حساس ادارے نے کرنل ریٹائرڈ انعام رحیم ایڈووکیٹ کے اغوا کا اعتراف کرلیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پنجاب کے ضلع راولپنڈی سے اغوا ہونے والے لاپتا افراد کے وکیل اور پاکستان فوج کے سابق کرنل انعام الرحیم ایڈووکیٹ کو وزارتِ دفاع نے تحویل میں لینے کا اعتراف کر لیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ میں جمعرات کو کرنل انعام ایڈووکیٹ کے صاحب زادے حسنین انعام کی مزید پڑھیں

لاہور: کریم پارک سے 2 افراد کی برہنہ لاشیں برآمد

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور کے علاقے شفیق آباد میں گھر سے پر اسرار طور پر مردہ پائے جانے والے 2 افراد کی برہنہ نعشیں برآمد۔ تفصیلات کے مطابق شفیق آباد کے علاقے کریم پارک میں دو افراد گھر میں پراسرار طور پر مردہ پائے گئے، اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی تو دو افراد مزید پڑھیں

افغانستان میں ایک اور پاکستانی کو افغان خفیہ اہلکاروں نے اغواء کرلیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) افغانستان میں ایک اور پاکستانی کو افغان خفیہ اہلکاروں نے اغواء کرلیا۔ سعید اللہ گزشتہ 10 سال سے کابل میں مقیم تھا۔ افغانستان کے دارالحکومت کابل سے افغان خفیہ اہلکاروں نے ایک اور پاکستانی کو اغوا کرلیا۔ سعید اللہ گزشتہ 10 سال سے کابل میں کمپنی میں بطور اکاؤنٹنٹ کام کررہا مزید پڑھیں

شام: ادلب میں سکول پر راکٹ حملے میں 5 بچوں سمیت 9 افراد شہید، 15 زخمی

دمشق (ڈیلی اردو) شام میں اتحادی افواج کی جانب سے ایک سکول پر راکٹ حملے میں 5 بچوں سمیت 9 افراد شہید ہوگئے جبکہ 15 سے زائد زخمی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق شام میں جنگجوؤں کے آخری ٹھکانے ادلب میں اتحادی افواج کے ایک آپریشن کے دوران راکٹ حملے کی زد مزید پڑھیں

سال 2019ء میں 5 فلسطینی اسیر شہید، 5500 گرفتار

رام اللہ (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطینیوں کے خلاف کریک ڈائون کا سلسلہ جاری ہے۔ سال 2019ء کے دوران اسرائیلی زندانوں میں قید 5 فلسطینی غیرانسانی سلوک اور تشدد کے نتیجے میں جام شہادت نوش کرگئے جب کہ گذشتہ برس مجموعی طورپر اسرائیلی فوج نے 5500 فلسطینیوں کو حراست میں لیا۔ مرکز مزید پڑھیں

لاہور: چوہنگ میں کم سن ملازمہ تشدد سے جاں بحق

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور کے علاقے چوہنگ میں مبینہ تشدد سے گھریلو ملازمہ جاں بحق ہو گئی، پولیس نے مقتولہ کے والد کی مدعیت میں قتل کا مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس کے مطابق چوہنگ کی نجی سوسائٹی میں 14 سالہ ثنا ڈاکٹر عمیرہ کے گھر میں ملازمہ تھی۔ بچی ثنا کے ورثا نے الزام مزید پڑھیں

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بغداد میں امریکی سفارت خانے پر حملے کا ذمہ دار ایران کو قرار دے دیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر منگل کے روز عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکا کے سفارت خانے پر حملہ کرانے کا الزام عاید کیا ہے۔ انھوں نے دو روز پہلے عراق میں ایران نواز شیعہ ملیشیا کتائب حزب اللہ کے ٹھکانوں پر امریکا کے فضائی حملوں کا دفاع کیا ہے۔ مزید پڑھیں

عراق میں امریکی سفارتخانے پر مظاہرین کا دھاوا، فائرنگ، توڑ پھوڑ، سامان کو آگ لگا دی

بغداد (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) عراق کے دارالحکومت بغداد میں سیکڑوں مشتعل مظاہرین نے امریکی سفارت خانے پر دھاوا بول دیا ہے۔ انھوں نے سفارت خانہ کا بیرونی آہنی دروازہ توڑ دیا ہے، وہ اس کے احاطے میں گھس گئے اور سامان کو آگ لگا دی، توڑ پھوڑ اور وہاں سے فائرنگ اور سائرن بجنے کی مزید پڑھیں

کراچی: صحافی نصراللہ چوہدری کو دہشتگردی مقدمے میں سزا، فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج

کراچی (ڈیلی اردو) سینئر صحافی و رکن کراچی پریس کلب نصر اللہ چودہدی نے مبینہ ممنوعہ لٹریچر رکھنے کے الزام میں سنائی گئی سزا کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ پاکستان میں صحافی نصراللہ چوہدری کو ممنوعہ لٹریچر کے ذریعے نفرت پھیلانے اور دہشت گرد تنظیم کی سہولت کاری پر پانچ سال قید بامشقت مزید پڑھیں

سعودی عدالت نے جمال خاشقجی کے اصل قاتلوں کو بری کردیا: ترکی

انقرہ (ڈیلی اردو) ترکی نے سعودی عرب کی ایک عدالت کی طرف سے صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث ہونے کی پاداش میں سزائے موت دینے کے فیصلے کو مسترد کردیا ہے۔ انقرہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی عدالت نے خاشقجی کے اصل قاتلوں کو بری کردیا اور نام نہاد ٹرائل کے مزید پڑھیں