کورونا وائرس: پاکستان میں مزید دو افراد جاں بحق، مجموعی تعداد 19 ہوگئی، 1625 متاثر

اسلام آباد (ڈیلی اردو) کورونا وائرس کے باعث صوبہ سندھ میں مزید دو افراد جاں بحق ہونے کے بعد پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات کی مجموعی تعداد 19 تک پہنچ گئی ہے جب کہ متاثرہ مریضوں کی تعداد بھی بڑھ کر 1625 ہو گئی ہے۔ پاکستان میں کرونا وائرس سے مزید 2 اموات دونوں مزید پڑھیں

تبلیغی جماعت کے 112 افراد قرنطینہ سینٹر قصور منتقل کردیئے، صوبائی وزیر پنجاب ہاشم ڈوگر

لاہور (ویب ڈیسک) صوبائی وزیر بہبود آبادی پنجاب ہاشم ڈوگر کاکہنا ہے کہ کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر مختلف مساجد میں تبلیغی فرائض سر انجام دینے والے تبلیغی جماعت کے 112 افراد کو قصور میں قرنطینہ سینٹر منتقل کردیا گیا ہے۔ ہاشم ڈوگر کے مطابق ان افراد کی اسکریننگ اور قرنطینہ منتقلی کے مزید پڑھیں

کورونا کا شاہی شکار: ہسپانوی شہزادی ماریہ ٹریسا ہلاک

میڈرڈ (ڈیلی اردو) اسپین کے بادشاہ فلپ ششم کی کزن شہزادی ماریہ ٹریسا کورونا وائرس کا شکار ہوکر چل بسیں۔ غیر ملکی ایجنسی کے مطابق 86 سالہ ہسپانوی شہزادی ماریہ کا تعلق بربن پارماشاہی گھرانے سے تھا۔ خیال رہے کہ کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی فہرست میں اسپین صرف اٹلی سے پیچھے ہے جہاں مزید پڑھیں

لیہ میں تبلیغی جماعت کے کارکنوں کا ایس ایچ او سٹی پر خنجر اور چھریوں سے حملہ

لاہور (اے ڈی شہزاد) صوبہ پنجاب کے ضلع لیہ میں قرنطینہ قرار دیئے گئے تبلیغی مرکز میں موجود کئی افراد نے حملہ کر کے پولیس انسپکٹر کو زخمی کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق قرنطینہ تبلیغی مرکز لیہ میں کررونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر احتیاطی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے 200 تبلیغی جماعت کے ارکان مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا سے ایک تبلیغی سمیت 3 افراد جاں بحق، اموت 16 تک پہنچ گئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں کورونا وائرس سے ایک تبلیغی سمیت 3 افراد چل بسے جس کے بعد اس جان لیوا وائرس سے انتقال کرنے والوں کی تعداد 16 ہو گئی۔ دو اموات کراچی اور ایک ایبٹ آباد کے ہسپتال میں ہوئی ہے۔ محکمہ صحت کے ترجمان نے سندھ میں کورونا وائرس سے 2 مزید پڑھیں

کررونا وائرس سے دُنیا بھر میں 30 ہزار 894 افراد ہلاک، 6 لاکھ 64 ہزار 941 افراد متاثر

جنیوا (ڈیلی اردو) مہلک کورونا وائرس دُنیا بھر میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔ اب تک کورونا وائرس سے 6 لاکھ 64 ہزار سے زائد افراد متاثر جبکہ 30 ہزار 894 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ دنیا کے 190 سے زائد ممالک میں کورونا وائرس سے مجموعی طور پر 6 لاکھ 64 ہزار 941 افراد مزید پڑھیں

بھارت میں کورونا وائرس پھیلانے والا سکھ مبلغ ہلاک، 15 ہزار افراد قرنطینہ میں منتقل

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت میں سکھوں کے مذہبی رہنما کی وجہ سے تقریباً 15 ہزار افراد کو قرنطینہ میں داخل کیا گیا ہے جب کہ کورونا پھیلانے والے 70 سالہ سکھ گرو بلدیو کورونا وائرس سے ہلاک ہو چکے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 70 سالہ سکھ گرو بلدیو سنگھ حال مزید پڑھیں

کررونا وائرس سے اٹلی میں ایک روز میں 889 ہلاکتیں، مجموعی تعداد 10,024 ہوگئی

روم (مانیٹرنگ ڈیسک) یورپی ملک اٹلی میں ہر گزرتے دن کورونا وائرس کی ہلاکت خیزیاں بڑھتی جارہی ہیں اور آج بھی ایک ہی روز میں مزید 889 افراد مہلک وائرس کی وجہ سے موت کے منہ میں چلے گئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اٹلی میں کورونا وائرس نے مزید مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا وائرس سے 12 افراد جاں بحق، 1500 متاثر

اسلام آباد (ڈیلی اردو) خیبرپختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں کورونا وائرس سے خاتون کے جاں بحق ہونے کے بعد ملک میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 12 ہوگئی جب کہ ملک میں مزید نئے کیسز کے بعد مصدقہ کیسز کی تعداد 1496 تک جا پہنچی ہے۔ چند روز قبل لوئر دیر کے علاقے مدینہ آباد مزید پڑھیں

کورونا وائرس: سعودی عرب سے لوئر دیر آنے والی خاتون جاں بحق، علاقہ سیل

لوئردیر (ڈیلی اردو) کورونا وائرس سے خاتون کے انتقال پر زیارت تالاش کا علاقہ مکمل طور پر سیل کردیا گیا۔ کورونا وائرس کی وجہ سے خاتون کے انتقال کرجانے پر لوئر دیر میں زیارت تالاش کا علاقہ مکمل طور پر سیل کردیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر لوئر دیر کا مزید کہنا ہے کہ 25 مارچ مزید پڑھیں