فیصل آباد: اغوا ہونیوالا سات سالہ بچہ جنسی زیادتی کے بعد قتل

فیصل آباد (نمائندہ ڈیلی اردو) فیصل آباد میں گزشتہ روز پراسرار طور پر اغوا ہونے والے ڈھائی سالہ بچے کی نعش برآمد۔ بتایا گیا ہے کہ ڈجکوٹ سے گزشتہ روز سات سالہ فیضان پراسرار طور پر غائب ہو گیا جس کی اطلاع مقامی پولیس کو بھی کی گئی۔ تاہم بچہ تو نہ ملا اسکی نعش مزید پڑھیں

جنگ بندی کے باوجود یمن میں سعودی عرب اتحاد کے حملے جاری، حوثی ترجمان

واشنگٹن + صنعاء (ڈیلی اردو) امریکا نے حوثی باغیوں سے کہا ہے کہ وہ یمن میں سعودی اتحاد کی جنگ بندی کا موثر جواب دیں، جبکہ حوثی باغیوں نے پیشکش کو سیاسی چال قرار دے کر مسترد کردیا۔ امریکی سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو نے سعودی اتحاد کی جانب سے یمن میں جنگ بندی کے اعلان مزید پڑھیں

امریکا: کررونا وائرس پھیلانے کی دھمکی پر دہشتگردی کا مقدمہ درج، دو افراد گرفتار

واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) امریکہ میں دو افراد کو کورونا وائرس پھیلانے کی دھمکی دینے پر دہشتگردی کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ امریکی محکمہ انصاف نے کورونا وائرس کو ایک ‘حیاتیاتی اسلحہ’ قرار دیا ہے اور اس حوالے سے جھوٹ پر پانچ سال تک کی قید ہوسکتی ہے۔ پہلے معاملے میں فلوریڈا مزید پڑھیں

لندن: کنگ کالج ہسپتال سے ماسک چوری کرنے پر مسلم نوجوان کو 3 ماہ قید کی سزا

لندن (ڈیلی اردو) برطانیہ کی ایک مقامی عدالت نے ایک 34 سالہ شخص کو کنگز کالج ہسپتال سے تین ماسک چوری کرنے کے الزام میں 12 ہفتے قید کی سزا سنائی ہے۔ ملزم کو ہر ماسک پر ایک ایک ماہ قید کی سزا سنائی گئی۔ A man has been #jailed for stealing face masks from مزید پڑھیں

کررونا پھیلانے کا الزام: انتہا پسند بھارتی ہندوؤں نے تبلیغی نوجوان کو تشدد کرکے قتل کردیا

دہلی (ویب ڈیسک) انتہا پسند بھارت میں کورونا وائرس کے باوجود متعصبانہ اور وحشیانہ سوچ میں کوئی کمی نہیں آئی۔ مسلمان نوجوان کو ہجوم نے تشدد کر کے قتل کردیا۔ انتہا پسندوں نے الزام لگایا کہ وہ کورونا بیماری پھیلا رہا تھا۔ یہ واقعہ بھارت کے دارالحکومت دہلی کے علاقے باوانا میں پیش آیا۔ جہاں مزید پڑھیں

کابل: حکومت نے افغان طالبان کے 100 قیدیوں کو رہا کردیا

کابل (ڈیلی اردو) افغان حکومت نے دوحا معاہدے پر عمل کا آغاز کرتے ہوئے طالبان کے 100 قیدیوں کو رہا کردیا۔ الجزیرہ ٹی وی کے مطابق افغان قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جاوید فیصل نے 100 طالبان قیدیوں کو رہا کرنے کی تصدیق کی ہے۔ ترجمان افغان قومی سلامتی کونسل کا کہنا ہے کہ صدر مزید پڑھیں

کراچی: سی ویو سے جنگی میزائل برآمد، نیوی حکام کے حوالے کردیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے ساحلی علاقے سی ویو پر جنگی میزائل برآمد ہوا ہے، جس پر بم ڈسپوزل اسکواڈ نے علاقے کو خالی کرالیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج سی ویو سے جنگی میزائل برآمد پانی میں تیرتا ہوا کنارے پر آپہنچا، جس پر سیکیورٹی پر مامور حکام نے فوری طور پر بم ڈسپوزل مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کے بانی شیخ مجیب الرحمٰن کا قاتل کیپٹن ریٹائر عبدالماجد ڈھاکہ سے گرفتار

ڈھاکہ (ڈیلی اردو) بنگلہ دیش کے بانی رہنما شیخ مجیب الرحمٰن کے کئی مفرور قاتلوں میں سے ایک کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق کیپٹن ریٹائر عبدالماجد کو منگل کی صبح ڈھاکہ کے شہر میرپور میں واقع ایک گھر سے گرفتار کیا گیا۔ Bangladesh prepares to hang Abdul Mazed, a key مزید پڑھیں

سویڈن میں ایک ماہ سے لاپتہ پاکستانی صحافی ساجد حسین بلوچ کا سراغ نہ لگ سکا

اسٹاک ہوم (ڈیلی اردو) پاکستانی صحافی ساجد حسین بلوچ سویڈن میں حیران کن طور پر لاپتہ ہو گئے ہیں اور اب تک ان کی کوئی خبر نہیں۔ سویڈش حکومت کو اس معاملے پر عالمی سطح پر تنقید کا سامنا ہے۔ ساجد حسین بلوچ رواں برس دو مارچ کو سویڈن کے شہر اُپسالا کی جانب جاتے مزید پڑھیں

چینی اور آٹا بحران رپورٹ: خسرو بختیار اور حماد اظہر سمیت کئی وفاقی وزرا کے قلمدان تبدیل

اسلام آباد (ڈیلی اردو) چینی اور آٹا بحران سے متعلق رپورٹ میں انکشافات کے بعد ملک میں ایک سیاسی ہلچل مچ گئی ہے۔ مخدوم خسرو بختیار اور حماد اظہر سمیت کئی وفاقی وزرا کے قلمدان تبدیل کر دیے گئے ہیں۔ جہانگیر ترین کو چیئرمین ٹاسک فورس برائے زراعت کے عہدے سے ہٹا دیا گیا جبکہ مزید پڑھیں