جہادی لٹریچر کا الزام: بھارتی کشمیر میں جماعتِ اسلامی کے زیرِ انتظام اسکولوں پر پابندی عائد

سرینگر (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کی حکومت نے جماعتِ اسلامی جموں و کشمیر کے زیرِ اہتمام چلائےجانے والے 350 تعلیمی اداروں میں جہادی لٹریچر کی ترویج کا الزام عائد کرتے ہوئے درس و تدریس پرپابندی عائد کر دی ہے۔ ریاست کی انتظامیہ نے محکمۂ تعلیم کے حکام کو حکم دیا مزید پڑھیں

جرمن یونیورسٹی میں چاقو حملہ، 4 افراد زخمی

برلن (ڈیلی اردو) جرمنی کے مغربی شہر ہام کی ایک یونیورسٹی میں جمعہ کے روز ایک شخص نے چاقو سے حملہ کر کے چار افراد کو زخمی کردیا۔ بعد ازاں یونیورسٹی کے اسٹوڈنٹس نے اس مشتبہ شخص کو لیکچر ہال میں پکڑ لیا اور پھر پولیس کے حوالے کردیا۔ پولیس نے مشتبہ حملہ آور کی مزید پڑھیں

جامعہ کراچی خودکش دھماکا: چینی باشندوں کیلئے بعد از مرگ ’تمغہ پاکستان‘ کا اعلان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) حکومت نے دہشت گردی کے واقعات میں ہلاک چینی باشندوں کیلئے بعد از مرگ ’تمغہ پاکستان‘ کا اعلان کردیا۔ وزیر اعظم کی ایڈوائس پر صدر نے چینی باشندوں کو بعد از مرگ اعزاز دینےکی منظوری دی، یہ چینی باشندے 26 اپریل کو کراچی میں دہشت گردی کا نشانہ بنے تھے۔ چینی مزید پڑھیں

کراچی یونیورسٹی کے تین بلوچ طالب علم ’لاپتا‘ ہوگئے

کوئٹہ (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے مکران ڈویژن سے تعلق رکھنے والے کراچی یونیورسٹی کے تین طالب علم مبینہ طور پر لاپتا ہوگئے ہیں۔ دو مختلف واقعات میں لاپتا ہونے والے طلبہ کا تعلق بلوچستان کے ضلع کیچ کے مختلف علاقوں سے بتایا جاتا ہے۔ گمشدہ ہونے والے دو طلبہ گمشاد مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر: ایک اور حملے میں ہندو خاتون ٹیچر کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا

سری نگر (ڈیلی اردو/ ڈوئچے ویلے) بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں رواں ماہ یہ ساتویں ٹارگٹ کلنگ ہے، جس میں تین پولیس اہلکار اور چار عام شہری ہلاک ہوئے ہیں۔ اسی ماہ ایک سرکاری ملازم کشمیری پنڈت کو بھی ہلاک کر دیا گیا تھا، جس کے خلاف دھرنا اب بھی جاری ہے۔ https://twitter.com/vivekagnihotri/status/1531546555408429065?t=LdaW17VhkuVrDqJz7a5_Rg&s=19 بھارت مزید پڑھیں

امریکی ریاست ٹیکساس کے سکول میں فائرنگ سے استانی سمیت 21 افراد ہلاک

ٹیکساس (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے/اے پی/ روئٹرز) امریکی ریاست ٹیکساس کے اسکول میں ہونے والی فائرنگ سے 19 بچے اور ایک استانی سمیت دو بالغ افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔ اس واردات کے بعد صدر جو بائیڈن نے ایک بار پھر بندوق سے متعلق سخت قوانین کا مطالبہ کیا ہے۔ امریکہ میں مزید پڑھیں

بھارت: پاکستان میں میڈیکل سیٹیں بیچنے کا الزام، حریت رہنما محمد اکبر بھٹ پر مقدمہ درج

سری نگر (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) سری نگر میں بھارت کی قومی تفتیشی ایجنسی کے خصوصی جج منجیت سنگھ منہاس نے حریت رہنما اور سالویشن موومنٹ کے چیئرمین محمد اکبر بھٹ اور سات دیگر کشمیریوں کے خلاف مبینہ دہشت گردانہ سرگرمیوں کے لیے فنڈز جمع کرنے کے خاطر جموں و کشمیر کے طلبہ کو پاکستانی میڈیکل مزید پڑھیں

طالبان نے خواتین سے متعلق اپنے حالیہ فیصلے واپس نہ لیے تو ان پر دباؤ بڑھائیں گے، امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز) امریکہ نے کہا ہے کہ اگر افغانستان میں طالبان کی حکومت نے خواتین اور لڑکیوں سے متعلق اپنے حالیہ فیصلوں پر نظرثانی نہ کی تو ان پر دباؤ بڑھانے کے لیے اقدامات کیے جائیں گے۔ امریکہ کے محکمۂ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے پیر کو میڈیا بریفنگ کے دوران مزید پڑھیں

یوکرینی شہر لوہانسک میں ایک اسکول پر روسی بمباری، 60 افراد کی ہلاکت کا خدشہ

کیف (ڈیلی اردو) مشرقی یوکرین کے ایک سکول پر ہونے والی روسی بمباری کے نتیجے میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اس علاقے میں یوکرین کی افواج، روسی فوجیوں اور علیحدگی پسندوں سے لڑ رہی ہیں۔ لوہانسک کے ضلعی گورنر سرہی ہیدائی نے دو افراد کی ہلاکت کی تصدیق مزید پڑھیں

یوکرین کے زیادہ تر اسکولوں کی عمارتیں گر چکی ہیں یا مکمل طور پر مسمار ہوگئی ہیں، یونیسیف

نیو یارک (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ کے ادارے برائے اطفال (یونیسیف) نے کہا ہے کہ مشرقی یوکرین میں وہ جن 17 فی صد اسکولوں کی مدد کرتا رہاہے ، روس کی جانب سے اپنے ہمسایہ ملک کے خلاف حملے کے بعد ، یا تو ان کی عمارتیں گر چکی ہیں یا وہ مکمل طور پر مزید پڑھیں