان مبینہ بدفعلی کا شکار فیصل آباد کے تھانہ رضا آباد کی حدود میں ذہنی مفلوج نوجوان مبینہ بدفعلی کا شکار ہو گیا۔ ورثا نے الزام لگایا ہے کہ بیس سالہ ذہنی معذور نوجوان کو ملزم مزید پڑھیں

سری لنکا کی جیلوں سے 43 پاکستانی قیدیوں کی وطن واپسی

کولمبو (ڈیلی اردو) سری لنکا سے 43 پاکستانی قیدیوں کو ملک منتقل کر دیا گیا، قومی ایئر لائن پی آئی اے کی پرواز آج صبح ان 43 قیدیوں کو لے کر لاہور پہنچ گئی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق یہ 43 قیدی پاکستان اور سری لنکا کے درمیان معاہدے کے تحت واپس لائے گئے ہیں۔ قیدیوں مزید پڑھیں

بھارت: ہندووں کے مذہبی جذبات مجروح کرنے پر ‘’امیتابھ بچن‘’ کے خلاف مقدمہ درج

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بھارت میں حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک رہنما نے ہندووں کے مبینہ مذہبی جذبات مجروح کرنے کے الزام میں بالی ووڈ کے مشہور اداکار امیتابھ بچن کے خلاف مقدمہ درج کرایا ہے۔ حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی کے قانون ساز ابھیمنیو پوار نے ہندووں کے مبینہ مذہبی جذبات کو مجروح مزید پڑھیں

کراچی: مندر پر حملہ کرنے والوں کیخلاف توہین مذہب کا مقدمہ درج

کراچی (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی میں مقامی ہندو آبادی اور ایک مندر پر مشتعل افراد کی جانب سے کیے جانے والے حملے کے بعد خواتین اور بچوں کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ پولیس نے ہنگامہ آرائی کرنے والے نامعلوم افراد کے خلاف سرکار کی مزید پڑھیں

شیخوپورہ: فوجی اہلکار بھتہ وصول کرتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ پنجاب کے ضلع شیخوپورہ کی تحصیل فیروز والا کے نواحی گاؤں نواں پنڈ میں مبینہ طور پر بھتہ وصول کرتے پاکستان آرمی کے اہلکار پکڑے گئے، اس حوالے سے وائرل ہونے والی ویڈیو میں مقامی افراد کو دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ ایک فوجی گاڑی کے اردگرد جمع ہیں مزید پڑھیں

اکتوبر میں اسرائیلی ریاست کے ہاتھوں صحافتی حقوق کی 40 پامالیاں

رام للہ (ڈیلی اردو) صہیونی ریاست کی طرف سے فلسطینیوں کے خلاف اور صحافتی حقوق کی سنگین پامالیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق اکتوبر 2020ء کے دوران صہیونی ریاست کے سیکیورٹی اداروں کے ہاتھوں  غزہ ، بیت المقدس اور مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں صحافتی حقوق  کی 40 پامالیوں کا مزید پڑھیں

جھنگ میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک

جھنگ (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع جھنگ میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران تین ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جھنگ میں تھانہ سٹی کے علاقے میں ڈاکو واردات کے بعد فرار ہو رہے تھے کہ پولیس سے آمنا سامنا ہو گیا، دونوں جانب سے فائرنگ ہوئی جس کے دوران 3 ڈاکو گولیاں لگنے مزید پڑھیں

بیلجیم: کلاس میں پیغمبر اسلام کے خاکے دکھانے پر استاد معطل

برسلز (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بیلجیم کے دارالحکومت میں ایک اسکول استاد کو کلاس میں پیغمبر اسلام کے خاکے دکھانے پر معطل کر دیا گیا۔ دائیں بازو کی ملکی سیاسی جماعتوں نے حکام کے اس فیصلے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ معطل کر دیے جانے والا سکول کا استاد بیلجیم کے دارالحکومت برسلز کے مزید پڑھیں

سعودی عرب: تیز رفتار کار مسجد الحرام کے دروازے سے ٹکرا گئی، ملزم گرفتار

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب میں سیکیورٹی حکام نے مسجد الحرام کے دروازے سے گاڑی ٹکرانے والے شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔ یہ واقعہ جمعے کو پیش آیا تھا تاہم سعودی خبر رساں ایجنسی ایس پی اے نے ہفتے کی صبح اس بات کی تصدیق کی ہے کہ گاڑی ٹکرانے والے شخص کو حراست میں مزید پڑھیں

بنگلہ دیش: مسجد میں قرآن کی مبینہ توہین پر ایک شخص کو زندہ جلا دیا گیا

ڈھاکا (ڈیلی اردو) بنگلہ دیش میں ایک مسجد میں ایک شخص کو مبینہ طور پر قرآن کی توہین کرنے پر زندہ جلا دیا گیا۔ یہ واقعہ بنگلہ دیشی دارالحکومت ڈھاکا سے تین سو کلومیٹر شمال مغرب میں واقع ضلع لال منیر ہٹ میں پیش آیا۔ Man beaten to death and his body torched in northern مزید پڑھیں