اسلام آباد سے قائداعظم یونیورسٹی کے دو بلوچ طلبہ مبینہ طور پر اغوا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) اسلام آباد کے علاقہ بھارہ کہو سے دو بلوچ طالب علموں کے مبینہ طور پر نامعلوم افراد کے ہاتھوں غائب ہونے کی اطلاع ہے۔ اسلام آباد پولیس نے بلوچ نوجوانوں کے دوست کی اطلاع پر درخواست وصول کرکے اسے ای ٹیگ جاری کر دیا ہے لیکن تاحال مقدمہ درج مزید پڑھیں

چین: سکول میں چاقو سے حملہ، 3 بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے جنوب مشرقی صوبے کوانگ تونگ (Guangdong ) کے ایک سکول میں چاقو سے کیے گئے حملے میں 3 بچوں سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق لیانجینگ شہر کے کنڈرگارٹن سکول میں ایک شخص نے گھس کر اندھا دھند چاقو کے وار کیے ، جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں

کینیڈا کی یونیورسٹی میں چاقو سےحملہ، پروفیسر اور 2 طلبہ زخمی

اوٹاوا (ڈیلی اردو) کینیڈا کے شہر واٹرلو میں یونیورسٹی میں پروفیسر اور 2 طلبہ پر چاقو سے حملے کردیے گئے۔ https://twitter.com/UWaterlooPres/status/1674521854323707904?t=fH7tmThNuXwtGpC6rWT4kA&s=19 غیرملکی میڈیا کے مطابق حملہ آور کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ فوری طور پر زخمیوں کی حالت کے بارے میں پتہ مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی کے مغوی ملازم کی تشدد زدہ لاش برآمد

لاہور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے صوبائی حکومت لاہور کے علاقے اسلام پورہ سے اغواء ہونے والے پنجاب یونیورسٹی کے ملازم کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔ مقتول فدا حسین کو چند روز قبل نامعلوم افراد نے گھر کے سامنے سے اغوا کیا، دو روز بعد فدا حسین کی تشدد زدہ لاش دریائے راوی مزید پڑھیں

لاہور: رائے ونڈ میں قاری رضوان کی جنسی درندگی کا شکار بچہ ہسپتال میں دم توڑ گیا

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور کے علاقے رائے ونڈ میں قاری محمد رضوان کی مبینہ زیادتی کا شکار 8 سالہ بچہ ہسپتال میں کئی روز موت وحیات کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد دم توڑ گیا۔ قاری رضوان نے جرم چھپانے کیلئے بچے کو چھت سے نیچے پھینک دیا تھا۔ پولیس کے مطابق 8 سالہ مزید پڑھیں

یوگنڈا کے اسکول پر عسکریت پسندوں کا حملہ، کئی طلباء زندہ جلا دیے گئے، متعدد ذبح

کمپالا (ڈیلی اردو/اے ایف پی) داعش سے منسلک عسکریت پسندوں نے مغربی یوگنڈا کے ایک اسکول پر حملے کے دوران 41 طلباء کو مار ڈالا۔ بے رحم عسکریت پسندوں نے کئی طلباء کو زندہ جلادیا جبکہ متعدد طلباء کو ذبح کردیا گیا۔ Armed rebels attacked a school in western Uganda, killing at least 41 people, مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر میں بھی طالبات کے حجاب پہننے پر تنازعہ

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے شہر سری نگر کے اسکول کی مسلم طالبات کا کہنا ہے کہ ان سے عبایا نہ پہننے کو کہا جا رہا ہے۔ کشمیر کی سیاسی جماعتوں اور مذہبی رہنماؤں نے اس فیصلے کو ‘مذہبی معاملات میں مداخلت’ قرار دیا ہے۔ https://twitter.com/AhmedKhabeer_/status/1666714886221725696?t=JgUbWplTnrt1ruEGaiqQHg&s=19 بھارت کے زیر مزید پڑھیں

دو اسکولوں میں 100 طلبہ کو زہر دیا گیا، افغان حکام

کابل (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) شمالی افغانستان میں حکام کے مطابق زہر دیے جانے کے دو الگ الگ واقعات میں قری سو طلبہ کے علاوہ سات خواتین اساتذہ، ایک مرد استاد اور ایک خاکروب بھی متاثر ہوئے۔ شمالی افغانستان میں حکام کے مطابق زہر دیے جانے کے دو الگ الگ واقعات میں سات خواتین اساتذہ، مزید پڑھیں

ٹانک میں عسکریت پسندوں نے دو سرکاری سکول اور ایک ریسٹ ہاؤس کو آگ لگا دی

ٹانک (نمائندہ ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک کے نواحی گاؤں کوٹ کٹ میں نامعلوم افراد نے دو سرکاری سکولوں اور ایک ریسٹ ہاؤس کو آگ لگادی ہے جس کے نتیجے میں گورنمنٹ پرائمری سکول، گورنمنٹ مڈل سکول اور ریسٹ ہاؤس مکمل طور پر خاکستر ہوگئے ہیں۔ سکولوں اور ریسٹ ہاؤس مزید پڑھیں

فحاشی اور تشدد پر مبنی مواد: امریکی ریاست یوٹاہ نے مڈل سکولوں میں بائبل پڑھانے پر پابندی عائد کردی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) امریکی ریاست یوٹاہ میں ایک ضلعی انتطامیہ نے ’فحاشی اور تشدد‘ پر مبنی مواد کی وجہ سے مڈل سکولوں سے بائبل کو ہٹا دیا ہے۔ The Good Book is being treated like a bad book in Utah after a parent frustrated by efforts to ban materials from schools convinced a مزید پڑھیں