سعودی عرب میں کورونا وائرس سے افغان شہری جاں بحق، 767 افراد متاثر

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں کورونا وائرس کے باعث ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کے بعد یہ مملکت میں ہونے والی مہلک وائرس سے پہلی ہلاکت ہے۔ سعودی وزارت صحت نے ملک میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ مدینہ منورہ میں کورونا وائرس مزید پڑھیں

کررونا وائرس: وزیر اعظم عمران خان نے معاشی ریلیف پیکج کا اعلان کردیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیر اعظم عمران خان نے کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر ہونے والے لاک ڈاﺅن سے نمٹنے کیلئے معاشی ریلیف پیکج کا اعلان کردیا۔ وزیر اعظم عمران خان نے سینئر صحافیوں اور اینکر پرسنز کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے معاشی ریلیف پیکج کا اعلان کیا۔ انہوں نے بتایا کہ حکومت مزید پڑھیں

چین نے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کیلئے 82 ممالک کو مدد فراہم کی، ترجمان وزارت خارجہ

بیجنگ (ڈیلی اردو/اے پی پی) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گنگ شوانگ نے کہا کہ حکومت نے کورونا وائرسکا مقابلہ کرنے کیلئے 82 ممالک، عالمی ادارہ صحت اور افریقی یونین کو مدد فراہم کی ہے۔ گنگ شوانگ نے کہا کہ چین کی طرف سے ٹیسٹ کٹس، ماسک، حفاظتی ملبوسات سمیت امدادی سامان کی کافی مزید پڑھیں

کررونا وائرس سے زیادہ خطرناک نیا وائرس سامنے آگیا

بیجنگ (ڈیلی اردو) کورونا وائرس کے بعد چین میں نیا وائرس سر اٹھانے لگا۔ تفصیلات کے مطابق چین کے شہر ووہان سے اٹھنے والا کورونا وائرس دنیا بھر میں تباہی مچا رہا ہے۔ تباہی کا یہ سلسلہ ابھی تھما نہ تھا کہ چین میں ہی ایک نئے وائرس نے سر اٹھانا شروع کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں

دنیا کررونا وائرس کی وباء کیخلاف اعلان جنگ کرے: ڈبلیو ایچ او

جنیوا (ڈیلی اردو) عالمی ادارہ صحت ‘ڈبلیو ایچ او’ کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈ روس اڈھانوم گبریوس نے گذشتہ روز کہا ہے کہ کررونا کی وبا پوری دنیا کے لیے خطرہ ہے۔ پوری دنیا کو اس وباء کے خلاف اعلان جنگ کرنا ہوگا۔ جنیوا میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں مسٹر گبریوس نے کہا کہ مزید پڑھیں

اسلام آباد: تبلیغی جماعت کے 12 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں کررونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور ملک بھر میں اس وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 857 تک پہنچ گئی ہے۔ جبکہ اب تک 6 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے بارہ کہو کی تحصیل کوٹھ ہتھیال میں کورونا مزید پڑھیں

کررونا وائرس: وزارت داخلہ نے اسلام آباد سمیت ملک بھر میں فوج طلب کر لی، نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد (ڈیلی اردو) کورونا وائرس کے خطرات کے باعث وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، چاروں صوبوں اور آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں فوج کو طلب کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے نافذ کیے گئے لاک ڈاؤن پر سختی سے عملدرآمد کروانے کے لیے ملک بھر میں فوج کو مزید پڑھیں

چین نے کورونا وائرس ویکسین کی طبّی آزمائش شروع کردی

بیجنگ (ڈیلی اردو) چین نے کورونا وائرس کی ویکسین کے لیے طبی آزمائش (کلینیکل ٹرائل) کے پہلے مرحلے کا آغاز کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین میں ویکسین کی آزمایش میں 18 سے 60 برس کی عمر کے 108 افراد کو مختلف گروپس میں تقسیم کرکے الگ الگ مقدار میں ویکسین مزید پڑھیں

کورونا وائرس: آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کا پاک فوج کو تیار رہنے کا حکم

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کوئی بھی چیز ایک ذمہ دار اور پرعزم قوم کو شکست نہیں دے سکتی۔ قوم کی حفاظت اور خدمت ہمارا مقدس فریضہ ہے۔ Special CCC chaired by COAS at GHQ on single point agenda COVID-19. Corps Comds participated through video مزید پڑھیں

کورونا وائرس: سعودی عرب میں کرفیو نافذ

ریاض (ڈیلی اردو) کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے سعودی شاہ سلمان نے آج شام سے 21 دن کے لیے جزوی کرفیو نافذ کرنے کا حکم دے دیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر کرفیو روزانہ شام 7 سے صبح 6 بجے تک 21 دن جاری مزید پڑھیں