پشاور میں ہزاروں افغان مہاجر بچوں کی تعلیم کا سلسلہ منقطع

پشاور (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) افغانستان میں طالبان کے اقتدار میں آنے اور عالمی اداروں کی جانب سے امداد کی بندش کے نتیجے میں پاکستانی صوبے خیبر پختونخوا میں افغان مہاجرین کے گھرانوں کے ہزاروں طلبا و طالبات کی تعلیم کا سلسلہ منقطع ہو گیا ہے۔ بعض عالمی امدادی تنظیموں کی جانب سے امداد بند ہونے مزید پڑھیں

ہلمند: خوفزدہ افغان اساتذہ آج بھی طالبان سے چھتے پھر رہے ہیں

کابل (ڈیلی اردو/بی بی سی) افغانستان کے صوبہ ہلمند میں برطانوی اقدار کو پھیلانے اور انگریزی سیکھانے کے لیے جن افغانوں کو نوکریاں دی گئی تھیں، انھوں نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ وہ اب بھی طالبان سے چھپتے ہیں اور ‘جوابی کارروائیوں سے خوفزدہ‘ ہیں۔ برٹش کونسل کا تقریباً 100 اراکین پر مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں دینی مدرسے میں فائرنگ سے ایک استانی ہلاک، دوسری زخمی، حملہ آور ہلاک

ڈی آئی خان (توقیر حسین زیدی) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ صدر کی حدود مقیم شاہ میں گھر میں قائم دینی مدرسے ام سلمہ میں فائرنگ سے مسلح شخص کی فائرنگ سے ایک استانی ہلاک اور ایک شدید زخمی ہو گئی۔ نمائندہ ڈیلی اردو کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں مزید پڑھیں

لکی مروت: سرکاری اسکول میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ٹیچر ہلاک، دو افراد زخمی

لکی مروت (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک ٹیچر ہلاک جبکہ 2 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ لکی مروت کے علاقے تجوڑی میں پیش آیا جہاں مسلح ملزمان نے سرکاری پرائمری اسکول نمبر ون میں فائرنگ کردی۔ فائرنگ سے اسکول میں موجود مزید پڑھیں

دہشتگرد حملوں کی دھمکیاں، کئی امریکی ریاستوں میں اسکول بند

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکیاں ملنے کے بعد کئی ریاستوں میں اسکولز بند کر دیئے گئے جبکہ سکولوں کی سکیورٹی بھی بڑھا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست کیلفورنیا، منی سوٹا، ٹیکساس، میسوری میں دہشت گرد حملوں کی دھمکیوں کے بعد اسکول بند کردیئے گئے۔ پولیس کی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا ملک بھر کی نجی یونیورسٹیز کے غیر قانونی کیمپس بند کرنیکا حکم

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ آف پاکستان نے ملک بھر کی نجی یونیورسٹیز کے غیر قانونی کیمپس بند کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں نجی یونیورسٹیز کے غیر قانونی کیمپس سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، عدالت عظمی نے ایچ ای سی کو ہدایت کی ہے کہ ایسے کیمپس سے پاس طلبا مزید پڑھیں

آرمی پبلک سکول کا خونریز واقعہ، لواحقین کا پشاور میں احتجاج

پشاور (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) سات سال قبل سولہ دسمبر کو پاکستانی طالبان کے ہاتھوں آرمی پبلک سکول کے ہلاک ہونے والے طلبا کی یاد میں آج پشاور میں ایک سمینار منعقد کیا گیا۔ ہلاک ہونے والے بچوں کے لواحقین آج تک انصاف کی تلاش میں ہے۔ بچوں کی ایک بڑی تعداد بھی سیمنار اور واک مزید پڑھیں

اے پی ایس حملہ کیس: حکومت کو رپورٹ جمع کرانے کیلئے مزید 3 ہفتوں کی مہلت

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) حملہ کیس میں حکومت کو رپورٹ جمع کرانے کے لیے مزید 3 ہفتوں کی مہلت دے دی۔ دو روز قبل وفاقی حکومت نے اے پی ایس حملہ کیس کی رپورٹ جمع کروانے کے لیے سپریم کورٹ سے 3 ہفتوں کی مہلت مانگی مزید پڑھیں

بنگلہ دیش: طالبعلم کا قتل، 20 طلبا کو سزائے موت، 5 کو عمر قید

ڈھاکا (ڈیلی اردو) بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے بدھ کو بیس طلباء کو ایک ساتھی طالب علم کو قتل کرنے میں جرم میں سزائے موت سنائی ہے۔ یہ واقعہ اکتوبر 2019 میں رونما ہوا تھا۔ مقامی میڈیا کے مطابق اکیس سالہ ابرار فہد نامی نوجوان کو قتل کرنے کے جرم میں عدالت نے پانچ مزید پڑھیں

امریکی ریاست مشیگن کے اسکول میں فائرنگ، 3 طلبہ ہلاک، 8 زخمی

واشنگٹن (اے پی/اے ایف پی/روئٹرز) پولیس کا کہنا ہے کہ مشیگن کے ایک ہائی اسکول میں پندرہ سالہ طالب علم نے سیمی آٹو میٹک شاٹ گن سے فائرنگ کر دی جس میں دیگر آٹھ طلبہ زخمی بھی ہوگئے۔ حملے کا مقصد فی الحال واضح نہیں ہو سکا ہے۔ نائب شیریف مائیکل میک کابے نے نامہ مزید پڑھیں