بنوں میں پولیو مانیٹرنگ ٹیم کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایف سی اہلکار ہلاک

بنوں (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے غوڑہ بکاخیل میں پولیو مانیٹرنگ ٹیم کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔ فائرنگ کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب پولیو مانیٹرنگ ٹیم غوڑہ بکاخیل میں پولیو کمپین کیلئے سروے کر رہی تھی۔ #Pakistan: A vehicle of the Polio مزید پڑھیں

غزہ کے ہسپتالوں میں ہلاکتیں، اقوام متحدہ کا تفتیش کا مطالبہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی/اے پی) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے کہا ہے کہ وہ غزہ سٹی کے سب سے بڑے ہسپتال الشفا اور خان یونس میں غزہ پٹی کے دوسرے سب سے بڑے ہسپتال النصر میڈیکل کمپلیکس کی تباہی سے ”صدمہ زدہ‘‘ ہے۔ پیر کے روز اس فلسطینی مزید پڑھیں

غزہ: النصر ہسپتال کے ملبے میں اجتماعی قبروں سے اب تک 283 لاشیں برآمد

غزہ (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز) فلسطینی حکام کے مطابق خان یونس میں جنوبی غزہ کے سب سے بڑے ہسپتال النصر کے کھنڈرات میں موجود اجتماعی قبروں سے 73 مزید لاشیں ملی تھیں، جس کے بعد ہفتے بھر کے دوران ملنے والی لاشوں کی تعداد 283 ہوگئی ہے۔ مزید کئی لاشیں برآمد ہوئیں، جنہیں اسرائیلی فوجی مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں 7 غیر ملکی امدادی کارکن ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی ڈبلیو/اے پی) ’ورلڈ سنٹرل کچن‘ نامی امدادی تنظیم کے مطابق اس کے سات کارکن اسرائیلی فوج کے ایک فضائی حملے میں مارے گئے ہیں۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ وہ اس معاملے کی مکمل چھان بین کر رہی ہے۔ ورلڈ سنٹرل کچن (ڈبلیو سی کے) کی طرف سے آج منگل دو مزید پڑھیں

الشفا ہسپتال میں اسرائیلی فوج کا آپریشن مکمل، حماس کے 200 جنگجو ہلاک، گولہ بارود اور نقدی کا بڑا ذخیرہ برآمد

غزہ (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی ڈبلیو/رائٹرز) اسرائیلی فورسز نے غزہ کے سب سے بڑے ہسپتال الشفا کمپلیکس سے دو ہفتے تک جاری رہنے والے آپریشن کے بعد پیر کے روز فوجی انخلا کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہاں حماس کے دو سو جنگجوؤں کو ہلاک کر دیا گیا۔ پیر یکم اپریل کو اسرائیلی فوج مزید پڑھیں

لبنان پر اسرائیلی فضائی حملے میں طبی عملے سمیت 16 افراد ہلاک

بیروت (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) بدھ کے روز لبنان کے جنوبی حصے میں اسرائیل کے سلسلے وار فضائی حملوں میں کم از کم 16 افراد ہلاک ہو گئے، جن میں طبی عملے کے افراد بھی شامل ہیں۔ چھ ماہ قبل اسرائیل حماس جنگ شروع ہونے کے بعد سے کسی ایک روز میں اسرائیل لبنان مزید پڑھیں

غزہ: الشفا ہسپتال میں اسرائیلی کارروائی میں 50 فلسطینی عسکریت پسند ہلاک، درجنوں گرفتار

تل ابیب (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) اسرائیل کی فوج نے کہا ہے کہ اس نے پیر کے روز غزہ شہر کے الشفا اسپتال میں ایک کارروائی کے دوران 50 فلسطینی عسکریت پسندوں کو ہلاک اور درجنوں کو حراست میں لیا۔ فوج کا کہنا ہے کہ ہدف بننے والے حماس کے اہم دہشت گرد مزید پڑھیں

جرمنی میں اعضاء عطیہ کرنے کیلئے آن لائن فہرست متعارف

برلن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) پیر، یعنی آج سے جرمنی میں اپنی وفات کے بعد اعضاء عطیہ کرنے کے خواہشمند افراد ایک آن لائن فہرست میں اپنا نام درج کر سکیں گے۔ اس سے پہلے جرمنی میں لوگ اپنے اس فیصلے کا اندراج صرف کاغذ پر تحریر عبارت کی صورت میں یا ‘اورگن مزید پڑھیں

سمندری راستے سے امداد کی پہلی کھیپ غزہ پہنچ گئی

غزہ (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی/اے پی) سمندری راستے سے پہلی بار امدادی سامان کی ایک کھیپ غزہ پٹی کے جنگ زدہ فلسطینی علاقے میں پہنچ گئی ہے۔ یہ دو سو ٹن خوراک بحفاظت غزہ پٹی کے ساحل پر اتار لی گئی ہے اور تقسیم کی جا رہی ہے۔ ہسپانوی امدادی تنظیم ورلڈ سینٹرل کچن (ڈبلیو مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں انسدادِ پولیو مہم حملوں کے باوجود جاری

پشاور (ڈیلی اردو/وی اواے) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز، محکمۂ صحت کے افراد اور رضاکاروں پر حملوں کے باوجود انسدادِ پولیو مہم جاری ہے۔ صوبائی محکمۂ صحت کے مطابق صوبے بھر میں پیر کو شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم جمعے تک جاری رہے گی۔ خیبر پختونخوا میں محکمۂ مزید پڑھیں