اجتماعی قبریں: کینیڈین وزیر اعظم کا پاپ فرانسس سے معافی مانگنے کا مطالبہ

اوٹاوا (ڈیلی اردو/وی او اے) کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے دو اجتماعی قبروں سے لگ بھگ ایک ہزار لاشیں ملنے کے بعد مسیحیوں کے کیتھولک روحانی پیشوا پاپ فرانسس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کینیڈا آئیں اور رہائشی اسکولوں میں قبائلی بچوں کے ساتھ کیتھولک چرچ کے روا رکھے جانے والے سلوک پر مزید پڑھیں

گلگت بلتستان: ہنزہ میں فائرنگ سے قراقرام یونیورسٹی کا اسسٹنٹ پروفیسر ہلاک، دوسرا زخمی

گلگت سٹی (ڈیلی اردو) گلگت بلتستان کے ضلع وادی ہنزہ کے علاقے کریم آباد میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے قراقرم یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر کو قتل کر دیا۔ ملزمان قتل کی واردات انجام دینے کے بعد باآسانی فرار ہونے میں کامیاب رہے۔ تفصیلات کے مطابق ہنزہ کے علاقے کریم آباد میں گزشتہ مزید پڑھیں

کینیڈا میں کیھتولک بورڈنگ اسکول سے 751 قبریں دریافت

اوٹاوا (ڈیلی اردو) کینیڈا کے قدیم قبائلی باشندوں کے سابقہ بورڈنگ اسکول کے قریب سے دریافت ہونے والی 751 نامعلوم قبروں نے پورے ملک کو ایک بار پھر لرزا دیا ہے۔ The chief of a Indigenous nation in Canada said investigators have found 751 unmarked graves at the site of a former residential school for مزید پڑھیں

شیعہ عالم دین کی بچے سے بدفعلی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ پنجاب کے ضلع چنیوٹ کے علاقے تھانہ محمد والا میں شیعہ عالم دین کی بچے سے بدفعلی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1407374044588961794?s=19 مقدمے کے متن کے مطابق یہ واقعہ مدرسہ جامعہ امام العصر اڈا شیخن میں پیش آیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل تفصیلات کے مطابق مدعی مزید پڑھیں

ایبٹ آباد میں معصوم بچے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا امام مسجد گرفتار

ایبٹ آباد (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد میں معصوم بچے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے امام مسجد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق ایس ایچ او تھانہ ڈونگا گلی نے کارروائی کرتے ہوئے بچے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بناتے ہوئے امام مسجد کو گرفتار مزید پڑھیں

مفتی عزیز الرحمن نے دوران تفتیش طالبعلم سے جنسی زیادتی کا اعتراف جرم کرلیا

لاہور: مدرسے میں طالب علم کے ساتھی مبینہ نازیبا ویڈیو کیس کے مرکزی ملزم شیخ الحدیث مفتی عزیز الرحمن نے اعتراف جرم کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز انویسٹی گیشن شمالی چھاؤنی پولیس نے شیخ الحدیث مفتی عزیز الرحمن کو میانوالی سے گرفتار کیا تھا، پولیس کے مطابق مدرسے میں طالب علم کے ساتھی مبینہ مزید پڑھیں

اسلام آباد: اسلامی یونیورسٹی میں قائداعظم یونیورسٹی کے طالبعلم کا گینگ ریپ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی بین الاقوامی اسلامک یونیورسٹی میں قائد اعظم یونیورسٹی کے طالب علم کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق دو روز قبل اسلام آباد کی اسلامک یونیورسٹی کے ہاسٹل میں رہائش پذید قائد اعظم یونیورسٹی کے طالب علم مزید پڑھیں

بلوچستان: مستونگ میں سکول وین پر فائرنگ، 4 خواتین اساتذہ زخمی

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ لوچستان کے ضلع مستونگ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سرکاری سکول کی چار خواتین اساتذہ زخمی ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق مستونگ کے علاقے پڑنگ آباد میں نامعلوم افراد کی جانب سے خواتین اساتذہ کی سکول وین پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 4 خواتین اساتذہ زخمی ہوگئیں۔ لیویز مزید پڑھیں

طالبعلم کے ساتھ زیادتی: مرکزی ملزم مفتی عزیز الرحمن کی گرفتاری کیلئے چھاپوں کا سلسلہ جاری

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور میں مدرسے کے طالب علم سے زیادتی کے واقعے میں ملوث و مرکزی ملزم شیخ الحدیث مفتی عزیز الرحمن کی گرفتاری کے لیے پولیس نے ٹاؤن شپ میں چھاپہ مارا تاہم کامیابی نہ ملی۔ پولیس کے مطابق ملزم شیخ الحدیث مفتی عزیز الرحمن کی گرفتاری کے لیے ٹاؤن شپ کے مدرسے مزید پڑھیں

نائیجیریا میں مسلح افراد نے 5 اساتذہ سمیت 80 طلبہ کو اغوا کرلیا

ابوجا (ڈیلی اردو) نائیجیریا میں اسلحہ بردار حملہ آوروں نے پولیس اہلکار کو قتل کرکے اسکول سے 5 اساتذہ اور 80 طالبات کو اغوا کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نائیجیریا میں مسلح افراد نے ایک ہفتے کے دوران تیسرے اسکول پر حملہ کیا ہے۔ اسکول کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار حملہ آوروں مزید پڑھیں