ڈیرہ اسماعیل خان: قرنطینہ سنٹر گومل میڈیکل کالج میں ڈاکٹر ماجد سلیم ایک بار پھر زائرین پر بپھر گئے

ڈی آئی خان (توقیر حسین زیدی) صوبے خیبر پختونخوا کے سب سے بڑے قرنطینہ سنٹر گومل میڈیکل کالج میں انچارج ڈاکٹر ماجد سلیم استرانہ ایک بار پھر زائرین پر بپھر گئے۔ ڈاکٹر ماجد سلیم استرانہ کی بدتمزی میں روز بروز اضافہ ڈاکٹر ماجد سلیم استرانہ نے زائرین کو دھمکیاں دیں۔ تفصیلات کے مطابق 50 سے مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کورونا کے 12 لاکھ سے زائد مریض، ہلاکتیں 65 ہزار تک پہنچ گئی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مریض 12 لاکھ 1 ہزار 964 ہوگئے جبکہ اس سے اموات کی تعداد تقربیا 65 ہزار تک جا پہنچی ہے۔ کورونا کے دنیا بھر میں 89 ہزار 599 مریض اب بھی ہسپتالوں میں داخل ہیں، 2 لاکھ 46 ہزار 638 مریض صحت یاب ہو کر مزید پڑھیں

کینیڈا اور یورپ کا امریکا پر فیس ماسک چوری کا الزام

برلن (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں اس وقت کووڈ انیس بیماری کی مہلک وبا انسانی جانوں کو ہڑپ کر رہی ہے۔ ایسے میں جرمنی نے امریکا پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ احتیاطی طبی سامان مثلاً فیس ماسک کے حوالے سے یورپ کے ساتھ مسابقتی عمل جاری رکھے ہوئے ہے۔ کورونا وائرس کی پھیلی مزید پڑھیں

کررونا وائرس: ورلڈ بینک کی پاکستان کیلئے مزید 200 ملین ڈالر کی امداد

واشنگٹن (ڈیلی اردو) ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے مزید 200 ملین ڈالر کے پیکیج کی منظوری دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ بینک کے بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے پاکستان کے لیے مزید 200 ملین ڈالر کے پیکیج کی منظوری دیدی ہے جو کورونا وبا سے نمٹنے، صحت کے نظام کو تقویت دینے اور مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: 114 زائرین نے 14 دن کا قرنطینہ مکمل کرلیا

ڈی آئی خان (توقیر حسین زیدی) ایران سے پہلے پاکستان کے سرحدی علاقے تفتان اور اس کے بعد خیبر پختونخوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں آئے 114 زائرین نے 14 دن کا قرنطینہ مکمل کرنے کے بعد خوشی کا اظہار کیا ہے۔ سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ ان افراد میں کورونا وائرس کی مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 5 افراد جاں بحق، تعداد 40 ہوگئی، 2689 متاثر

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 40 تک جاپہنچی ہے جب کہ مزید کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 2689 ہوگئی ہے۔ پاکستان میں اب تک کورونا سے ہونے والی ہلاکتوں میں سب سے زیادہ 14 ہلاکتیں سندھ میں ہوئی ہیں جب کہ پنجاب اور مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے مرنے والوں کیلئے جاں بحق یا شہید کا لفظ استعمال کیا جائے، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ کورونا مرض سے وفات پانے والی میت کو ممکنہ طریقے سے احتیاطی تدابیر کے ساتھ غسل دینے کا اہتمام کیا جائے۔ ان کے لیے ہلاک کا لفظ استعمال نہ کیا جائے، شہید یا جاں بحق کے الفاظ بہتر ہیں۔ ایسی میت کی نماز مزید پڑھیں

دنیا میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 53 ہزار سے تجاوز کر گئیں، 10 لاکھ 18 ہزار سے زائد متاثر

واشنگٹن (ویب ڈیسک) عالمگیر وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں اب تک 53 ہزار 300 سے زائد جانیں ضائع ہو چکی ہیں جب کہ 10 لاکھ 18 ہزار سے زیادہ افراد اس وبا سے متاثر ہو چکے ہیں۔ جبکہ پاکستان میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 35 ہوگئی۔ کورونا وائرس کے باعث مزید پڑھیں

ایران میں 8 ہزار پاکستانی موجود ہیں، واپسی کا فیصلہ وفاقی حکومت کریگی، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ (ویب ڈیسک) وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا سیلف آئسولیشن کے سوا کوئی علاج نہیں ہے۔ بولان میڈیکل کمپلیکس کے دورے کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ یورپ، چین، امریکا اور دیگر ممالک بھی بہت سوچ کے بعد لاک ڈاون مزید پڑھیں

کررونا وائرس سے 6000 ہلاکتیں: امریکی بحریہ نے مدد کیلئے خط لکھنے والے کپتان کو فارغ کردیا

نیو یارک (ڈیلی اردو/بی بی سی) امریکی بحری بیڑے، روزویلٹ کے کپتان بریٹ کوزئیر کو اس شکایت پر امریکی بحریہ کی جانب سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے خاطر خواہ اقدامات نہیں کیے جا رہے ان کے عہدے سے فارغ کر دیا گیا ہے۔ کپتان کوزئیر کی جانب سے ان کے حکام مزید پڑھیں