لاہور: عمر سکول سسٹم کی خاتون پرنسپل کو توہین مذہب کے الزام میں سزائے موت سنا دی گئی

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور کی ایک عدالت نے توہین رسالت کے مقدمے میں ایک مسلمان خاتون کو سزائے موت اور 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ فیصلے کے تحت مجرم اب سات روز کے اندر اندر اپنی سزا کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں اپیل کرسکتی ہے۔ خاتون پر سنہ 2013 میں تھانہ مزید پڑھیں

افغانستان: خواتین والی بال کھلاڑی کے قتل کے بعد دوسری کھلاڑیوں کے خدشات اور خطرات

کابل (ڈیلی اردو/بی بی سی) افغانستان کی خواتین کی والی بال ٹیم کی دو سابق کھلاڑیوں نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ ان کی ٹیم کی باقی کھلاڑی طالبان سے چھپی ہوئی ہیں اور گذشتہ ماہ ٹیم کی ایک کھلاڑی کو قتل بھی کر دیا گیا تھا۔ تقریباً 30 کھلاڑی کہتی ہیں کہ مزید پڑھیں

ٹانک میں دہشت گردوں نے گرلز سکول دھماکے سے اڑا دیا

ٹانک (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں زیر تعمیر گرلز مڈل سکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا۔ پولیس کے مطابق بلٹن آباد کالو پڑنگی میں نامعلوم دہشت گردوں نے گرلز مڈل سکول میں بارودی مواد سے دھماکہ کیا جس سے سکول کی دیواریں گر گئیں جبکہ ایک کمرے کو جزوی مزید پڑھیں

مفتی عزیز الرحمٰن 3 سال تک ہر ہفتے طالب علم سے زیادتی کرتا رہا، پولیس

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور میں مدرسہ جامعہ منظور الاسلامیہ کے طالب علم کے ساتھ بدفعلی کے کیس میں پولیس نے تفتیشی رپورٹ میں کہا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سینیئر نائب صدر اور مفتی عزیز الرحمٰن اپنے طالب علم کو امتحان میں پاس کرنے کا وعدہ کرکے تین سال تک بدفعلی مزید پڑھیں

روس میں مسلح طالب علم کی یونیورسٹی میں فائرنگ سے 8 افراد ہلاک

ماسکو (ڈیلی اردو) روس کے شہر پرم میں ایک اسلحہ بردار شخص کی فائرنگ سے حکام کے مطابق کم از کم آٹھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حملہ آور پیر کی صبح پیدل ہی کیمپس پہنچا اور فائرنگ شروع کر دی۔ طلبہ اور اساتذہ نے خود کو یونیورسٹی کی عمارت میں محصور کر لیا اور مزید پڑھیں

کابل ایئرپورٹ دھماکا: خودکش حملہ آور بھارتی شہری تھا

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) کابل ایئر پورٹ کے مرکزی دروازے پر خود کو دھماکے سے اُڑا کر 13 امریکی فوجیوں سمیت 170 افراد کو ہلاک کرنے والے بمبار نے 2016 میں بھارتی شہر فریدآباد کے ایک کالج میں تعلیم حاصل کی تھی۔ Suicide bomber who attacked Kabul airport was caught in Delhi 5 years ago: ISIS-K مزید پڑھیں

طالبان کابینہ کے کئی ارکان پاکستانی علمی اداروں سے تعلیم یافتہ نکلے

کابل (ڈیلی اردو/این این آئی) افغانستان میں طالبان کی عبوری کابینہ میں ایسے اراکین شامل ہیں جو پاکستان کے دینی مدرسہ حقانیہ اکوڑہ خٹک نوشہرہ سے تعلیم حاصل کر چکے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان طالبان رہنمائوں میں ملا عبدالطیف منصور شامل ہیں جو زیادہ تر پاکستان میں مقیم رہے۔ ذرائع نے بتایا کہ مزید پڑھیں

راولپنڈی: مدرسے میں مفتی کی طالبہ سے زیادتی، گھر کو بم سے اڑانے کی دھمکی

راولپنڈی (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع راولپنڈی میں تھانہ پیر ودھائی کی حدود میں مدرسہ طوبیٰ ضیاء البنات کے استاد مفتی شاہنواز احمد کی جانب سے طالبہ کے ساتھ مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس کے مطابق طالبہ کی والدہ کا ایف آئی آر میں کہنا ہے کہ مدرسے سے فون آیا مزید پڑھیں

افغانستان نے غلامی کی زنجیریں توڑ دیں، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) افغانستان کے حوالے سے اپنے پہلے بیان میں پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ’افغانستان میں انھوں نے غلامی کی زنجیریں توڑ دی ہیں۔‘ پیر کو اسلام آباد میں یکساں قومی نصاب کے حوالے سے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ’اصلی مزید پڑھیں

اسرائیلی جنگی طیاروں کی ایک بار پھر غزہ پر بمباری

غزہ (ڈیلی اردو) اسرائیلی لڑاکا طیارے نے غزہ ميں ایک بار پھر بمباری کی جس سے کچھ گھروں اور ایک سکول کی عمارت کو نقصان پہنچا ہے۔ BREAKING: Israel is bombing Gaza. Again! pic.twitter.com/KhTyw4U7c9 — CJ Werleman (@cjwerleman) July 25, 2021 عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائيلی جنگی طياروں نے غزہ کی پٹی کے مزید پڑھیں