سانحہ آرمی پبلک سکول کو آج پانچ برس بیت گئے

پشاور (ڈیلی اردو) سانحہ آرمی پبلک سکول کو آج پانچ برس بیت گئے۔ بزدل دہشتگردوں نے سانحے میں 132 بچوں سمیت 150 افراد کو شہید کیا۔ سانحہ آرمی پبلک اسکول کی پانچویں برسی آج منائی جارہی ہیں۔ آرمی پبلک اسکول کے قیامت خیز سانحے کو گزرے پانچ سال ہوچکے ہیں۔ سانحے میں 132 بچوں سمیت مزید پڑھیں

سانحہ آرمی پبلک سکول کی یاد میں آج ملک بھر میں تقاریب منعقد ہوں گی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سانحہ آرمی پبلک سکول کو آج پیر کو پانچ برس مکمل ہوجائیں گے۔ سانحے کی یاد میں ملک بھر میں مختلف تقاریب منعقد ہوں گی جن میں شہداءاے پی ایس کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔ پانچ سال قبل 16 دسمبر 2014 کو آرمی پبلک سکول پشاور پر دہشت گردوں مزید پڑھیں

ملک بھر میں کل آرمی پبلک سکول کے شہداء کی پانچویں برسی منائے گی

پشاور (ڈیلی اردو) قوم کل آرمی پبلک سکول کے شہداء کی پانچویں برسی اس عہد کی تجدید کے ساتھ منائے گی کہ دشمنوں کے ناپاک عزائم کامیاب نہیں ہونے دئیے جائینگے۔ 16 دسمبر 2014ء کو دہشت گردوں نے آرمی پبلک سکول پر حملہ کرکے 143 معصوم بچوں سمیت 150 افراد کو شہید کر دیا تھا۔ مزید پڑھیں

پشاور: اے پی ایس شہداء سے یوم یکجہتی منانے اور یادگار تقریب منعقد کرنے کے احکامات جاری

پشاور (ڈیلی اردو) مشیر تعلیم خیبر پختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش کی ہدایت پر محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے صوبے کے تمام سکولوں میں اے پی ایس پشاور کی پانچویں برسی کے موقع پر آرمی پبلک سکول پشاور کے شہداء سے یوم یکجہتی منانے اور یادگار تقریب منعقد کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ اس سلسلے مزید پڑھیں

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

لاہور (ڈیلی اردو) پنجاب کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ محکمہ تعلیم  پنجاب نے موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق  تمام سرکاری و نجی اسکول 20 دسمبر سے 5 جنوری تک بند رہیں گے۔ نوٹیفیکیشن میں مزید کہا گیا مزید پڑھیں

اسلام آباد: اسلامک یونیورسٹی میں طلبہ تنظیموں میں تصادم، ایک جاں بحق، 13 زخمی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی حکومت اسلام آباد کے اسلامک یونیورسٹی میں طلبہ تنظیموں میں تصادم کے نتیجے میں ایک طالب علم جاں بحق اور دیگر 13 طالبعلم زخمی ہوگئے جبکہ فائرنگ کے دوران جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما لیاقت بلوچ محصور ہوگئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق اسلامی جمعیت طلبہ اور سرائیکی اسٹوڈنٹس کے کارکنان مزید پڑھیں

پاراچنار: بیسک ایجوکیشن کمیونٹی سکولز کے اساتذہ کا احتجاجی مظاہرہ، مستقل کرنے کا مطالبہ

پاراچنار (محمد صادق) بیسک ایجوکیشن کمیونٹی سکولز کے اساتذہ کا طلبہ کے ہمراہ احتجاجی مظاہرہ، حکومت سے کمیونٹی اساتذہ کے ساتھ کئے گئے وعدے جلد پورے کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔ پاراچنار پریس کلب کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے بیسک ایجوکیشن کمیونٹی سکولز آل پاکستان کے صدر مظاہر حسین عرفانی اور دیگر اساتذہ رہنماؤں نے مزید پڑھیں

جمہوریت میں خاندانی سیاست کی گنجائش نہیں: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (ڈیلی اردو/اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پر بھر پور توجہ دے گی، یونیورسٹیوں میں سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک بنیں گے، پاکستان کو علم پر مبنی معیشت میں تبدیل کیا جائے گا، نوجوانوں کے لئے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے میدان میں مزید مواقع مزید پڑھیں

راجن پور: روجھان میں مخالفین نے 10 سالہ بچے کی ناک کاٹ دی، بچہ ہسپتال منتقل، ملزمان گرفتار

راجن پور (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع راجن پور کی تحصیل روجھان کے علاقہ دیرہ دلدار میں 10 سالہ بچہ بڑوں کی لڑائی کی بھینٹ چڑھ گیا، مخالفین نے بڑوں سے لڑائی کا بدلہ لینے کیلئے 10 سالہ طالب علم کی سکول کے باہر ناک کاٹ دی۔ تفصیلات کے مطابق ضلع راجن پور مزید پڑھیں

گجرات میں فائرنگ سے پروفیسر ظفر اقبال زخمی

گجرات (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع گجرات میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مقامی کالج کے پروفیسر طفر اقبال زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ واقعہ آج صبح تقریبا آٹھ بجے کے قریب گجرات شہر میں پیش آیا۔ گجرات پولیس نے ڈیلی اردو کو بتایا کہ جمعرات کی صبح موٹر سائیکل پر سوار دو مزید پڑھیں