کررونا وائرس: پاکستان نے زائرین کے ایران جانے پر پابندی عائد کردی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) کررونا وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ کے خدشے کے تحت بلوچستان حکومت نے پاکستانی زائرین کے ایران جانے پر پابندی عائد کردی، تفتان میں موجود 100 سے زائد زائرین کو واپس کوئٹہ بلا لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان حکومت نے کررونا وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ کے خدشے کے تحت پاکستانی زائرین مزید پڑھیں

ایران میں کررونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق

تہران (ڈیلی اردو) ایران میں کررونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ متاثرین کی تعداد 18 ہوگئی، وائرس سے متاثرہ مریضوں کو ایران کے شہر قُم کے ایک ہسپتال میں الگ تھلگ رکھا گیا ہے جبکہ شہر کے تعلیمی ادارے بند کر دیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں کررونا وائرس مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر 5 روز کیلئے پابندی عائد

ڈی آئی خان (توقیر حسین زیدی) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پانچ روز کے لیے پابندی عائد کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر ڈیرہ محمد عمیر کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں کل بروز سوموار 17 فروری سے مزید پڑھیں

پاراچنار: ڈی ایچ او کے زیر اہتمام پیرامیڈیکس ڈے کے سلسلے میں تقریب کا انعقاد

پاراچنار (محمد صادق) پیرامیڈیکس ڈے کے موقع پر ڈی ایچ او آفس میں تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ضلع بھر سے پیرامیڈیکس ایسوسی ایشن کے عہدیداروں اور اراکین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ پیرامیڈیکس ڈے کے موقع پر ڈی ایچ او آفس میں منعقدہ تقریب میں ضلع بھر کے پیرامیڈیکس عہدیداروں اور مزید پڑھیں

چین میں کورونا وائرس سے مزید 139 افراد ہلاک، مجموعی تعداد 1662 ہوگئی

بیجنگ (ڈیلی اردو) چین میں کورونا وائرس سے اتوار کو مزید 139 اموات سے مجموعی اموات 1662 تک پہنچ گئی ہیں جبکہ مزید 5,090 افراد کے اس وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 68,000 ہو گئی ہے۔ ہفتہ کو چین کے محکمہ صحت کے حکام نے بتایا ہے مزید پڑھیں

لکی مروت میں پولیو کے مزید 4 کیسز کی تصدیق

لکی مروت (ڈیلی اردو) خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں 4 نئے پولیو کیسز کی تصدیق ہوگئی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق دو کیسز ٹرائبل سب ڈویژن بیٹنی، ایک اباخیل اور ایک کیس بخمل احمد زئی سے رپورٹ ہوا ہے۔ 4 نئے کیسز کے بعد رواں سال ضلع میں پولیو کیسز کی تعداد 9 ہوگئی۔ نئے مزید پڑھیں

چین میں کورونا وائرس سے مزید 103 افراد ہلاک، ہلاکتوں کی تعداد 1016 ہو گئی

بیجنگ (ڈیلی اردو) چین میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ چین کے صوبے ہوبی میں حکام نے ایک ہی دن میں ایک سو تین افراد کی موت کی تصدیق کی ہے۔ یوں جب سے یہ وبا پھیلنی شروع ہوئی تب سے ایک دن میں مزید پڑھیں

چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 813 ہوگئی، 37 ہزار متاثر

بیجنگ (ڈیلی اردو) کورونا وائرس سے چین میں ہلاک افراد کی تعداد 813 سے زائد ہوگئی، چین میں کورونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد سارس وائرس سے دنیا بھر میں ہوئی اموات سے بڑھ گئی ہے۔ کورونا وائرس سے چین میں متاثر افراد کی تعداد 37198 سے زائد ہوگئی ہے، یہ بیماری ووہان شہر مزید پڑھیں

چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 563 ہوگئیں

بیجنگ (ڈیلی اردو) چین میں کورونا وائرس سے مزید 73 افراد کی موت کے بعد ہلاکتوں کی کل تعداد 563 ہوگئی ہے، جبکہ 3 ہزار 694 نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد ابھی تک متاثرہ افراد کی تعداد 28 ہزار 18 ہوگئی ہے۔ چین کے صوبے ہوبائی میں کوروناوائرس سے 70 ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہیں، مزید پڑھیں

چین: کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 427 تک پہنچ گئی

بیجنگ (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) چین کے شہر ووہان سے پھیلنے والے کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 427 تک پہنچ گئی ہے۔ ہلاک ہونے والوں میں 425 افراد کا تعلق چین سے ہے جب کہ دو افراد فلپائن اور ہانگ کانگ میں اس جان لیوا بیماری کا شکار ہوئے ہیں۔ دوسری جانب چین کی اعلی مزید پڑھیں