پاکستان میں کورونا سے 24 گھنٹوں میں 14 افراد جاں بحق، تعداد 91 ہوگئی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں کورونا وائرس سے گذشتہ 24 گھنٹوں میں 15 افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد ملک میں اموات کی مجموعی 91 ہو گئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے مریضوں کی تعداد 5232 تک پہنچ گئی ہے۔ اتوار کو ملک میں مہلک وائرس سے خیبرپختونخوا اور سندھ مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا سے مزید 9 افراد جاں بحق، تعداد 80 ہوگئی، 4980 متاثر

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ملک بھر میں کورونا وائرس کی تعداد میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، مہلک وباء سے متاثرہ افراد کی تعداد 4980 ہو گئی ہے جبکہ پاکستان میں مزید 9 افراد چل بسے ہیں جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 80 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں مزید پڑھیں

اسرائیل میں کررونا سے ہلاکتیں 96 ہوگئیں، 10 ہزار 525 سے زائد متاثر

یروشلم (ڈیلی اردو) اسرائیلی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کے مزید 10 مریض ہلاک ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 96 تک جا پہنچی ہے۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 124 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد مزید پڑھیں

اردن: کورونا کی بدترین صورتحال بتانے پر نیوز چینل کے مالک اور ڈائریکٹر نیوز گرفتار

عمان (ویب ڈیسک) اردن میں فوج نے کورونا وائرس کے باعث بدترین حالات کی نشاندہی کرنے والے نیوز چینل کے مالک اور ڈائریکٹر نیوز کو ہی گرفتار کرلیا۔ عرب خبر رساں ادارے الجزیرہ ٹیلیویژن کے مطابق اردن کے مقامی نیوز چینل ’رویا‘ نے ملک میں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کی وجہ سے پیدا مزید پڑھیں

دنیا میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں ایک لاکھ سے تجاوز کر گئیں، 16 لاکھ 75 ہزار متاثر

اسلام آباد (ڈیلی اردو) دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد ایک لاکھ سے زائد ہو چکی ہے جب کہ 16 لاکھ 74 ہزار 856 سے زائد افراد اب تک وبا سے متاثر ہو چکے ہیں۔ دنیا کے 209 ممالک میں پھیلی وبا کے باعث اب تک سب سے زیادہ 18 ہزار مزید پڑھیں

فرانسیسی جنگی بیڑے چارلس ڈیگال پر کورونا وائرس کا حملہ، 40 اہلکار متاثر، 3 حالت تشویشناک

پیرس (ڈیلی اردو) فرانسیسی طیارہ بردار جہاز چارلس ڈیگال کے عملے میں کورونا وائرس پھیل گیا ہے۔ فرانسیسی حکام کے مطابق عملے کے 40 افراد میں وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ جبکہ تین افراد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فرانسیسی طیارہ برادر جہاز کے تین ملاحوں کو تشویشناک حالت میں مزید پڑھیں

سعودی شاہی خاندان کے 150 افراد کررونا وائرس کا شکار، ہلاکتوں کا خدشہ

ریاض + واشنگٹن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) معروف امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی شاہی خاندان کے تقریباً ڈیڑھ سو افراد کررونا وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں اور گورنر ریاض شہزادہ فیصل بن بندر کورونا کا شکار ہو کر انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل ہیں۔ The coronavirus has invaded the inner مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے بہنوئی سید مہدی شاہ جاں بحق

کراچی (ڈیلی اردو) وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کے بہنوئی سید مہدی شاہ کررونا وائرس کے باعث کراچی میں انتقال کرگئے۔ مہدی شاہ ایم ڈی سائٹ کے عہدے پر فائز تھے۔ سید مہدی شاہ چار ہفتے قبل عراق سے واپس آئے تھے۔ مہدی شاہ کے ٹیسٹ میں کررونا پازیٹو آیا تھا۔ مہدی شاہ مزید پڑھیں

امریکا: کررونا وائرس پھیلانے کی دھمکی پر دہشتگردی کا مقدمہ درج، دو افراد گرفتار

واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) امریکہ میں دو افراد کو کورونا وائرس پھیلانے کی دھمکی دینے پر دہشتگردی کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ امریکی محکمہ انصاف نے کورونا وائرس کو ایک ‘حیاتیاتی اسلحہ’ قرار دیا ہے اور اس حوالے سے جھوٹ پر پانچ سال تک کی قید ہوسکتی ہے۔ پہلے معاملے میں فلوریڈا مزید پڑھیں

اسلام آباد: کورونا وائرس سے متاثرہ کوٹ ہتھیال، بھارہ کہو اور شہزاد ٹاؤن کو ڈی سیل کردیا گیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ضلعی انتظامیہ نے کوٹ ہتھیال، بھارہ کہو اور شہزاد ٹاؤن کو ڈی سیل کردیا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق کورونا کے مریض سامنے آنے پر دونوں علاقے سیل کیے گئے تھے جنہیں اب ڈی سیل کیا گیا ہے تاہم شہزاد ٹاؤن کی گلی نمبر 6، کوٹ ہتھیال میں بلال مسجد اور مکی مزید پڑھیں