دنیا کی 10 فیصد آبادی کورونا سے متاثر ہو سکتی ہے، عالمی ادارہ صحت

نیو یارک (ڈیلی اردو) عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ ایک ‘انتہائی محتاط اندازے‘ کے مطابق دنیا میں تقریباً ہر دس میں سے ایک شخص کورونا وائرس کا شکار ہوسکتا ہے۔  غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی ادارے نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ممکنہ تعداد دنیا میں موجودہ تصدیق مزید پڑھیں

نوبل انعام برائے طب 2020 کا اعلان کر دیا گیا

نیو یارک (ڈیلی اردو) طب کا نوبل انعام برائے سال 2020 دو امریکی محققین ہاروی آلٹر اور چارلس رائس اور ان کے برطانوی ساتھی مائیکل ہاؤٹن کو دینے کا اعلان کیا کر دیا ہے۔ BREAKING NEWS: The 2020 #NobelPrize in Physiology or Medicine has been awarded jointly to Harvey J. Alter, Michael Houghton and Charles مزید پڑھیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور میلانیا بھی کورونا وائرس سے متاثر

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، جس کے بعد وہ اور خاتون اول 14 روز کے لیے قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔ امریکا کے صدر ٹرمپ کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے دنیا کے سب سے اہم رہنما ہیں۔ وہ کووڈ مزید پڑھیں

اقوامِ متحدہ وائرس پھیلانے پر چین کو انصاف کے کٹہرے میں لائے، امریکی صدر ٹرمپ

نیو یارک (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ کے صدر ٖڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین نے کورونا وائرس کے متعلق دنیا کو گمراہ کیا۔ انہوں نے اقوامِ متحدہ پر زور دیا کہ وہ چین کو اس مہلک وبا کے پھیلاؤ کے سلسلے میں انصاف کے کٹہرے میں لائے۔ اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی سے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیڈی ہیلتھ ورکر ہلاک‬‎

میرانشاہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے خوشحالی میں خیسور روڈ پر لیڈی ہیلتھ ورکر ناہید بی بی کو دوران ڈیوٹی نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ پولیس کے مطابق شمالی وزیرستان سب ڈویژن میرعلی میں لیڈی ہیلتھ ورکر اپنی ڈیوٹی ختم کر کے واپس گھر مزید پڑھیں

آیوڈین کا پانی کورونا وائرس کو 15 سیکنڈ میں ہلاک کردیتا ہے، تحقیق

لندن (ڈیلی اردو) حال ہی میں ہونے والی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ آیوڈین کے محلول سے اگر ناک کو اچھی طرح سے دھویا جائے تو وائرس اور دیگر طاقت ور جراثیم پندرہ سیکنڈ میں مر جاتے ہیں۔ ماہرین نے جراثیم کش آیوڈین کے محلول کا کرونا وائرس پر تجربہ کیا،  شائع مزید پڑھیں

کورونا وائرس: امریکا میں ہلاکتیں دو لاکھ سے تجاوز کر گئیں

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا میں کورونا سے ہلاک افراد کی تعداد دو لاکھ سے بھی زیادہ ہوگئی ہے۔ کورونا وائرس سے سفید فام امریکی نوجوانوں کے مقابلے میں ہسپانوی اور سیاہ فام افرادکئی گنا زیادہ ہلاک ہوئے ہیں۔ امریکا میں مزید ایک ہزار 158 افراد ہلاک ہوئے ہیں جس سے امریکا میں ہلاک افراد کی مزید پڑھیں

سعودی عرب کا یکم جنوری سے تمام سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی وزارت داخلہ نے یکم جنوری 2021ء سے ایئر پورٹس، بندرگاہیں اور سرحدی چوکیاں کھولنے کا اعلان کردیا۔ سعودی وزارت داخلہ نے یکم جنوری 2021ء سے ایئر پورٹس، بندرگاہیں اور سرحدی چوکیاں کھولنے کا اعلان کردیا، جبکہ عمرے سے متعلق لائحہ عمل بعد میں طے کیا جائے گا۔ وزارت داخلہ کے مطابق مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 لاکھ سے تجاوز کرگئی، 6370 ہلاکتیں

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 3 لاکھ سے تجاوز کرگئی۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 29534 ٹیسٹ کیے گئے جن میں 548 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی مزید پڑھیں

ملائیشیا نے پاکستان سمیت 23 ممالک کے شہریوں پر ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی

کوالالمپور (ڈیلی اردو) ملائیشیا نے پاکستان بھارت سمیت ان 23 ممالک کے شہریوں پر ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی جہاں ڈیڑھ لاکھ سے زائد کورونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔ واضح رہے کہ خود ملائیشیا میں جون کے بعد سے کورونا کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا مزید پڑھیں