خاتون ہراساں کیس: جامعہ کراچی کے پروفیسر کو 10سال قید اور 50 ہزار روپے جرمانہ کی سزاء

کراچی (ڈیلی اردو) خاتون پروفیسر کو ہراساں کرنے پر جامعہ کراچی کے اسسٹنٹ پروفیسر کو 10سال قید بامشقت کی سزا سنادی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سٹی کورٹ میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت نے خاتون پروفیسر کو ہراساں کرنے کے مقدمہ کا فیصلہ سنا دیا۔ گزشتہ سماعت پر فریقین کے وکلا کے مزید پڑھیں

لاہور: شیخ الحدیث مفتی عزیز الرحمن کے خلاف زیادتی کا مقدمہ درج

لاہور (ڈیلی اردو) پنجاب پولیس نے لاہور میں معروف دینی درسگاہ جامعہ منظورالاسلامیہ کے شیخ الحدیث اور جمعیت علما اسلام لاہور کے نائب امیر مفتی عزیزالرحمن کے خلاف مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مقدمہ تھانہ شمالی چھاؤنی میں زیادتی کا شکار مدرسے طالب علم صابر شاہ مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ: پی ٹی آئی رکن پنجاب اسمبلی بلال اصغر وڑائچ کی ڈگری جعلی قرار

لاہور (ڈیلی اردو) پنجاب یونیورسٹی نے بلال اصغر وڑائچ کی ڈگری سے متعلق رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دی ہے تفصیلات کے مطابق پنجاب یونیورسٹی نے عدالتی حکم پر 5 صفات پر مشتمل رپورٹ جمع کروا دی ہے جس کے مطابق جامعہ پنجاب کی ڈسپلنری اور ڈگری کمیٹی نے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا، مزید پڑھیں

سیکس ویڈیو وائرل: مفتی عزیز الرحمن نے مدرسہ میں طالب علم سے جنسی زیادتی کا اعتراف کر لیا

لاہور (ڈیلی اردو) مدرسہ جامعہ منظور الاسلام کے مفتی عزیز الرحمن نے مدرسہ میں طالب علم صابر سے جنسی زیادتی کا اعتراف کر لیا۔ گزشتہ روز مولانا فضل الرحمن کے قریبی ساتھی، پنجاب سے جے یو آئی ف کے مرکزی رہنما اور مدرسہ جامعہ منظور الاسلام لاہور کے استاد مفتی عزیز الرحمن کی مدرسے کے مزید پڑھیں

مظفرگڑھ: دو طالب علموں سے زیادتی کرنے والا استاد گرفتار

مظفر گڑھ (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع مظفرگڑھ کے علاقے علی پور میں ٹیوشن پڑھنے کے لیے آنے والے دو طالب علموں سے مبینہ طور پر زیادتی کرنے اور ان کی ویڈیوز بنانے والے استاد کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا اور اسے گرفتار بھی مزید پڑھیں

بلوچستان: کوئٹہ میں غیرقانونی طور پر چلنے والے 8 ایرانی اسکولوں کو سیل کردیا گیا

کوئٹہ (ڈیلی اردو) ضلعی انتظامیہ نے بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت میں ایرانی فنڈنگ سے اور غیرقانونی طور پر چلنے والے 8 اسکولز سیل کردیے۔ رپورٹس کے مطابق یہ اسکولز متعلقہ محکمے سے منظوری لیے بغیر قائم کیے گئے تھے اور یہاں طالبعلموں کو ایرانی نصاب پڑھایا جارہا تھا۔ خیال رہے کہ پاکستان کا کوئی تعلیمی مزید پڑھیں

کراچی: کمسن شاگرد کے اغوا اور قتل میں ملوث ’دو قاریوں‘ کو 2، 2 بار سزائے موت کا حکم

کراچی (ڈیلی اردو) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 2016 میں تاوان کی غرض سے اغوا کیے گئے ایک 15 سالہ لڑکے کے قتل کے الزام میں بچوں کو قرآن پڑھانے والے دو قاریوں کو دو، دو بار سزائے موت کا حکم دیا ہے۔ قاری احسن علی اور قاری عبد المجید پر جون 2016 میں مزید پڑھیں

کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پروفیسر ہلاک

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی حکومت کراچی کے علاقے سٹیڈیم روڈ پر فائرنگ سے نجی انجینئرنگ کالج کے پروفیسر ظاہر علی سید ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نجی انجینئرنگ کالج کے پروفیسر ظاہر علی سید ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مقتول کو کمر کے نچلے حصے مزید پڑھیں

کینیڈین وزیراعظم کی کیتھولک چرچ پر کڑی تنقید

اوٹاوا (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/اے ایف پی/اے پی) کینیڈا میں ایک اسکول کی عمارت میں سے 215 بچوں کی نعشیں برآمد ہونے کے واقعے پر لوگوں میں غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ مقامی قدیمی لوگوں کے بچوں کی نعشیں ایک گرجا گھر کی زیر نگرانی چلنے والے اسکول میں سے ملی ہیں۔ کینیڈا کے وزیر مزید پڑھیں

نائجیریا: مسلح گروپ نے اسکول سے درجنوں بچے اغوا کر لیے

ص (ڈیلی اردو/روئٹرز/اے پی/اے ایف پی) حکام کے مطابق جس وقت حملہ ہوا اس وقت اسکول میں تقریباً دو سو بچے تھے جس میں سے اکثر لا پتہ ہیں۔ مسلح گروپ طلبہ کو پہلے بھی اغوا کرتے رہے ہیں اور یہ اسی سلسلے کی تازہ کڑی ہے۔ نائجیریا کے شمال مرکزی صوبے نائجر میں پولیس مزید پڑھیں