اسرائیلی جنگی طیاروں کی ایک بار پھر غزہ پر بمباری

غزہ (ڈیلی اردو) اسرائیلی لڑاکا طیارے نے غزہ ميں ایک بار پھر بمباری کی جس سے کچھ گھروں اور ایک سکول کی عمارت کو نقصان پہنچا ہے۔ BREAKING: Israel is bombing Gaza. Again! pic.twitter.com/KhTyw4U7c9 — CJ Werleman (@cjwerleman) July 25, 2021 عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائيلی جنگی طياروں نے غزہ کی پٹی کے مزید پڑھیں

پشاور: الائیڈ سکول پرنسپل کے ہاتھوں 6 سالہ بچے کا لرزہ خیز قتل

پشاور (ڈیلی اردو) پشاور کے نواحی علاقہ خزانہ میں نجی سکول کے پرنسپل نے 6 سالہ بچے کو پھانسی و چھریوں کے پے درپے وار کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا اور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرکے ملزم کی گرفتاری کیلئے کوششیں شروع کردی ہیں۔ مزید پڑھیں

آرمی پبلک سکول پر حملہ پاک فوج نے”خود” کروایا تھا، احسان اللہ احسان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان نے سینٹرم میڈیا (ٹی سی ایم) کو دیئے گئے اپنے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ آرمی پبلک سکول پشاور پر حملہ فوج نے خود کروایا تھاـ گزشتہ روز انٹرویو پبلش ہونے کے بعد احسان اللہ احسان نے ایک فیس بک مزید پڑھیں

اسرائیل نے 45 فلسطینی طلبہ کو دہشتگردی کے الزام میں گرفتار کرلیا

غزہ (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی ) اسرائیل کی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں حماس سے تعلق اور دہشت گردی کے الزام میں 45 فلسطینی طلبہ کو گرفتار کرلیا۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی ذرائع کا کہنا تھا کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم برزیت یونیورسٹی سے درجنوں طلبہ کو گرفتار مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں طالبات کے پرچے کے دوران سرکاری سکول پر دستی بم سے حملہ

میران شاہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں بارہویں جماعت کی طالبات کے پرچے کے دوران سرکاری اسکول پر دستی بم سے حملہ کیا گیا۔ پولیس نے بھی شمالی وزیرستان میں سرکاری اسکول پر دستی بم سے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ حملے کے وقت بارہویں جماعت کی مزید پڑھیں

نائجیریا میں مسلح حملہ آوروں نے 140 طلبہ کو سکول سے اغوا کر لیا

ابوجا (ڈیلی اردو/بی بی سی/اے ایف پی) نائجیریا میں مسلح حملہ آوروں نے ملک کے شمال مغربی علاقے سے کم از کم 140 طلبہ کو ان کےسکول سے اغوا کر لیا ہے۔ نائجیریا کے شہر زاریا سے 80 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع کدونا شہر میں بیتھل باپٹسٹ سکول جانے والی ایک 15 سالہ طالبہ مزید پڑھیں

شمالی اور جنوبی وزیرستان میں دو مختلف واقعات میں قبائلی رہنما اور لیکچرار ہلاک

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) صوبہ خیبر پختونخوا کے دو قبائلی اضلاع شمالی اور جنوبی وزیرستان میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں ایک قبائلی رہنما اور لیکچرار کو قتل کر دیا گیا ہے۔ دونوں واقعات میں حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ جنوبی وزیرستان میں پولیس حکام نے بتایا ہے کہ نامعلوم مزید پڑھیں

لاہور: سکول میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور پولیس نے نشتر کالونی میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کا کہنا ہے کہ متاثرہ بچی سے زیادتی سکول میں کی گئی، ملزم اور متاثرہ بچی ایک ہی سکول میں پڑھتے ہیں۔ مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان کے گورنمنٹ ہائی سکول میں تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے وال چاکنگ

وانا (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں پولیس کا کہنا ہے کہ مبینہ طور پر تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے گورنمنٹ ہائی سکول کڑمہ کی عمارت اور برآمدے کی دیوار پر کی جانے والی وال چاکنگ کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے مزید پڑھیں

کینیڈا: کیتھولک چرچ اسکول سے 182 بچوں کی باقیات برآمد

اوٹاوا (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی) کینیڈا کے فرسٹ نیشن نامی گروپ نے بدھ کے روز بتایا کہ سابقہ بورڈنگ اسکولوں کے قریب لاشوں کے دریافت ہونے کا حالیہ ہفتوں کے دوران یہ تیسرا واقعہ ہے۔ اس مرتبہ 182 انسانوں کی باقیات ملی ہیں۔ کینیڈا میں قبائلی افراد کی نمائندگی کرنے والی ایک تنظیم فرسٹ مزید پڑھیں