کررونا وائرس: اسلامی ممالک حج کی تیاریاں موخر کردیں، سعودی عرب

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر محمد صالح بن طاہر بنتن نے کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی غیر یقینی صورتحال کے باعث مسلمانوں سے حج کی تیاریاں موخر کرنے کا کہا ہے۔ سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر محمد صالح بن طاہر بنتن نے سرکاری ٹی وی الاخباریہ سے مزید پڑھیں

لاہور: تبلیغی اجتماع سے کررونا وائرس پھیل گیا، رائیونڈ سٹی مکمل لاک ڈاؤن

لاہور (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے تبلیغی جماعت کے مرکز رائیونڈ کی ملحقہ آبادیوں کا مکمل لاک ڈاون کر دیا ہے، لاک ڈاؤن تبلیغی مرکز میں کرونا وائرس کے 200 کیسز سامنے آنے پر کیا گیا ہے۔ رائیونڈ سٹی کے تبلیغی اجتماع سے کورونا کے کیسز سامنے آنے پر مزید پڑھیں

بھارت: نئی دہلی میں مسلسل کورونا وائرس پھیلانے کی وجہ سے تبلیغی مرکز سیل، مقدمہ درج

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں نظام الدین ایریا کے تبلیغی مرکز سے 200 افراد میں کورونا کی علامات سامنے آگئیں جس کے بعد بھارتی حکام تبلیغی جماعت کے 200 افراد کو کورونا ٹیسٹ کے لیے اپنے ساتھ لے گئے۔ دہلی حکومت کے مطابق لاک ڈاؤن کے نفاذ کے بعد تبلیغی مرکز مزید پڑھیں

چین: کورونا وائرس کے باعث ووہان میں شیاؤمی کا بند ہیڈکوارٹر کھول دیا گیا

بیجنگ (ڈیلی اردو) کورونا وائرس کا مرکز چین کے شہر ووہان میں اب تمام تر سرگرمیاں بحال ہونا شروع ہوگئی ہیں اور اسی کے پیشِ نظر معروف ٹیکنالوجی کمپنی شیاؤمی نے بھی ووہان میں کورونا وائرس کی وجہ سے بند ہیڈ کوارٹر کھول دیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس سے قبل گزشتہ ہفتے مزید پڑھیں

کررونا وائرس: فلوریڈا چرچ میں سینکڑوں لوگوں کو جمع کرنے والا پادری گرفتار

واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) امریکی ریاست فلوریڈا میں حکام نے ایک بڑے چرچ کے پادری کو گرفتار کیا ہے جس پر الزام ہے کہ اس پابندی کے باوجود چرچ میں سینکڑوں کی لوگوں کو جمع عبادت کی غرض سے جمع ہونے دیا۔ کورونا وائرس کے پیش نظر اس وقت حکام نے لوگوں کے گھروں مزید پڑھیں

سعودی حکومت نے حرم شریف میں مطاف کے حصے میں کم لوگوں کو طواف کی اجازت دیدی

مکہ مکرمہ (ویب ڈیسک) حرم شریف میں مطاف کے حصے میں طواف کا سلسلہ دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی گئی۔ حرم شریف میں مطاف کے حصے میں طواف کے سلسلے کو دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دی گئی ہے جب کہ اس دوران کم لوگوں کا اجتماع ہی طواف کر سکے گا۔ Tawaaf مزید پڑھیں

حیدر آباد: تبلیغی جماعت کے مزید 63 افراد میں کررونا وائرس کی تصدیق، تعداد 94 ہوگئی

حیدر آباد (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے ضلع حیدر آباد میں تبلیغی جماعت کے مزید 63 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو جانے کے بعد تبلیغی جماعت سے وابستہ مریضوں کی تعداد 94 ہو گئی۔ نور مسجد تبلیغی مرکز کے دوسرے لئے گئے 100 سیمپلز میں سے بھی 63 مثبت آئے۔ محکمہ صحت سندھ مزید پڑھیں

پاکستان میں کررونا سے مزید 6 افراد جاں بحق، مجموعی تعداد 23 تک پہنچ گئی، 1763 متاثر

اسلام آباد (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے باعث آج پنجاب اور سندھ میں مزید 3، 3 افراد کی ہلاکتوں کے بعد ملک میں مہلک وائرس سے اموات کی مجموعی تعداد 23 تک پہنچ گئی جب کہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 1763 ہو گئی ہے۔ کورونا وائرس کے حوالے سے پاکستان کے لیے آج کا دن مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ریلیف فنڈ کے قیام کا اعلان کردیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس کی صورتحال سے نمٹنے کے لئے خصوصی وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ اور کورونا ٹائیگر ریلیف فورس کے قیام کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے ملک کی تاریخ کا سب سے بڑا آٹھ ارب ڈالر کا ریلیف پیکج دیا ہے، بحیثیت مزید پڑھیں

اسرائیل میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 16 ہوگئی، 4,347 متاثر

یروشلم (ڈیلی اردو) اسرائیلی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ کررونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 4,347 ہوگئی ہے جب کہ 16 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ 88 متاثرین کی حالت تشویشناک ہے۔ اسرائیلی محکمہ صحت کے مطابق 134 افراد صحت یاب ہوئے ہیں۔ قابض حکومت کررونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام مزید پڑھیں