کیمرون: دہشت گروں کی سکول میں فائرنگ، 8 بچے ہلاک

کیمرون (ڈیلی اردو) افریقی ملک کیمرون کے ایک سکول میں فائرنگ سے 8 بچے ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کیمرون کے جنوب مشرقی علاقے کومبا میں پیش آیا۔ دہشتگردوں کی جانب سے کیمرون میں بچوں کے ایک سکول کے اندر فائرنگ کی گئی جس مزید پڑھیں

افغانستان: شیعہ ہزارہ کے تعلیمی مرکز میں خودکش دھماکا، 29 افراد ہلاک، 72 زخمی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے دارالحکومت کابل کے علاقے دشت برچی میں شیعہ تعلیمی مرکز پر ہونے والے خودکش حملے میں 29 افراد ہلاک اور 72 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ خودکش حملہ کابل کے جنوب میں ہزارہ شیعہ کمیونٹی کے تعلیمی مرکز کوثر دانش میں ہوا ہے۔ خودکش حملے میں زخمیوں ہونے والے افراد مزید پڑھیں

فرانس میں استاد کا سر قلم: پولیس کے مسلم تنظیموں کیخلاف چھاپے، مسجد بند

پیرس (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) فرانس میں پولیس نے ایک مشتبہ انتہا پسند کے ہاتھوں اسکول کے ایک استاد کا سر قلم کیے جانے کے تین روز بعد شدت پسند نظریات رکھنے والی اسلامی تنظیموں اور غیر ملکی مشتبہ افراد کے خلاف چھاپے مارے ہیں۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق پیرس کے شمال مزید پڑھیں

پیرس میں استاد کا سر قلم، فرانسیسی صدر نے حملے کو ’دہشتگردانہ کارروائی‘ قرار دے دیا

پیرس (ڈیلی اردو/بی بی سی) فرانس کے دارالحکومت پیرس کے شمال مغربی علاقے میں ایک دہشت گردی کی کارروائی میں حملہ آور نے ایک استاد کا سر قلم کر دیا ہے جبکہ پولیس نے حملہ آور کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔ A teacher has been beheaded in a Paris suburb by a مزید پڑھیں

طلبہ کو دہشتگردی پر اُکسانے کا الزام، بھارتی کشمیر میں تین اساتذہ گرفتار

سرینگر (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں طلبہ کو دہشت گردی پر اُکسانے کے الزامات کے تحت تین اساتذہ کو ‘پبلک سیفٹی ایکٹ’ (پی ایس اے) کے تحت حراست میں لے لیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ جنوبی ضلع شوپیاں کے ایک تعلیمی ادارے جامع سراج العلوم کے تین مزید پڑھیں

نوشہرہ: ناجائز تعلقات پر مدرسہ اکوڑہ خٹک کے مفتی غلام حسین قتل، ملزم گرفتار

نوشہرہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ پولیس کی بروقت اور کامیاب کارروائی، اکوڑہ خٹک کے دینی مدرسے دارالافتاء کے نائب مہتمم کا قاتل چند گھنٹوں میں گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق اپنی شاگرد لڑکی کے ساتھ ناجائز تعلقات استوار کرنے والے مفتی غلام حسین کو لڑکی کے والد نے گولی مار کر مزید پڑھیں

ایجنسیاں کیا کر رہی ہیں؟ ایسے ہی بچے خودکش حملوں میں استعمال ہوتے ہیں، چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ

پشاور (ڈیلی اردو/ بی بی سی) پشاور ہائی کورٹ نے افغانستان سے لائے گئے دس بچوں کو افغان قونصل خانے کے توسط سے انھیں ان کے والدین کے حوالے کرنے کا حکم دیا ہے اور درخواست گزار سمیت مدارس کے نمائندوں کو گرفتار کر کے تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ مزید پڑھیں

نوبل انعام برائے طب 2020 کا اعلان کر دیا گیا

نیو یارک (ڈیلی اردو) طب کا نوبل انعام برائے سال 2020 دو امریکی محققین ہاروی آلٹر اور چارلس رائس اور ان کے برطانوی ساتھی مائیکل ہاؤٹن کو دینے کا اعلان کیا کر دیا ہے۔ BREAKING NEWS: The 2020 #NobelPrize in Physiology or Medicine has been awarded jointly to Harvey J. Alter, Michael Houghton and Charles مزید پڑھیں

پشاور میں احمدی پروفیسر ڈاکٹر نعیم الدین خٹک کی ٹارگٹ کلنگ

پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) پشاور پولیس کے مطابق پیر کو دن کے وقت کوہاٹ روڈ پر فائرنگ کے ایک واقعے میں پروفیسر ڈاکٹر نعیم الدین خٹک کو قتل کر دیا گیا ہے۔ اس واقعے سے متعلق ڈاکٹر نعیم الدین خٹک کے بھائی ضیا الدین خٹک نے مقدمہ درج کرایا ہے جس میں الزام لگایا مزید پڑھیں

ملک بھر میں دینی مدارس کی رجسٹریشن 5 اکتوبر سے شروع، دفاتر قائم

اسلام آباد (ڈیلی اردو) دینی مدارس کی رجسٹریشن کیلئے اسلام آباد سمیت چاروں صوبوں میں مدارس رجسٹریشن دفاتر قائم کر دئیے گئے، رجسٹریشن کا عمل 5 اکتوبر سے شروع ہو جائیگا۔ حکومت اور اتحاد تنظیمات مدارس کے مابین معاہدہ کی رو سے مدارس رجسٹرڈ کئے جائیں گے اور وفاقی وزارت تعلیم کے ساتھ منسلک ہونگے۔ 133 مزید پڑھیں