ملک بھر میں دینی مدارس کی رجسٹریشن 5 اکتوبر سے شروع، دفاتر قائم

اسلام آباد (ڈیلی اردو) دینی مدارس کی رجسٹریشن کیلئے اسلام آباد سمیت چاروں صوبوں میں مدارس رجسٹریشن دفاتر قائم کر دئیے گئے، رجسٹریشن کا عمل 5 اکتوبر سے شروع ہو جائیگا۔ حکومت اور اتحاد تنظیمات مدارس کے مابین معاہدہ کی رو سے مدارس رجسٹرڈ کئے جائیں گے اور وفاقی وزارت تعلیم کے ساتھ منسلک ہونگے۔ 133 مزید پڑھیں

سانحہ آرمی پبلک سکول: حملہ سکیورٹی کی ناکامی قرار، کمیشن کی رپورٹ عام کرنیکا حکم

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پشاور میں سنہ 2014 میں آرمی پبلک سکول پر ہونے والے شدت پسندوں کے حملے کے بارے میں حقائق معلوم کرنے کے لیے تشکیل پانے والے عدالتی کمیشن نے اپنی رپورٹ میں اس واقعے کو سکیورٹی کی ناکامی قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ اس واقعے نے ہمارے مزید پڑھیں

پاراچنار: معذور نوجوان ماسٹر گلزار حسین حکومتی امداد کا منتظر

پاراچنار (محمد صادق) پاراچنار سے تعلق رکھنے والے دونوں ہاتھوں اور ایک ٹانگ سے معذور نوجوان ماسٹر کرنے کے باوجود بے روزگاری کا سامنا کررہے ہیں۔ گلزار حسین کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت میں جو بھی وعدہ کرتا ہے پورا نہیں کرتا۔ صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم کے ہیڈ کوارٹرز پاراچنار کے مزید پڑھیں

سانحہ آرمی پبلک اسکول: انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سانحہ آرمی پبلک سکول کی انکوائری کمیشن کی رپورٹ مکمل ہو گئی ہے۔ یہ رپورٹ تین ہزار صفحات پر مشتمل ہے۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ اے پی ایس کی تحقیقات کے لیے تشکیل کردہ انکوائری کمیشن نے اپنی رپورٹ مکمل کر لی ہے۔ کمیشن فوکل پرسن کے مطابق سانحہ انکوائری کی مزید پڑھیں

ملک بھر میں 15 ستمبر سے تعلیمی ادارے کھول دیے جائیں گے، وفاقی وزیر تعلیم

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود نے بتایا ہے کہ ملک بھر میں 15 ستمبر سے اسکول، کالجز اور جامعات سمیت تمام تعلیمی ادارے کھول دیے جائیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ تعلیمی ادارے کھولنے سے قبل اگست میں صحت کے حوالے سے معاملات مزید پڑھیں

سرگودھا میں استاد کی میڈیکل کی طالبہ سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار

سرگودھا (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع سرگودھا میں نجی کالج کے استاد کی میڈیکل سیکنڈ ایئر کی طالبہ سے مبینہ زیادتی پر استاد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ سرگودھا پولیس کی جانب سے درج کی گئی ایف آئی آر کے متن کے مطابق نجی کالج کے استاد نے طالبہ کو کالج مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے میٹرک تا پی ایچ ڈی داخلوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) علامہ اقبال اوپن یو نیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2020 کے لیے نئے داخلوں کا اعلان کر دیا ہے۔ میٹرک تا پی ایچ ڈی داخلے 15 جولائی سے شروع ہونگے۔ تمام داخلوں کے فارمز اور پراسپکیٹس آن لائن بھی دستیاب ہونگے۔ وائس چانسلر ڈاکٹر ضیاالقیوم نےآن لائن داخلوں میں طلباکی رہنمائی اور مزید پڑھیں

کورونا وبا کے دوران آزاد کشمیر عدالت العالیہ نے پرائیویٹ سکولز کو فیس لینے سے روک دیا

مظفر آباد (نمائندہ ڈیلی اردو) آزاد جموں و کشمیر عدالت العالیہ نے آزاد جموں و کشمیر کے اندر قائم/ فنکشنل تمام پرائیویٹ سکولوں کو کرونا وباء کے دوران طلباء و طلبات سے فیس لینے سے روک دیا۔ مقدمہ کی پیروی ماہر قانون دان راحت فاروق ایڈووکیٹ نے کی۔ عدالت العالیہ آزاد جموں وکشمیر نے مقدمہ مزید پڑھیں

کورونا وائرس: آسٹریلیا نے غیر ملکی طالب علموں کو واپس آنے کی اجازت دیدی

کینبرا (ڈیلی اردو/وی او اے) عالمی وبا کرونا وائرس پھیلنے کے بعد آسٹریلیا میں آمد و رفت پر نافذ کی جانے والی پابندیوں کے بعد یہ پہلا موقع ہو گا کہ اگلے مہینے غیر ملکی طالب علموں سے بھری ایک فلائٹ کینبرا پہنچے گی۔ غیر ملکیوں کی آمد بند کیے جانے بعد پہلی مرتبہ 350 مزید پڑھیں

نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کی آکسفورڈ سے گریجویشن مکمل

لندن (ڈیلی اردو/وی او اے) دنیا کی سب سے کم عمر نوبیل انعام یافتہ پاکستان کی ملالہ یوسف زئی نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے گریجویشن مکمل کرلی ہے۔ دنیا بھر میں ان کی کامیابی کو دوسروں سے زیادہ سراہا جارہا ہے، کیونکہ تعلیم حاصل کرنے کے حق کے لیے آواز اٹھانے پر 8 سال پہلے طالبان مزید پڑھیں